بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 10)

اہم خبریں

PM Imran Khan, Party Meeting, Inflation, Relief, Maryam Nawaz

وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم کے زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے سینئر شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے سے متعلق تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ...

مزید پڑھیں »
PM Imran Khan, Poor, Meeting, Inflation, Relief, Finance Ministry

” غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں "

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کریں عوام کو ریلیف دیں۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا۔ اگر غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا، اجلاس ...

مزید پڑھیں »
Ali Muhammad Khan, Fawad Ch, Public Hanging, Tribal System, Islamic Punishments

” اسلامی سزاؤں کو بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں "

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قبائلی نظام کو برا کہنے پر اپنی ہی پارٹی رکن اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو سخت جواب دے دیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی جسے وزیر مملکت ...

مزید پڑھیں »
Hassan Niazi, Bail Cancellation, PM Imran Khan, Punjab Govt, PIC Attack

حسان نیازی کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائرکردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی سمیت 8 ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ پنجاب حکومت نے لاہورہائیکورٹ میں دائر اپیل میں موقف اختیار کیا کہ پی آئی سی حملہ کیس میں حسان نیازی سمیت 8 ملزمان نے پی آئی سی ہسپتال پر ...

مزید پڑھیں »
Maryam Nawaz, ECL,, LHC, Bench, Dissolve, Abroad , Baqir Najfi

مریم نوازکی بیرونِ ملک جانے کی امیدوں پر پانی پھر گیا

لاہور(ویب ڈیسک): مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی اجازت کے لیے درخواست پر سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ تحلیل ہو گیا، ہائیکورٹ نے نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی درخواستوں پر سماعت کے لیے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں نیا بینچ تشکیل دے دیا، نیا ...

مزید پڑھیں »
Law Minister, Farogh Nasim, Public Hanging, Opposition, SC

وفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم بھی سرِعام پھانسی کے مخالف نکلے

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے سرعام سزائے موت کی مخالفت کر دی۔ فروغ نسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سر عام پھانسی اسلامی تعلیمات اور آئین کے منافی ہے، 1994 میں سپریم کورٹ سرعام پھانسی کی سزا کو غیر آئینی قرار دے چکی ہے، سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ سرعام پھانسی آئین کیساتھ شریعت ...

مزید پڑھیں »
Punjab, Ishaq Dar, Home, Panah Gah, PM Imran Khan

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے گھرکو پناہ گاہ میں تبدیل کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): گلبرگ لاہور میں واقع سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالت نےحکم امتناع جاری کرتے ہوئے نیلامی روک دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایچ بلاک گلبرگ میں واقع جائیداد ہاؤس نمبر 7 کی نیلامی کا عدالتی حکم امتناعی آنے کے بعد نیا ...

مزید پڑھیں »
DG ISI, Faiz Hameed, PM Imran Khan, Meeting,

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ وزیراعظم اور پاک فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کے درمیان گزشتہ سال نومبر میں ملاقات ہوئی تھی جس میں قومی ...

مزید پڑھیں »
Bilawal Bhutto, Nomination Papers, ECP, Deadline,

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پر نا اہلی کی تلوار لٹک گئی

لاہور(ویب ڈیسک): کاغذات نامزدگی اور سالانہ گوشواروں میں تضاد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کو دو مارچ تک جواب کی مزید مہلت دیدی ہے۔ ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو کی جانب سے بیرسٹر شیراز الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور کہا کہ ...

مزید پڑھیں »
Pakistan Air Force, Training Aircraft, Pilot, Shor Kot, Crash

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ شورکوٹ کے قریب گر کر تباہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان ایئرفورس کا طیارہ شورکوٹ شہر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا، حادثے کے دوران پائلٹ جہاز سے باحفاظت اترنے میں کامیاب رہا، زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ ...

مزید پڑھیں »