بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 2)

اہم خبریں

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

لاہور(ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تھم نہ سکا اور بھارتی فوج کے مظالم سے کشمیری نوجوانوں کی شہادت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے وسیع پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس کے حوالے سے ماضی کی حکومتوں کے فیصلوں کے بوجھ پاکستان کے عوام نے اپنے کندھوں پر اٹھائے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن عوامی ریلیف کے لئے بڑا ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے ایک اور جان لے لی

لاہور(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے ہوئے 11 سالہ بچہ گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے ایک اور جان لے لی، بہاولنگر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک 11 سالہ بچہ عابد علی ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ بہاولنگر کے نواحی ...

مزید پڑھیں »
PM Imran Khan, Social Media, Laws, Regulation, Review, Meeting, Feedback

حکومت کا سوشل میڈیا کیلئے مجوزہ قوانین پر نظرِثانی کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سوشل میڈیا کیلئے مجوزہ قوانین پر نظرثانی کرنے کیلئے اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے. وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں حال ہی میں بنائے گئے سوشل میڈیا رولز پر ردعمل کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں وزارت اطلاعات، داخلہ، قانون، آئی ٹی اور پی ٹی اے حکام بھی شریک ہوں گے۔ ...

مزید پڑھیں »
Artificial Inflation, Stock, PM Imran Khan, Order, Public, Relief

مہنگائی میں ملوث افرادکیخلاف فیصلہ کن کاروائی کا حکم جاری

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے ملک میں جاری مصنوعی مہنگائی اور ذخیری اندوزی کرنیوالے افراد کیخلاف فیصلہ کن کاروائی کا حکم جاری کردیا ہے. قانونی حد سے زائد غذائی اجناس ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف بڑی سطح پر کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ غریب آدمی کے کھانے پینے کی اجناس غیر قانونی طور پر ...

مزید پڑھیں »
Pakistan, Ra'ad 2, Missile Test, Pakistan Army, ISPR

پاکستان کا 600 کلومیٹر تک مارکرنیوالے رعد ٹومیزائل کا کامیاب تجربہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان نے 600 کلومیٹرتک مارکرنیوالے رعد ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے میزائل زمین اور سمندرمیں‌اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتاہے. آئی ایس پی آر کے مطابق رعد ٹو چھ سو کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے، میزائل میں جدید ترین گائیڈنس اور نیوگیشن سسٹم نصب ہے، میزائل ہدف کو 100 فیصد نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، میزائل ...

مزید پڑھیں »
Karachi, Kemari, Gas Emission, Death, Health, Police, Sindh Govt

کراچی میں پراسرارگیس کے اخراج سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرارگیس کے اخراج سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے. محکمہ صحت سندھ تاحال پراسرارگیس کے اخراج کی وجوہات تلاش کرنے میں ناکام رہاہے. محکمہ صحت کے حکام کے مطابق 2 روزمیں گیس کے اخراج سے 14 افراد لقمہ اجل بن چکےہیں. کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کا اثر ختم ...

مزید پڑھیں »
UNSG, Antonio Guterres, Visit, Kartarpur Sahib, Baba Gurunanak, Pakistan

سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیوگوتریس کا دورہ کرتارپورصاحب

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے دورے پرآئے سیکرٹری جنرل اقوامِ انتونیوگوتریس نے کرتارپورصاحب راہداری کمپلیکس کا دورہ کیا ہے اعلیٰ حکام کی جانب سے سیکرٹری جنرل یواین کو منصوبے کے مختلف حصوں کا دورہ کروایاگیا. انتونیوگوتریس نے باباگرونانگ کی سمادھی پر پھول بھی چڑھائے. اس موقع پر انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کرتار پور راہداری پاکستان کی جانب سے بین المذاہب ...

مزید پڑھیں »

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب زوردار دھماکا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی پولیس وین کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کی یونین کونسل مڈی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں موبائل میں موجود ہیڈ کانسٹیبل شہید جب کہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کا ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں خودکش دھماکے کے دوسرے روز شہر کی فضا سوگوار

لاہور(ویب ڈیسک) کوئٹہ پریس کلب کے قریب ہونے والے دھماکے کے دوسرے روز شہر کی فضا سوگوار ہے جب کہ بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق :‌ کوئٹہ پریس کلب کے قریب خود کش بم دھماکے میں 8 شہید جبکہ 23 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »