بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 20)

اہم خبریں

Pakistan, Multan, Corona Virus, Chinese National

پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): ملتان میں کرونا وائرس کے شبے میں چینی شہری کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، مریض کے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے۔ 40 سالہ فینگ فین ملتان میں انڈسٹریل اسٹیٹ پروجیکٹ پر کام کر رہا ہے جبکہ چند روز قبل ہی چائنا کے شہر ووہان سے واپس لوٹا ہے جسے کرونا وائرس کے شبے میں ...

مزید پڑھیں »
FATF, Grey List, Pakistan, India, Report, Working Group, Beijing

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے تیار

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کا نام آئندہ ماہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔ واضح رہے کہ ایف اے ٹی ایف کے تکنیکی معاملات سے متعلق اجلاس چین میں ہوا جس میں رکن ممالک کے نمائندوں نے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ ایف اے ٹی ایف نے اکتوبر کے بعد پاکستان کی کوششوں ...

مزید پڑھیں »
PM Imran Khan, Davos, World Economic Forum, BBC, Interview, Kashmir

” دنیا میں جنگ کا سب سے زیادہ خطرہ مقبوضہ کشمیرمیں ہے "

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر دنیا کے سامنے اپنے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی اور جگہ جنگ کے ایسے خطرات نہیں جیسے کشمیر میں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو کے دروان مسئلہ کشمیر کو ایک مرتبہ پھر بھرپور طریقے سے اجاگر کیا جبکہ ...

مزید پڑھیں »
UK, Travel Advisory , Citizen, Pakistan, Christian Turner

برطانوی حکومت کا پاکستان سے متعلق زبردست فیصلے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): برطانیہ نے پاکستان کو محفوظ ملک اور امن وامان کی صورتحال بہتر قرار دیتے ہوئے سفری ایڈوائزری تبدیل کر دی ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ گزرے پانچ سال کے دوران امن کی بحالی حکومتی کاوششوں کا نتیجہ ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے سفری ایڈوائزری تبدیل کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو قراقرم ہائی وے ...

مزید پڑھیں »
Pakistan, Transparency International , PMLN, Report, Corruption

حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا ملبہ بھی ن لیگ پر ڈال دیا

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ یکطرفہ قرار دے کر مسترد کر دی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈیٹا جمع کرنے والے افراد کا گٹھ جوڑ سامنے آنا ضروری ہے، مشرف دور میں سب سے زیادہ اور ن لیگ کے دور میں سب سے کم کرپشن دکھائی گئی۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان ...

مزید پڑھیں »
PTI, Punjab, PMLN, In House Change, Shahbaz Sharif

ن لیگ نے پنجاب میں تحریکِ انصاف کی حکومت گرانے کیلئے کمرکس لی

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کا دھڑن تختہ کرنے کی تیاریاں شروع، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کو گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نے پارلیمانی پارٹی کا مشاورتی اجلاس پیر کے روز پنجاب اسمبلی میں طلب کرلیا، مشاورتی اجلاس کی اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ن پنجاب ...

مزید پڑھیں »
NAB, FBI, NCA, Agreement, Corruption

نیب کا کرپشن کیخلاف بڑا اقدام، امریکہ اوربرطانیہ سے اہم معاہدوں کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کے لئے قومی احتساب بیورو نے امریکی ایجنسی ایف بی آئی اور برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے ساتھ معاہدوں کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو اور برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جسے جلد کابینہ کو منظوری کے ...

مزید پڑھیں »
Sikandar Sultan Raja, Chief Election Commissioner , Members, Notification

سکندرسلطان راجہ چیف الیکشن کمشنرمقرر، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ویب ڈیسک): وزارت پارلیمانی امور نے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سکندر سلطان راجہ کو 5 سال کیلئے چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نثار درانی سندھ اور شاہ محمود جتوئی بلوچستان کےرکن ہوں گے، صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس خیبر پختون خوا حکومت پر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد خیبر پختون خوا حکومت پر برس پڑے ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سروس امور سے متعلق خیبر پختون خواہ حکومت کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے ڈائریکٹر ایلمنٹری ایجوکیشن خیبر پختون خوا کی سروس امور میں درخواستیں زائد المیعاد ہونے پرخارج کردیں۔ عدالت نے ...

مزید پڑھیں »

ہمارے پاس گندم وافر مقدار میں موجود ہے ؛ پنجاب حکومت کا دعویٰ

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے آٹا بحران سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون رشید شیخ نے آٹے اور گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست کی سماعت کی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری شوکت علی اور سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »