بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 3)

اہم خبریں

صرف 5 ممالک کے پاس ویٹو پاور ہونا دنیا میں عدم مساوات کی مثال ہے

لاہور(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ صرف 5 ممالک کے پاس ویٹو پاور ہونا دنیا میں عدم مساوات کی مثال ہے جبکہ کشمیر سمیت ہر جگہ بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے لاہور میں لمز یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر ...

مزید پڑھیں »
COAS, Qamar Javed Bajwa, UNSG, Antonio Guterres, Meeting

آرمی چیف سے سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیوگوتریس سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان کے دورہ پرآئے سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیوگوتریس سے ملاقات کی ہے. ترجمان پاک فوج میجرجنرل بابرافتخارکے مطابق آرمی چیف اورسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، افغان مہاجرین اور افغان امن پراسیس کے معاملات بھی زیرِغورآئے. اس کے ...

مزید پڑھیں »
PM Imran Khan, Naeem Ul Haq, PM House, Family, Condolence

نعیم الحق کے ایصالِ ثواب کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں دعائیہ تقریب

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئررہنماء، بانی رکن اور وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ دوست نعیم الحق کے ایصالِ ثواب کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان، صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی سمیت وفاقی وزراء، اراکین اسمبلی اور پی ٹی آئی کے کارکنان شرکت کررہے ہیں. نعیم الحق وزیراعظم عمران خان کے ...

مزید پڑھیں »
Quetta Press Club, Blast , Rescue, Police, Hospital , Latest News, Pakistan News

کوئٹہ پریس کلب کے قریب دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ پریس کلب کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق اور15 زخمی ہوگئے ہیں. دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دہشتگرد واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز فوری طور پر حرکت میں آتے ہوئے موقع پر پہنچیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ...

مزید پڑھیں »
CNIC, Travelling, Punjab Govt, Gujrat, Buses, Train,

بغیرقومی شناختی کارڈ سفرکرنے پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت نے مسافربسوں، ٹرینوں، ویگنوں پر سفرکرنے کیلئے قومی شناختی کارڈ کی شرط لازمی کردی ہے. مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سفرکے دوران اپنا شناختی کارڈ اپنے پاس رکھیں. حکو مت پنجاب نے ضلع گجرات سمیت صو بے بھر کےتمام اضلاع کے رہائشی مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بسوں، ویگنوں، کوسٹرز، ہائی ایسوںاور ...

مزید پڑھیں »
IHC, Tezgam Tragedy, Railway, Interior Ministry, Investigation Report, PM

” وزیراعظم کو بتایا جائے 2 وزارتیں سو رہی ہیں "

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ تیزگام کی تحقیقاتی رپورٹ پیش نہ ہونے پر وزارتِ داخلہ اوروزارتِ ریلوے پر سخت برہمی کا اظہارکیا اور ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پاکستان کو بتایاجائے کہ دو وزارتیں سورہی ہیں. اسلام آباد ہائی کورٹ میں سانحہ تیز گام تحقیقات کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ 5 ماہ گزر ...

مزید پڑھیں »
PM Imran Khan, Meeting, Basic Necessities, Taxes, Sugar, Wheat, Pulses

حکومت کا اشیائے ضروریہ پرعائد ٹیکس میں کمی لانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ کیلئے اجلاس طلب کیا گیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ چینی، آٹا اوردالوں سمیت اشیائے ضروریہ پرعائد ٹیکس میں کمی لائی جائیگی. اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبہ پنجاب اور خیرپختونخواہ فوری طور پر گندم کی قیمتوں میں کمی لانے کی تجاویزکا جائزہ لیں، گندم ...

مزید پڑھیں »
UNSG, Antonio Guterres, Islamabad, Refugees Conference, address, Pakistan

” پاکستان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی تعاون بہت کم ہے "

لاہور(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں پناہ گزین سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے اورپاکستان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی تعاون بہت کم ہے. افغان مہاجرین کانفرنس سے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے خطاب ...

مزید پڑھیں »

” مشکلات کے باوجود پاکستان نے افغان مہاجرین کی میزبانی کی "

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کیلیے مہاجرین کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 20 سال پاکستانی عوام کیلئے بہت مشکل رہے لیکن تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان نے افغان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ اجلاس آج ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنے کا جائزہ لینے کے لیےایف اے ٹی ایف کا ابتدائی اجلاس پیرس میں شروع ہوگیا ہے جبکہ باضابطہ اجلاس آج شروع ہوگا جو اکیس فروری تک جاری رہے گا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار ...

مزید پڑھیں »