بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 30)

اہم خبریں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دورہ ایران کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر دورے کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود وفد کے ہمراہ اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے لیے مصالحتی کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکرٹری خارجہ سہیل ...

مزید پڑھیں »
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی ایرانی قیادت سے ملاقاتیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیرخارجہ سے ملاقاتیں، خطے میں تناؤ کے خاتمے پر زور دیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں کسی ملک کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرانے کا مشن، وزیر خارجہ نے تہران میں ایرانی صدر اور وزیرخارجہ سے ...

مزید پڑھیں »
پرویزمشرف , خصوصی عدالت

پرویزمشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دے دی، درخواست سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے دائر کی گئی تھی. غداری کیس کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست پر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں ...

مزید پڑھیں »
گورنرسندھ, کراچی بحالی کمیٹی

گورنرسندھ کی زیرِصدارت کراچی بحالی کمیٹی کا اجلاس

لاہور(ویب ڈیسک): خالد مقبول کی کابینہ سے علیحدگی کے بعد منانے کی کوششیں، گورنر ہاوس سندھ میں‌ کراچی بحالی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں‌ وفاقی وزیر اسد عمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنما شریک ہوئے تاہم ایم کیو ایم پاکستان کا کوئی رکن شریک نہیں‌ہوا. حکومت اتحادی جماعت کو رام کرنے کیلئے متحرک، اسد عمر کی زیر صدارت ...

مزید پڑھیں »
متحدہ قومی موومنٹ

حکومتی وفد کی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی قیادت سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں تحریک انصاف کے وفد نے بہادرآباد میں ایم کیوایم کی قیادت سے ملاقات کی، متحدہ نے شکایتوں‌ کے انبار لگا دیئے، اسد عمر نے کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ اتحادیوں کو منانے کیلئے حکومت متحرک، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت ...

مزید پڑھیں »

پرویزمشرف کی خصوصی عدالت کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(ویب ڈیسک) غداری کیس کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا، آج ہی سنائے جانے کا امکان ہے. غداری کیس کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست پر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی ہدایت پر شاہ محمود قریشی ایران پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک)‌ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر خارجہ شاہ شاہ محمود قریشی کی ایران صدر حسن روحانی سے ملاقات کی ۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر 2 روزہ دورہ ایران کے اختتام پر اپنی ٹوئٹ میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایرانی صدر حسن روحانی سے تعمیری اور مثبت بات چیت ہوئی ہے۔ ہم نے تہیہ ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں‌ بارش نے تباہی مچا دی ؛ 7 افراد جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک) ملک بھر کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی بچی اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق : موسلا دھار بارش سے چھتیں منہدم، قیمتی انسانی جانیں ضائع، متعدد زخمی ہو گئے، جام پور کی قریبی بستی میں بارش سے مکان کی چھت گر نے سے 3 افراد جاں ...

مزید پڑھیں »
جنرل میجر جنرل آصف غفور, بھارتی آرمی چیف

” بھارتی آرمی چیف عوام کو خوش کرنے کیلئے بیان بازی کررہے ہیں "

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی آرمی چیف عوام کو خوش کرنے کیلئے بیان بازی کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پاک فوج کے ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف, حامد کرزئی , ملاقات

لیگی قائد نوازشریف کی سابق افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں موجودہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف سے افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملاقات کی ہے۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے سابق افغان صدر حامد کرزئی نے خصوصی طور پر ملاقات کی جس کے لیے وہ نواز شریف کی ایون فیلڈ ...

مزید پڑھیں »