بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 4)

اہم خبریں

کراچی ؛ زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار زہریلی گیس کے اخراج سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔ گیس کہاں سے خارج ہوئی تاحال کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔ پولیس کے مطابق ہسپتال پہنچنے والوں کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی وفاقی وزیر علی زیدی، صوبائی وزیر ...

مزید پڑھیں »
PM Imran Khan, Naeem Ul Haq, Demise, Tweet, Condolence

وزیراعظم عمران خان کا دیرینہ دوست نعیم الحق کے انتقال پر اظہارِافسوس

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئررہنماء نعیم الحق انتقال کرگئے ہیں ان کی وفات پر وزیراعظم عمران خان نے افسوس کا اظہارکیا ہے. مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے تعزیتی پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اپنے سب سے پرانے دوست نعیم الحق کی وفات کی خبرسن کر وہ بہت افسردہ ہیں. نعیم الحق پاکستان تحریکِ انصاف کے پہلے 10 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئررہنماء نعیم الحق انتقال کرگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئررہنماء نعیم الحق انتقال کرگئے ہیں. وفاقی وزیربرائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹرپر نعیم الحق کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بڑی بہادری سے کینسرکا مقابلہ کیا اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے. یادرہے کہ کچھ دیر قبل پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئررہنماء اوروزیراعظم عمران خان ...

مزید پڑھیں »
PM Imran Khan, Sugar, Wheat Crisis, address, Lahore, Govt Negligence

” چینی اورآٹا حکومتی کوتاہی کی وجہ سے مہنگے ہوئے "

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈز کی تقسیم سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹا اورچینی جو مہنگی ہوئے ہے اس میں حکومت کی کوتاہی ہے. جانتے ہیں کس نے مہنگائی کر کے فائدہ اٹھایا ہے۔ سب پتہ چل گیا ہے۔ مہینوں اور سالوں میں پاکستان تبدیل ہو گا۔ سسٹم بھی تبدیل ...

مزید پڑھیں »
PPP, MPA, Sindh Assembly, Shahnaz Ansari , Assassination, Nawab Shah

رکنِ سندھ اسمبلی شہنازانصاری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کی رکنِ سندھ اسمبلی شہنازانصاری قاتلانہ حملےمیں جاں بحق ہوگئیں. پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری پر قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد وہ شدید زخمی ہو گئیں۔ انہیں تشویشناک حالت میں نوابشاہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے باعث پاکستان ...

مزید پڑھیں »
Pakistan, FATF, Grey List, Paris, Hammad Azhar,

پاکستانی وفد ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں شرکت کیلئے پیرس روانہ

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیرحماداظہرکی سربراہی میں پاکستانی وفد فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے فرانسیسی دارالحکومت پیرس روانہ ہوگیا. اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے. فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پلینری اجلاس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کل سے شروع ہو گا جو 21 فروری تک جاری رہے ...

مزید پڑھیں »
Chief Justice, Gulzar Ahmad, Punjab Judicial Academy, Address, Cyber Laws,Crimes

” حکومت کو سائبرکرائمز کیخلاف سخت ترین قوانین بنانے ہونگے "

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے پنجاب جیوڈیشل اکیڈمی کے زیراہتمام سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو سائبرکرائمز کیخلاف سخت ترین قوانین بنانے ہونگے. چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام سائبر کرائم سے متعلق سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے سمجھنے کی ضرورت ہوتی ...

مزید پڑھیں »
PM Imran Khan, CM Punjab, Usman Buzdar, Meeting, Inflation, Mafias

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسےملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے ملاقات کی ہے اور صوبہ بھرمیں مصنوعی مہنگائی کرنیوالے، ذخیرہ اندوزروں اورملاوٹ کرنیوالے مافیا کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم دیدیا ہے. وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اہم ملاقات کی، ملاقات کے دوران نے پنجاب حکومت کو ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن ...

مزید پڑھیں »
Sharif Family, NAB, Offices, Raid, Record, PMLN , Lahore

نیب کا شریف خاندان کے دفاتر پر چھاپہ، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورونے شریف خاندان کے دفاترپر چھاپہ مارکرلیپ ٹاپس اورکمپیوٹرزسمیت اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا ہے. نیب کی جانب سے چھاپہ سلمان شہباز اور محمد عثمان کے دفتر پر مارا گیا، نیب کے انٹیلی جنس ونگ، سی آئی ٹی ونگ ٹو اور دیگر نے اسٹنٹ ڈائریکٹر حامد جاوید کی سربراہی میں چھاپا مارا، شریف گروپ ...

مزید پڑھیں »
PM Imran Khan , Lahore, Safe Cities Authority, Office, Global Portal

وزیراعظم عمران خان کا پنجاب سیف سٹی آفس لاہور کا دورہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آفس لاہورکا دورہ کیا جہاں انہوں نے پولیس خدمت مرکزکے گلوبل پورٹل کا افتتاح کیا اورانہیں سیف سٹی ٹیکنالوجی سے متعلق بریفنگ دی گئی . عمران خان مختلف تقریبات میں شرکت کریں، وزیراعظم صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کریں گے جبکہ عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں ...

مزید پڑھیں »