اہم خبریں

سعودی عرب کی مضبوطی عالم اسلام کی مضبوطی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان کا دورہ سعودی عرب کیسا رہا ،وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کو ہر مشکل گھڑی کا ساتھی قرار دے دیا ہے ،عمران خان نے کہا ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا۔وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب […]

بھارتی آرمی چیف کے بیان پر فواد چوہدری نے بھی بھارت کو دوٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے امن کے لیے پہلے ہاتھ بڑھایا تھا، بھارتی آرمی چیف کا بیان انتہائی نامناسب ہے۔ہم امن کی بات کرتے ہیں اور بھارتی آرمی چیف جنگ کی بات کر رہے ہیں پاکستان اور […]

بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ترجمان پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی جنگ کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، اور کسی بھی قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائیگا. ان کا مزید کہنا تھا کہ امن کی […]

پاکستان کو جواب دینے کا وقت آگیا، بھارتی آرمی چیف بڑھکیں مارنے لگے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان کیخلاف زہر اگلتے ہوئے بیان دیا ہے کہ پاکستان کو جواب دینے کا وقت آگیا ہے، اب پاکستان کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا اور پاک فوج کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان پر الزام […]

بھارت کی جانب سے دیے گئے منفی جواب پر مایوسی ہوئی، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے منفی جواب پرمایوسی ہوئی، بھارت کوامن مذاکرات کی بحالی کی دعوت دی تھی۔وزیراعظم عمران خان نے وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے پر اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ان کے تہنیتی پیغام کے جواب میں خط لکھا تھا جس میں دونوں ممالک […]

کیپٹن(ر )صفدر کی طبیعت پھر ناساز، لندن میں آپریشن کی تیاریاں

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدرکی طبیعت پھر ناسازہوگئی ہے اور انہیں اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق چند برس پہلے جن ڈاکٹرز نے لندن میں کیپٹن (ر) صفدر کا آپریشن کیا تھا اس سے بھی رابطہ کر لیا گیا ہے تاہم ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے […]

مذاکرات کی منسوخی کی خبر سن کر حیرت اور افسوس ہوا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (یواین پی) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں بھارت کی جانب سے ہچکچاہٹ سے لگتا ہے وہاں آنے والے انتخابات کی تیاری ہورہی ہے۔ پاکستان خطے کی بہتری چاہتا ہے اس لیے اخلاص کے ساتھ مذاکرات کی دعوت دی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات پر […]

حسن، حسین نواز اور اسحاق ڈار جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے

اسلام آباد (یواین پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حسن، حسین نواز اور اسحاق ڈار جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، ای سی ایل میں میاں صاحب کا نام احتیاطی تدابیر کے تحت ڈالا گیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم ہاوس میں سیل ملک کا پیسہ واپس لانے کے […]

ملک بھر میں ”یوم عاشور “مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

لاہور (یواین پی) حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی یاد میں ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا،جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔جلوسوں کی فضائی نگرانی کے ساتھ گزر گاہوں پر فورسز کی بھاری نفری تعینات تھی، […]

آج کا دن ہمیں اس عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے: وزیراعظم خان

یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام جاری پیغام میں وزیر اعظم خان نے کہا کہ آج کا دن ہمیں اس عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے جو نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں نے دین کی حفاظت و حرمت کے لیے معرکہ کربلا میں پیش کی، واقعہ کربلا ہمیں اعلیٰ […]