اہم خبریں

آرمی چیف کی چیف جسٹس سے ملاقات، ڈیم فنڈ‌ کیلئے 1 ارب 59 لاکھ کا چیک دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ڈیمز فنڈ کے لیے ایک ارب روپے سے زائد کی رقم کا چیک پیش کیا، اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ قوم کی تعمیر و ترقی میں […]

شاہ محمودقریشی وزیرِخارجہ بننے کے بعد پہلادورہ کس ملک کا کرنیوالے ہیں، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 15 ستمبرکوافغانستان کاایک روزہ دورہ کریں گے،شاہ محمودقریشی افغان ہم منصب کی دعوت پرکابل جائیں گے۔نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کایہ پہلاغیرملکی دورہ ہوگا، وزیر خارجہ دورے کے دوران افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کریں گے۔ اشرف غنی کووزیراعظم کی طرف […]

وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول راولپنڈی کمشنر آفس کا اچانک دورہ، افسران کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول راولپنڈی کمشنرآفس،کچہری اور ریونیو آفس کا دورہ کیا اور سائلین کو دفترکے باہر بٹھانے پر ڈی سی راولپنڈی کی سرزنش کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے راولپنڈی کمشنر آفس کا سرپرائز دورہ کیا،سردار عثمان بزداربغیر پروٹوکول آفس پہنچے ،وزیراعلی نے سائلین کو دفتر کے باہر […]

سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت نے سابق صدرپرویزمشرف کے چھکے چھڑادینے والا حکم جاری کردیا، بچنا مشکل

لاہور(ویب ڈیسک): خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں 9اکتوبرسے کیس کی روزانہ سے سماعت کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت خصوصی عدالت میں جسٹس یاور علی اور جسٹس نذراکبر نے کی […]

زیرِالتواکیسز میں سے کتنے ہزارکیس حل کرلیے ہیں، چیف جسٹس پاکستان نے حیران کن خبرپاکستانیوں کو سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس ثاقب نثارنے کہا ہے کہ نئے عدالتی سال میں ہمیں اہداف بلندرکھنے ہیں،پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ گیاہے،ہمیں قانون کی حکمرانی اورشفافیت کویقینی بناناہے۔ نئے عدالتی سال کے موقع پرسپریم کورٹ آف پاکستان میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ سپریم […]

نیوزلیکس کیس: عدالت نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے نیوز لیکس کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ نوازشریف اور سیرل المیڈا کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں نیوز لیکس کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نوٹس کے باجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے […]

توہینِ عدالت کیس: لاہورہائیکورٹ نے لیگی رہنماء احسن اقبال کے متعلق ایسافیصلہ سنادیاکہ سبھی دنگ رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت میں لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کےخلاف توہین عدالت کانوٹس خارج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت لاہورہائیکورٹ میں ہوئی ۔لاہور ہائیکورٹ نے احسن اقبال کا معافی نامہ قبول کرتے ہوئے ان کےخلاف توہین عدالت کانوٹس خارج […]

دیامیربھاشاڈیم فنڈ میں معروف وکلاء اعتزازاحسن اور نعیم بخاری نے کتنے لاکھ جمع کروائے ہیں چیف جسٹس پاکستان نے پول کھول دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کیلئے شاہین ایئرلائنزکے زائدکرایوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اعتزازاحسن نے ڈیم فنڈمیں 20 لاکھ روپے جمع کرائے تھے،نعیم بخاری نے بھی 40 لاکھ روپے ڈیم فنڈمیں جمع کرائے۔ اس پر اعتزاز احسن نے کہا کہ میرے پیسوں کے بارے […]

احتساب عدالت میں پیشی کے دوران لیگی رہنماؤں نے نوازشریف کو ایساتحفہ دیدیاکہ پاکستانیوں کو حیرت کا زوردارجھٹکالگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت میں پیشی کے دوران پارٹی رہنما نے نوازشریف کو کتابوں کا تحفہ پیش کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی رہنما کی جانب نوازشریف کو رابرٹ گرین اور جوز ایلفر کی کتاب ” دی 48 لاز آف پاور “ تحفے میں دی […]

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہبازشریف پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمقرر

لاہور(ویب ڈیسک): حمزہ شہبازشریف کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا جس کےلئے سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے تحریر ی آرڈرجاری کردیا۔ حمزہ شہباز کے والد شہبازشریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرہیں ،حمزہ شہبازشریف کی تقرری دستخطوں کے معاملے پرتاخیر کاشکار ہوئی۔ذرائع کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ کو شکایت ملی تھی کہ سب دستخط […]