اہم خبریں

عالمی رہنماؤں کی پاکستان کے نومنتخب صدرڈاکٹر عارف علوی کو منصب سنبھالنے پر مبارکبادیں

لاہور(ویب ڈیسک): امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابرالصباح نے پاکستان کے نومنتخب صدر عارف رحمٰن علوی کو صدارتی الیکشن کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے اور نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دور صدارت میں پاکستان مزید ترقی کرے گا اور کویت کے ساتھ پاکستان کے برادرانہ تعلقات میں […]

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات کا دن، لیگی رہنماؤں سمیت سینئر صحافی نوازشریف سے ملاقات کے لیے جیل پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نوازشریف اوران کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ جیل مینیول کے مطابق جمعرات قیدیوں سے ملاقات کا دن ہوتا ہے۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی لسٹ میں ملاقاتیوں میں میاں نوازشریف کے اہل خانہ میں میاں شہباز […]

ڈوچہ ڈیم: چیف جسٹس پاکستان کا فوری پنجاب کابینہ سے منظوری لینے کی ہدایت

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے ڈوچہ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پنجاب کابینہ سے ڈیم کی فوری منظوری لینے کی ہدایت کردی چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈوچہ ڈیم کی تعمیرمیں کس نے رکاوٹ ڈالی ،ذمہ داروں کاتعین کیاجائے، تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار […]

ملک کی معروف سیاسی و حکومتی شخصیات کا یومِ دفاع پر شہدائے پاکستان کو بھرپورخراجِ تحسین

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی: سیاسی رہنماؤں اور حکومتی شخصیات نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یوم دفاع سے متعلق اپنے پیغام میں شہدا کو سلام پیش کیا اور کہا کہ وطنِ عزیز کے دفاع کی خاطر […]

ملک بھرمیں یومِ دفاع و شہداء بھرپورملی جذبے کیساتھ منایاجارہاہے

لاہور(ویب ڈیسک): وم دفاع و شہداء کا آغاز نمازِ فجر کے بعد مساجد میں ملکی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ یومِ دفاع کے سلسلے میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب ہوئی، جہاں پاکستان ایئرفورس اصغر خان اکیڈمی کےکیڈٹس نے مزارِ قائد پر گارڈز فرائض سنبھال لیے، […]

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اہم اجلاس، بڑے فیصلے سامنے آگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے ہیں جن میں وفاقی کابینہ نے بیرون ملک سے رقوم واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے ٹاسک فورس بنائی گئی ہے اور وزیراعظم ہاؤس میں شعبہ قائم کیا گیا ہے، وفاقی کابینہ نے اپنے 80 […]

مائیک پومیو کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)‌ امریکی وزیرخارجہ کی پاکستان آمد جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے باہمی اعتماد اور احترام کی بنیاد […]

قوم سے کیے گئے وعدے کی پاسداری، بابر اعوان عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے مشیر پارلیمانی امور کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعوان کا نام نندی پور پاور پراجیکٹ میں نام آیا تھا اور ان کیخلاف نیب میں‌ ریفرنس دائر کیا گیا تھا. بابر اعوان کا کہنا تھا کہ نیب ریفرنس کے الزامات […]

پاکستان تحریکِ انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی ملک کے 13 ویں صدرمنتخب ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔قومی اسمبلی میں عارف علوی کو 212 ووٹ ملے ،مولانا فضل الرحمان کو 131 اور اعتزاز احسن کو 81 ووٹ ملے۔سندھ اسمبلی سے اعتزاز احسن کو 100 ، عارف علوی کو 56 ، مولانا فضل الرحمان کو 1 […]

قادیانی عاطف میاں کو اکنامک ایڈوائزری کونسل میں کیوں شامل کیا، متحدہ اپوزیشن نے حکومت کیخلاف اہم قدم اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): اپوزیشن کی جانب سے عاطف میاں کو ایڈوائزری کونسل میں شامل کیے جانے پر سینیٹ میں نوٹس جمع کرادیا گیا ہے۔ سینیٹ میں نوٹس ن لیگ، ایم ایم اے اور پشوتخوا ملی عوامی پارٹی کے ارکان کی جانب سے جمع کرایا گیا ہے جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عاطف میاں […]