اہم خبریں

صدارتی انتخاب سے دستبردارکیوں نہیں ہوسکتا، مولانا فضل الرحمٰن نے وجہ بتاکر نئی بحث چھیڑدی

لاہور(ویب ڈیسک): متحدہ مجلس عمل کے سربراہ اور اپوزیشن کے صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمن نے کہاکہمیں صدارتی امید وار کے طور پر پیچھے نہیں ہٹ سکتا کیونکہ مجھ پر اپوزیشن جماعتوں نے اعتماد کیا ہے ، مسلم لیگ ن کی جانب سے اعتزاز احسن کے نام پر اعتراض کی وجہ ان کے ن لیگ […]

ڈی پی او تبادلہ کیس: خاورمانیکا اہم شخصیت کو لیکر سپریم کورٹ پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک):  ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے کے معاملہ پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگی۔ خاتون اول کے سابق شوہر خاور مانیکااور ان کی بیٹی سپریم کورٹ پہنچ گئے جبکہ کرنل طارق، جمیل گجر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرسنل سٹاف افسر بھی عدالت میں پیش ہوں […]

العزیزیہ ریفرنس: سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک بارپھر اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت منتقل کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت آج ہو گی،سابق وزیراعظم کوسخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا انہیں جوڈیشل کمپلیکس کے عقبی دروازے سے احتساب عدالت لایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف نیب کے […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے صوبہ بھر میں قبضہ مافیااور تجاوزات کیخلاف گرینڈآپریشن کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صوبے میں کرپشن کے خاتمے کا تہیہ کیا ہے،  عوام کی ایک ایک پائی کی […]

پی پی پی کی اہم شخصیت چیف جسٹس پاکستان کے حق میں سامنے آگئی، تمام اقدامات کو درست قراردیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ چیف جسٹس جوبھی کام کر رہے ہیں صحیح کر رہے ہیں ،ہم چیف جسٹس صاحب کے ہرکام کو سراہتے ہیں۔احتساب عدالت میں میڈیاسے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم سے ایک صحافی نے سوال […]

درخت نہ لگائے تو پاکستان کا کیا حال ہوگا؟ عمران خان نے قوم کے حق میں‌ بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری مہم میں کہا ہے کہ اگر درخت نہ لگائے تو پاکستان ریگستان بن جائے گا. تفصیلات کے مطابق ہری پور میں شجر کاری مہم کے آغاز کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شجرکاری مہم ہماری زندگی اور موت […]

ریلوے میں بڑی تبدیلی، کنٹریکٹ افسران فارغ کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے کے کنٹریکٹ افسران کو فارغ کرنیکا فیصلہ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق شیخ‌ رشید کا کہنا تھا کہ سعد رفیق کے دور میں‌ بھرتی ہونے والے کنٹریکٹ ملازمین بھارتی تنخواہوں پر کام کر رہے ہیں اگلے ہفتے تک وہ خود چلے جائیں جبکہ باقی 4 ہزار کنٹریکٹ […]

ملک بھر میں”پلانٹ فار پاکستان“ مہم کا آغاز

لاہور (ویب‌ڈیسک) حکومت کی جانب سے ملک بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق شجر کاری مہم کو ”پلانٹ فار پاکستان“ کا نام دیا گیا ہے. وزیراعظم عمران خان ہری پور میں پودا لگا کر مہم کا آغاز کریں گے اور آج ملک کے بڑے شہروں میں 15 لاکھ […]

لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سمیت شہر کے مختلف حصوں میں‌ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیِ تفصیلات کے مطابق 5 بج کر 21 منٹ پر زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہی، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے. زلزلے کی شدت کا ابھی اندازہ نہیں‌ لگایا جا سکا.

جس ملک میں یہ شخص چھاپے مارتاہواس کے بارے میں کیا کہا جاسکتاہے، ذرداری نے چیف جسٹس کے متعلق خطرناک ترین بات کہہ دی

لاہور(ویب ڈیسک): بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی 20 لاکھ روپے کی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ،20لاکھ روپے کے مچلکوں پرضامن عاشق حسین اورآصف علی ذرداری نے دستخط کئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری ضمانت کیلئے بینکنگ کورٹ پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ […]