اہم خبریں

بحریہ ٹاؤن سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد کرنے کے لیے تیار، قومی خزانے کوکتنے ارب کا فائدہ ہوگا، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): بحریہ ٹاؤن انتظامیہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پرعملدرآمد کرنے کے لیے تیارہوگئی ہے. تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن عملدرآمدکیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی . جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں اعلیٰ عدلیہ کے بنچ نے سماعت کی. بحریہ ٹاؤن کے وکیل علی ظفر اوراعتزازاحسن نے عدالت کو بتایا کہ […]

سینیٹ الیکشن: چوہدری نثارکس پارٹی کوووٹ دینے جارہے ہیں، تہلکہ خیزخبرنے سب کوچونکادیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی میں سینیٹ آف پاکستان کی دوخالی نشستوں کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں 369 اراکین رائے شماری میں حصہ لے رہے ہیں. سابق وزیرداخلہ اورسینیئرترین لیگی رہنماء چوہدری نثارکے حوالے سے خبرآئی ہے کہ وہ اس انتخاب میں اپنا ووٹ نہیں کاسٹ کرسکیں گے کیونکہ انہوں […]

وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا، 11 نکاتی ایجنڈہ تیار

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا. وفاقی کابینہ کےاجلاس میں گیارہ نکاتی ایجنڈا زیرغور آئےگا. حکومت کے100 روزکےپلان پر وفاقی وزارتوں کےمقررہ اہداف پر بریفنگ دی جائیگی. خصوصی کمیٹیوں اور ٹاسک فورسز کےسربراہ اپنی کارکردگی پر بریف کریں گے. چین اورآئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکراتی عمل پر […]

پنجاب اسمبلی میں‌سینیٹ کی دونشستوں کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی دوخالی نشستوں کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے. سینیٹ کی دونوں نشستیں لیگی سینیٹرزسعدیہ عباسی اورہارون اخترکی سپریم کورٹ سے دوہری شہریت پرنااہلی کی وجہ سے خالی ہوئی ہیں. پنجاب اسمبلی کے 369 اراکین رائے شماری میں حصہ لے رہے ہیں.. صوبائی الیکشن کمشنرظفرحسین ریٹرننگ […]

نیب کی کارروائی :ڈائریکٹر پیر اگون سٹی گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہو ر نے پیر اگون ہاﺅ سنگ سوسائٹی کیس میں کارروائی کرتے ہوئے پرپیر اگون ہاﺅ سنگ سوسائٹی کے ڈائریکٹر قیصر امین بٹ کو گرفتار کر لیا ہے ۔نیب کے مطابق ملزم قیصر امین بٹ نے ملزم ندیم ضیاءکے ساتھ مل کر عوام کو دھوکہ دہی اور فراڈ […]

اربوں روپے لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے: چیئرمین نیب

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے شریف خاندان کے کیسز کی پیشرفت سمیت بیرون ملک زیر تفتیش افراد کو ملک واپس لانے کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک اجلاس کے دوران ڈی جی نیب نے چیئرمین کو شریف خاندان کے خلاف زیرتفتیش کیسز سمیت پیراگون، آشیانہ […]

آفریدی کے بیان نے نیا تنازع پیدا کردیا

لاہو ر(ویب ڈیسک )سابق آل راونڈر شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع پیدا کردیا۔ آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کے دوران کہا کہ ‘ پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے، کشمیر پاکستان کو نہ دیں، بھارت کو بھی نہ دیں، کشمیر ان کا اپنا رہنے دو، کشمیر کوئی […]

نوازشریف کی استثنیٰ کے پیچھے چھپنے کی کوشش

احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں کیے گئے خطاب پر ایک مرتبہ پھر استثنیٰ مانگ لیا جب کہ انہوں نے عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 50 میں سے 44 سوالات کے جواب دے دیے۔ نواز شریف کے تحریری جوابات فاضل جج نے خود […]

دیامربھاشا ڈیم فنڈ میں موصول ہونےوالےملکی وغیرملکی عطیات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

لاہور(ویب ڈیسک): دیامربھاشا ڈیم فنڈ میں موصول ہونےوالےملکی وغیرملکی عطیات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئی ہیں. تفصیلات کے مطابق ڈیم فنڈ میں 7 نومبر2018 تک 7 ارب 48 کروڑ روپےموصول ہوچکے ہیں. ڈیم فنڈ کے لیے 80 کروڑ روپے کےغیرملکی عطیات موصول ہوئے. ڈیم فنڈ کے لیے 6 ارب 68 کروڑ روپے کے […]

پاکستان میں گیس کے بہت بڑے ذخائردریافت، جنرل زبیرحیات نے قوم کو خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیرحیات نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قوم کوخوشخبری سنائی ہے کہ بلوچستان کے ساحلی علاقے مکران میں گیس کے بہت بڑے ذخائردریافت ہوئے ہیں. ان کاکہنا تھا کہ حال ہی میں پاکستان کی ساحلی پٹی پراوشن گرافک سروے کروایاگیاتومکران کے ساحل کیساتھ ساتھ […]