اہم خبریں

منی لانڈرنگ کیس: بینکنگ کورٹ نے سابق صدرآصف علی ذرداری کی عبوری ضمانت منظورکرلی

لاہور(ویب ڈیسک): منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کر تے ہوئے 20لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو3ستمبر تک بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیاتھا اور اسی سلسلہ میں […]

ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ کیس: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارپر نااہلی کی تلوارلٹک گئی، چیف جسٹس پاکستان نے اہم حکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر آرٹیکل 62 ون ایف کے اطلاق کے حوالے سے تفصیلات طلب کرلیں۔ ڈی پی او پاکپتن تبادلہ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف […]

فوجی قیادت عمران خان کے بارے میں کیاسوچتی ہےاورجی ایچ کیو کا طویل ترین دورہ کیوں کروایا گیا، ریٹائرڈ سینئرفوجی افسران کا تجزیہ

لاہور(ویب ڈیسک): دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) طلعت مسعود نے کہاہے کہ فوجی قیادت کا خیال کے وزیر اعظم عمران خان پر دوسرے کی نسبت کرپشن کا کوئی داغ نہیں اور ان کی سوچ ملک کیلئے مثبت ہے ، اس لئے سول ملٹری ہم آہنگی سے ملک بہت جلد آگے بڑھ سکتاہے. انہوں نے کہاکہ […]

بحران ٹل گیا، نئی حکومت کو اندرونِ اور بیرونِ ملک بڑی سفارتی اور سیاسی کامیابی مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): )ڈچ حکومت کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کا عالمی مقابلہ موخر کئے جانے کے فیصلے کے بعد تحریک لبیک نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ ڈچ حکومت کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کئے جانے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور تحریک لبیک کے […]

اٹھارویں ترمیم کورول بیک کرنے کی افواہیں، پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت مزاحمت کریں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں بہت گہری ہیں، وہ پارٹیاں […]

وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارکی زیرِ صدارت پنجاب کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔جس میں عثمان بزدارپنجاب کابینہ کووزیراعظم کے ویژن کی مطابق کام کرنے پرگائیڈلائن دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکریں گے جس میں وزیراعلیٰ پنجاب تمام محکموں کے حوا لے […]

قوم کیلئے بڑی خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌کمی کا اعلان

لاہور (ویب‌ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ کمی کا اعلان جلد متوقع ہے. تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں کے حوالے سے اوگرا نے 2 تجاویز تیار کرلی ہیں جس کے تحت ڈیزل پر جی ایس ٹی کی شرح 22 فیصد سے کم کرکے 17 فیصد کرنے کی تجویز ہے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات […]

سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے چوہدری نثارسمیت چارلیگی رہنماؤں کو بڑاجھٹکادیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے 4 ارکان پنجاب اسمبلی کی صدارتی الیکشن سے پہلے حلف لینے کی استدعامسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار اور ن لیگ کے 3 ارکان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے استدعا کی تھی کہ صدارتی الیکشن سے قبل […]

پنجاب میگا پراجیکٹس کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعلی عثمان بزدار کو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے پنجاب میگا پراجیکٹس کے ٹھیکوں سے متعلق کیس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا جبکہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ منصوبے کی بروقت تکمیل نہ ہونے پرتحفظات ہیں، شراکت دار سپریم کورٹ میں میٹنگ کرکے آگاہ کریں۔چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب […]

صبح صبح وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کو لیکر ایسی جگہ پہنچ گئے کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑگئے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراءکے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ کیا،جی ایچ کیو پہنچنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران کان نے وفاقی وزراءکے ساتھ جی ایچ کیو کا […]