اہم خبریں

نجی تعلیمی ادارے میں صدرِمملکت کی آمدپرپی ٹی آئی کے ترانے بجانے پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید

لاہور(ویب ڈیسک): صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے گزشتہ روزایک نجی تعلیمی ادارے کی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کی آمد کے موقع قومی ترانے کی بجائے پاکستان تحریکِ انصاف کے ترانے بجائے گئے. ویڈیو کے منظرِعام پرآنے کے بعد سے صدرِمملکت کو سوشل میڈیا پرشدید تنقید کا سامناکرناپڑا. شدید تنقید کے بعد ایوانِ صدرکے ترجمان […]

اشتہارات پر حکومتی کنٹرول ختم کر رہے ہیں، وزیراطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اشتہارات پر حکومتی کنٹرول کو ختم کر رہے ہیں جب کہ زیراعظم نے وزارتِ اطلاعات فواد چوہدری کو میڈیا ہاو¿سز کے بقایا جات ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا کے معاملات سے متعلق اجلاس ہوا۔ […]

پی ٹی آئی ایم این اے عاصمہ حدید نے قومی اسمبلی میں اسرائیل کوتسلیم کرلینے کے متعلق قراردادپیش کردی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کی ممبرقومی اسمبلی عاصمہ حدید نے اسرائیل کوبطورریاست تسلیم کرنے لینے کے متعلق قرارداد اسمبلی میں پیش کردی ہے. ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ یہودی ، عیسائی اورمسلمان ایک ہی ہیں. جب ہم نمازمیں‌درود پڑھتے ہیں‌تو یہودیوں کو بھی سلام بھیجتے […]

زلفی بخاری کی بطورمعاونِ خصوصی تعیناتی ، وزیراعظم عمران خان کونوٹس جاری

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے سید زلفی بخاری کو دوہری شہریت ہونے کے باوجود معاون خصوصی برائے سمندرپارپاکستانیزمقررکیے جانے کے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بھی نوٹس جاری کردیا ہے. تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی. چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے کیس کی سماعت کی. دوران سماعت […]

چیئرمین نیب نے تمام ڈی جیز، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران کے میڈیا انٹرویو پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تمام ڈی جیز، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران کے میڈیا انٹرویو پر پابندی لگادی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تمام ڈی جیز، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران کے میڈیا انٹرویو پر پابندی عائد کردی ہے جب کہ […]

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست پرنااہلی کی تلوارلٹک گئی ، چیف جسٹس پاکستان کے اہم ریمارکس

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کے خصوصی معاون برائے اوورسیزپاکستانیزسیدزلفی بخاری کی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی. چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے کیس کی سماعت کی. دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ دوہری شہریت رکھنے والا جب رکنِ پارلیمنٹ نہیں‌بن سکتا تواسے […]

فیک اکاؤنٹس کیس: چیف جسٹس پاکستان نے ایسا کیا کہہ دیا کہ ملزم انورمجید کا بیٹا نمرمجید کمرہ عدالت میں گرگیا

لاہور(ویب ڈیسک ): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بنچ جعلی بینک اکاؤنٹس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے. اومنی گروپ کے مالک انورمجید کے بیٹے نمرمجید کو عدالت میں پیش کیاگیا. دورانِ سماعت گرفتاری کے متعلق بات ہوئی تو طبیعت خراب ہونے پر نمرمجیدکمرہ عدالت میں گرگئے جہاں […]

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج متعدد ہائی پروفائل کیسز کی سماعت ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارآج سپریم کورٹ آف پاکستان نندی پورپاورپراجیکٹ ، جعلی بینک اکاؤنٹس اوروزیراعظم عمران خان کے مشیرزلفی بخاری کی تعیناتی کے متعلق ہائی پروفائل کیسزکی سماعت کرینگے. اس کے علاوہ شریف خاندان کی رہائی کیخلاف نیب کی اپیل پرسماعت بھی ایجنڈے میں شامل ہے. چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی […]

سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی رہائی کیخلاف نیب کی اپیل قابلِ سماعت قراردیدی

لاہور(ویب ڈیسک ): سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیراعظم نوازشریف ، ان کی بیٹی مریم نوازاورداماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی رہائی کیخلاف قومی احتساب بیوروکی درخواست پرسماعت کی. چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے دلائل سننے کے بعد نیب کی اپیل قابلِ سماعت قراردیدی ہے.خواجہ حارث کا جواب کافی مفصل ہے.دیکھتے ہیں کہ لارجر […]

سابق وزیراعظم نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں بیان ریکارڈ کروانے کے لیے احتساب عدالت پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے احتساب عدالت پہنچ گئے ہیں. اس سلسلے میں 50 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ سابق وزیراعظم کو پہلے ہی مہیا کردیا گیا ہے. احتساب عدالت کے جج محمد ارشدملک کیس کی سماعت کرینگے. سابق […]