بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 5)

اہم خبریں

شیخ رشید نے پہلی مرتبہ عمران خان کی بات کی مخالفت کر دی

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جمعیت علماءاسلام کے سربراہ فضل الرحمان پر آرٹیکل چھ لگانے کا حامی نہیں ہوں ،آرٹیکل چھ ان پر لگ سکتا ہے لیکن اب وہ اس عمر میں نہیں ہیں کہ آرٹیکل چھ لگے ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہناتھا کہ فضل الرحمان اس بار ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، عمران خان مختلف تقریبات میں شرکت کریں۔ وزیراعظم صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کریں گے جبکہ عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ وزیر اعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر سے ملاقات بھی ہوگی۔ سردار عثمان بزدار اور چودھری سرور ...

مزید پڑھیں »

اثاثہ جات کیس ؛ رانا ثناءاللہ بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو نیب نے اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما رانا ثناءاللہ کو ایک اور بلاوا بھجوا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کو نیب کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے روبرو 19 فروری کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ رانا ثناءاللہ کو ہدایت کی ...

مزید پڑھیں »

ڈولفن اہلکار گلے میں ڈور پھرنے سے جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں گلے میں ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جان کی بازی ہار گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق : پولیس نے پتنگ بازوں کو پکڑنے کے بجائے چپ سادھ لی، پتنگ کی ڈور نے ایک اور نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دی۔ نشتر ...

مزید پڑھیں »

پاک ترکی کا دہشت گردی کی لعنت کیخلاف لڑائی کے مشترکہ عزم کا اعادہ

لاہور(ویب ڈیسک) پاک ترک دونوں ممالک نے چیلنجزمیں ایک دوسرے کی مدد اورحمایت کے جذبے کی یاد دہانی کی جب کہ دہشت گردی اورنسل پرستانہ حملوں پرگہری تشویش کا اظہارکیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدرکے دورے کے اختتام پردونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کے شاندارتعلقات کوباہمی فائدہ مند شراکت داری ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں گیس اوربجلی کے بلوں کا معاملہ زیربحث آئے گا،مشیر خزانہ دالوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے متعلق بریفنگ دیں گے ،پاکستان سٹیل ملز سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال ...

مزید پڑھیں »
Tayyip Erdogan, Departure, Pakistan, Turkey, Visit, Hammad Azhar

ترک صدر طیب اردگان دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ

لاہور(ویب ڈیسک): ترک طیب اردگان دو روزہ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں. ترک صدر کو وفاقی وزیربرائے ریونیوحماد اظہرنے رخصت کیا. اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر رجب طیب اردگان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترکی نے صرف مسئلہ کشمیر پر ہی نہیں بلکہ ایف اے ...

مزید پڑھیں »
Pakistan, IMF, Negotiations, Economy, Inflation, Revenue, Statement

پاکستانی معیشت میں توقعات سے بڑھ کر بہتری ہوئی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی حکام سے مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف کا وفد واپس روانہ ہوگیا ہے. وفد کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستانی معیشت میں توقعات سے بڑھ کر بہتری ہوئی ہے. زرمبادلہ کے ذخائربڑھے ہیں اور مہنگائی کے کم ہونے کی نوید بھی سنائی گئی ہے. آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں اعتراف کیا ...

مزید پڑھیں »
PM Imran Khan, Tayyip Erdogan, Joint Press Conference, Turkey, Pakistan

وزیراعظم عمران خان کی طیب اردگان کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردگان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ترکی نے ہمیشہ کشمیر، ایف اے ٹی ایف سمیت تمام معاملات میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے. وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر رجب طیب اردگان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترکی نے صرف مسئلہ ...

مزید پڑھیں »

” پاکستان ترکی کیساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے "

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ترک وزیرِدفاع سے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں اظہارِخیال کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان ترکی کیساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان خیالات کا اظہار ترک وزیر دفاع ہولوسی اقر ...

مزید پڑھیں »