اہم خبریں

این اے 131: سعدرفیق کی کوششیں رنگ لے آئیں، عمران خان کی استدعامسترد

لاہور(ویب ڈیسک): عدالت نے این اے 131 لاہور میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کی استدعا کو مسترد کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 131 میں عمران خان نے سعد رفقی کو 680 ووٹوں سے شکست دی تھی جس پر ن لیگی رہنما نے لاہور ہائیکورٹ سے ووٹوں کی دوبارہ […]

منی لانڈرنگ کیس: ذرداری اینڈ کمپنی نے عام لوگوں کے اکاؤنٹس استعمال کرکے اربوں روپے کس طرح ادھرادھرکیے، حیران کن انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): منی لانڈرنگ کیس میں جعلی و بےنامی اکاؤنٹس کی تحقیقات کے دوران ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن اور کراچی کے ایک شہری عدنان جاوید کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے نے شہری سے پوچھا کہ آپ کے اکاؤنٹ میں 8 ارب روپے کہاں سے آئے؟ جس […]

یورپی یونین کے سفیر نے عمران خان سے ملاقات کے دوران ایسی پیشکش کردی کہ سبھی حیران رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں یورپی یونین کےسفیر جین فرانکوئز کاؤٹن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ جین فرانکوئز کاؤٹن کی عمران خان سے ملاقات بنی گالا میں ہوئی ،ملاقات میں سفیر یورپی یونین کا کہنا تھا کہ یورپی یونین […]

وزیراعظم بننے سے پہلے ہی عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، نیب نے اہم کیس میں سوالنامہ تیارکرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق سوالنامہ تیار کرلیا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق سوالنامہ دیا جائے گا۔ نیب خیبر پختونخوا نے ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان کو آج طلب کر رکھا ہے جبکہ نیب حکام ہیلی کاپٹر سے […]

کیا عمران خان بھی ہرہفتے برطانوی وزیراعظم کی طرح اراکینِ پارلیمنٹ کے سوالات کا جواب دیا کرینگے، اہم اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں‌پاکستان تحریکِ انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ میں وہ کام آپ کو کرنے کے لیے نہیں‌کہونگا جو میں خودنہیں کرسکتا. میں ہرہفتے برطانوی پارلیمنٹ کی طرز پر تمام اراکینِ اسمبلی کے سوالات کا جواب دیا کرونگا. میرامقصد ایم این اے […]

عمران خان کی الیکشن جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ بنی گالہ کے باہر آمد، وزیراعظم کا پروٹوکول ملنے پر اظہارِ برہمی

لاہور(ویب ڈیسک): لیمانی پارٹی میں شرکت کے لئے آئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سیکیورٹی حکام نے وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا۔جس پر عمران خان نے سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے فوری اضافی پروٹوکول ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ بنی گالہ سے نجی ہوٹل آمدکے موقع پر سیکیورٹی حکام کی […]

راولپنڈی ڈویژن میں بدترین شکست کے بعد لیگی قیادت کی نوازشریف کے دیرینہ ساتھی کو دوبارہ پارٹی میں لانے کی کوششیں

لاہور(ویب ڈیسک): انتخابات میں شکست کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مقامی عہدیداروں اور کارکنان کی جانب سے پارٹی قیادت اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی میں اختلافات دور کرنے کی کوششیں شروع کردی گئیں۔اس ضمن میں مسلم لیگ (ن) کے ایک سینیئر رہنما نے بتایا کہ راولپنڈی کی مقامی قیادت اور کارکنان […]

کیا ن لیگ پنجاب میں دوبارہ حکومت بنانے جارہی ہے، آزاد رکنِ پنجاب اسمبلی کی شمولیت نے افواہوں کا بازارگرم کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف سے آزادامیدواررانا لیاقت نے ملاقات کی اور مسلم لیگ ن کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 39 سے کامیاب امیدوار رانالیاقت نے صدر ن لیگ میاں شہبازشریف سے ماڈل ٹاﺅن میں […]

منی لانڈرنگ کیس: چیف جسٹس پاکستان کا آصف علی ذرداری کے فرنٹ مین انورمجید کے وکیلوں کیخلاف پولیس کو اہم کاروائی کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): جعلی بینک اکاونٹس از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس نے اومنی گروپ کے مالک انورمجیدکے وکلا کے خلاف رجسٹرارکوانکوائری کاحکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پولیس کوبلائیں ان وکیلوں کےخلاف مقدمہ درج کریں۔ جعلی بینک اکاونٹس از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے […]

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس: متوقع وزیراعظم ، سپیکر وڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے نام سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی آج عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار نامزد کرے گی۔ تحریک انصاف نے پارلیمانی طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسی سلسلے میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں آج پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]