اہم خبریں

لیگی حکومت کا خاتمہ، جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک بطورنگران وزیراعظم تقریبِ حلف برداری کی تیاریاں مکمل

لاہور(ویب ڈیسک): نامزد نگراں وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت اپنی پانچ سالہ مدت مکمل کرکے رات 12بجے ختم ہو گئی ہے ۔اب نگران حکومت ذمہ داریاں سنبھالے گی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی جہاں صدر […]

علی جہانگیر صدیقی کی امریکہ میں بطورسفیر تعیناتی ، اسلام آبادہائیکورٹ سے لیگیوں کے لیے اچھی خبر

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار شہزاد علوی کی درخواست پرعلی جہانگیر صدیقی کی امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت انہوں نے ریمارکس دیے کہ علی جہانگیر صدیقی کو امریکہ میں سفیر تعینات کیا جانا پاکستان […]

امن واستحکام کے راستے پر آگئے لیکن، آرمی چیف نے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور قوم کی قربانیوں سے ہم امن اور استحکام کے رستے پر آگئے ہیں تاہم کام ابھی مکمل نہیں ہوا، حاصل کامیابیوں سے ہمیں دیرپا امن حاصل کرنا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق کمانڈ […]

الیکشن کمیشن کو بڑا جھٹکا، 4اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہوئیکورٹ نے 13اضلاع کی حلقہ بندیوں پر فیصلہ سنائے ہوئے 4 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم اور 9اضلاع کی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ نے 13اضلاع کے فیصلے سنائے۔ مزید […]

ناصر کھوسہ ہی نگران وزیراعلیٰ پنجاب ہونگے، ن لیگ ڈٹ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ناصر کھوسہ کا نام تمام جماعتوں کی جانب سے حتمی فیصلے کے بعد دیا گیا تھا لیکن تحریک انصاف کی جانب سے تحفظات کے بعد نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ناصر سعید کھوسہ کا نام واپس لے لیا گیا […]

عام انتخابات کے التواکے حوالے سے خدشات درست ثابت ہونا شروع، بڑی شخصیت میدان میں آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): صوبہ بلوچستان میں عام انتخابات موخر کرنیکی قرارداد بلوچستان اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔یہ قرارداد صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ہے۔ بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جانے والی قرارداد میں انتخابات ملتوی کرنے کے لئے دو وجوہات […]

چوہدری نثار کی لاہور آمد، سابق وزیرِ داخلہ کی نوازشریف سے ملاقات کی خبریں گردش میں

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روز سے سابق وزیرداخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء چوہدری نثارعلی خاں، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیساتھ اسلام آباد سے لاہور تشریف لا چکے ہیں۔ شہبازشریف نے فاٹا کے علاقے میرانشاہ کا دورہ کیا تھاوہاں سے واپسی پروہ اسلام آباد رکے اور چوہدری نثارکو لاہور لے آئے ہیں۔ ذرائع […]

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اہم اعلامیہ سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میںبھارتی قابض افواج کی معصوم کشمیریوں پر وحشیانہ تشدد،فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی مذمت کی گئی ، حکومت کی طرف سے فاٹا اور گلگت بلتستان میں اصلاحات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، اجلاس میں کہا […]

ن لیگ نے اپنا وعدہ پورا کردیا، وزیراعظم نے جاتے جاتے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد، حویلیاں (مانیٹرنگ ڈیسک ، ایجنسیاں)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں توانائی بحران کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پا لیا ،2025تک ملک میں توانائی کا کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، حکومت نے نیشنل گرڈ میں 11461میگاواٹ بجلی مزیدشامل کی ، مسلم […]

دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت ، عمران خان اور شیخ رشید کی سیکیورٹی پر کتنے اخراجات ہوئے، ہوشربا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ویسے تو وی آئی پی کلچر اور پروٹوکول کے خلاف بھاشن دیتے نظرآتے ہیں مگر حال ہی میں جاری سیکیورٹی کے حوالے ایک رپورٹ نے ان کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔ وزارت داخلہ کے خصوصی سیکرٹری نے سینیٹ کو بتایا کہ عمران خان، شیخ […]