Buy website traffic cheap

یورپی یونین

برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے اخراج کے معاہدے کی منظوری دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے اخراج کے معاہدے کی منظوری دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی زیرِصدارت کابینہ کاطویل ترین اجلاس ہوا جس میں معاہدے کی منظوری دی گئی. سیکرٹری داخلہ اورسیکرٹری خارجہ سمیت 9 اراکینِ کابینہ نے معاہدے کی مخالفت کی جبکہ کابینہ کی اکثریت نے معاہدے کی منظوری دیدی. کابینہ سے منظوری کے بعد بریگزٹ کے معاہدے کی پارلیمنٹ سے منظوری لی جائیگی. مبصرین کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ سے منظوری میں حکمران جماعت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتاہے.