Buy website traffic cheap

وفاقی کابینہ

اراکین وفاقی کابینہ کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): وزہراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی. اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی وزراء، وزائے مملکت ، خصوصی مشیران سرکاری خرچے پربیرون ملک علاج نہیں‌کروا سکیں گے. اس سلسلے میں سرکلرجاری کردیا گیاہے. پابندی کی منظوری کابینہ ڈویژن نے دی ہے. وفاقی کابینہ کے علاوہ سیکرٹریز،ایڈیشنل سیکرٹریز پر بھی اس پابندی کا اطلاق ہوگا.