Buy website traffic cheap

کیلیفورنیا

کیلیفورنیا بھر میں آگ کےباعث ہونیوالی ہلاکتیں50 ہوگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): کیلیفورنیا بھر میں آگ کےباعث ہونیوالی ہلاکتیں50 ہوگئیں ہیں. شمالی علاقے کی کیمپ فائر کےباعث 8 ہزارسےزائد مکانات اورعمارتیں تباہ ہوئیں ہیں. کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں تباہ ہونیوالےگھروں سے مزید 6 لاشیں برآمد ہوئیں ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد پچاس ہوگئی. امریکی میڈیا کے مطابق انچ ہزارسےزائد فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف عمل ہیں. ریاست بھر میں آگ کےباعث نقل مکانی کرنیوالوں کی تعداد 3 لاکھ سے بڑھ گئی ہے.