بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں -> کیلیفورنیا کے بارمیں فائرنگ کرکے 12 افرادکو قتل کرنیوالاسابق امریکی فوجی نکل آیا

کیلیفورنیا کے بارمیں فائرنگ کرکے 12 افرادکو قتل کرنیوالاسابق امریکی فوجی نکل آیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ میں موجود دنیا کی سب سےامیرریاست کیلیفورنیا کے بارمیں فائرنگ کرکے 12 افرادکو قتل کرنیوالا سابق امریکی فوجی نکل آیا ہے. تفصیلات کے مطابق امریکہ کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے بارمیں فائرنگ کرنیوالے شخص کی شناخت کرلی ہے.ملزم کی شناخت اس کی فیس بک آئی ڈی کے ذریعے کی گئی ہے. آئین ڈیوڈ لونگ افغانستان میں خدمات سرانجام دے چکاہے. واضح رہے کہ ملزم نے گزشتہ دنوں کیلیفورنیا کے بارمیں اندھادھند فائرنگ کرکے گارڈ سمیت بارہ افرادکو قتل کردیا تھا.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*