بنیادی صفحہ -> اہم خبریں

اہم خبریں

واہگہ بارڈر : قومی پرچم اتارنے کی پروقار تقریب کا انعقاد

لاہور(ویب ڈیسک) واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی پروقار تقریب کا انعقاد ، شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، فضاءدشمن کا دل دہلا دینے والے نعروں سے گونج اٹھی ۔ تفصیلات کے مطابق : یوم پاکستان کے موقع پر پرچم اتارنے کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، اس موقع شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے ...

مزید پڑھیں »

جاوید اختر اپنے ہی بھارت سے نالاں ہوگئے

اختر اپنی ہی بھارت ماتا پر برس پڑے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’پی ایم نریندر مودی‘ کے پوسٹر میں اپنا نام دیکھ کر معروف فلم ساز اور شاعر جاوید اختر برہم ہوگئے۔ جاوید اختر نے فلم کے جاری کیے گئے پوسٹر کو ٹوئیٹ کرتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا اور لکھا کہ اگرچہ ...

مزید پڑھیں »

مشال ملک کے شوہر کی پارٹی پر پابندی کی وجہ

سری نگر: بھارتی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) پر پابندی لگا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر جے کے ایل ایف پر پابندی عائد کی گئی ہے کیونکہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں ...

مزید پڑھیں »
نیا پاکستان

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد کب رکھا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان اپریل کے دوسرے ہفتے میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے متعلق جائزہ اجلاس ہوا ۔ جس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ قانون سازی کا کام مکمل کیا جا چکا ہے ۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ مسودہ پارلیمنٹ ...

مزید پڑھیں »
گجرانوالہ

گجرانوالہ میں سکول کی دیوارگرگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اسکول کی دیوار گرنے سے 5 بجے اور ایک خاتون جاں بحق جب کہ 12 بچے زخمی ہوگئے۔ وزیر اعلی پنجاب نے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل اسکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب جاری تھی کی اچانک اسکول کی دیوار گر ...

مزید پڑھیں »

ملائیشین پرائم منسٹر کے جاتے ہی عمران خان کی پھرتی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 26 مارچ کو طلب کر لیا، 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان مہاتیر محمد کے دورے سے متعلق کابینہ کو اعتماد میں لیں گے، اسد عمر ملائیشیا کے ساتھ ہونے ...

مزید پڑھیں »

لیگی کارکنان کا کوٹ لکھپت جیل کے سامنے احتجاج

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے سامنے ٹرین روک دیااور ٹرین کے اوپر چڑھ گئے۔مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے لاہور سے کراچی جانیوالی ٹرین روک لی ،کارکنوں نے ٹرین کے اوپر چڑھ احتجاج کیا۔واضح رہے کہ چند روز قبل قائد ن لیگ میاں نوازشریف نے کارکنوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ 23 ...

مزید پڑھیں »

شہباز خاموش نہ رہ سکے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی کاوشوں پربیان

لاہور: شہباز شریف جو کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں ان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی حکومت اور وزیراعظم کے جذبہ کی قدر کرتے ہیں جب کہ دنیا بالخصوص یورپ اور امریکہ کو نیوزی لینڈ کی پیروی کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دن کو یواین میں بھی بھرپور طریقے سے منایا گیا

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن وسلامتی ،بین الاقوامی تعاون کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں پاکستانی مشن برائے اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیداروں، سفرا اور مندوبین کی کثیرتعداد نے ...

مزید پڑھیں »
مہاتیرمحمد

ملائیشین وزیراعظم مہاتیرمحمد 3 روزہ دورے کے بعد وطن روانہ

لاہور(ویب ڈیسک): ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا معائنہ کیا ،ملائیشین وزیراعظم کو جے ایف 17تھنڈر طیارے کے بارے میں آگاہ کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 3روزہ دورے مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئے ،وزیراعظم عمران خان نے ملائیشین مہمان کو رخصت کیا،اس موقع پرآرمی چیف جنرل قمر ...

مزید پڑھیں »