بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 10)

اہم خبریں

جناح ہسپتال

لیگی قائد میاں محمد نوازشریف کو جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کو علاج کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیدیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کا طبی معائنہ کرنے والے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر عارف تجمل ہوں گے ، نوازشریف کیلئے ہسپتال میں ایک کمرہ بھی تیار کر لیا گیا ہے ۔محکمہ ...

مزید پڑھیں »
لارڈ نذیراحمد

لارڈ نذیراحمد پربرطانوی خاتون نے سنگین ترین الزام لگادیا

لاہور(ویب ڈیسک): برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیراحمد پر ایک خاتون نے مبینہ طور پر جنسی تعلق کا الزام عائد کر دیا ہے۔دی مرر کے مطابق اس خاتون کا نام طاہرہ زمان ہے جس نے بی بی سی نیوزلائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ 2017ء کی بات ہے۔ میں ان دنوں شدید ڈپریشن کا شکار تھی۔ میں ایک ...

مزید پڑھیں »
علیم خان

احتساب عدالت نے علیم خان کے ریمانڈ میں 10 روزکی توسیع کردی

لاہور(ویب ڈیسک): احتسا ب عدالت نے علیم خان کو دس روز کیلئے مزید نیب کے حوالے کر دیا ہے تاہم عدالت میں پی ٹی آئی رہنما کا کہناتھا کہ میرا نام پانامالیکس میں بھی نہیں ہے ، نیب انہی دستاویزات پر ملزم بنا رہی ہے جومیں نے پیش کیے ہیں ۔عبدالعلیم خان نے احتساب عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »
پلوامہ

پلوامہ حملے میں پاکستان ملوث نہیں

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر بندوق سے نہیں بلکہ مذاکرات سے ہی حل ہوگا ، پلوامہ حملے کا الزام صرف پاکستان کونہیں دیا جا سکتا، مقامی کشمیر ی جدوجہد میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی بھارتی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبد اللہ نے ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک بارپھر ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کو جناح ہسپتال منتقل کر نے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر عارف تجمل نے کہاہے کہ نوازشریف کی جناح ہسپتال منتقلی کا علم ہو گیا ہے ، جناح ہسپتال میں ہر طرح کے علاج معالجے کی سہولت موجود ہے اور یہاں پر کارڈیالوجی ...

مزید پڑھیں »
افواجِ پاکستان

افواجِ پاکستان کو ہائی الرٹ کردینا چاہیے

لاہور(ویب ڈیسک): دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے کہاہے کہ ہمار ی افواج چوکس ہیں، بھارت نے کوئی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیاجائیگا ،پلوامہ حملے کے بعد بھارت میں اوربھارتی میڈیا پر جس قسم کاماحول بنایا گیاہے توایسی صورت میں ہمیں آج رات ہی افواجِ پاکستان کو ہائی الرٹ کردینا چاہئے ۔ نعیم خالد ...

مزید پڑھیں »
سیکیورٹی کانفرنس

وزیرخارجہ عالمی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عالمی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جرمنی پہنچ گئے۔ میونخ ہوائی اڈے پرپاکستانی سفارتخانے کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا، وزیر خارجہ میونخ میں عالمی سیکیورٹی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ دورہ جرمنی کے دوران وزیر خارجہ ...

مزید پڑھیں »
شہبازشریف

لاہورہائیکورٹ نے شہبازشریف کی ضمانت کے متعلق اہم فیصلہ سنادیا

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے آشیانہ اور رمضان شوگر ملز کیس میں شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے جبکہ فواد حسن فواد کی ضمانت کی درخواست مسترد کر د ی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آشیانہ اور رمضان شوگر ملز کیس میں شہبازشریف کی درخواست ضمانت کی سماعت ...

مزید پڑھیں »
سانحہ ساہیوال

سانحہ ساہیوال : عدالت نے لواحقین کا اہم ترین مطالبہ پورا کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا حکم جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس کی سر براہی میں بینچ نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کروانے کی درخواست پر سماعت کی جس دوران جے آئی ٹی کے سربراہ اعجاز شاہ اور مقتول خلیل اور ذیشان کے اہل خانہ ...

مزید پڑھیں »
جیل

اگلے جمعہ تک جیل سے باہر آجاؤنگا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ انشااللہ اگلے جمعہ تک جیل سے رہائی مل جائے گی، اگر رہائی تو رائیونڈجاتی امرا جاﺅں گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آئی ملاقات کا دن ہے ،نوازشریف سے پارٹی رہنماﺅں نے ملاقاتیں کیں،سابق وزیراعظم سے سینٹر ساجد میر اور سینٹر حافظ عبدالکریم نے ملاقات کی،ساجد میر ...

مزید پڑھیں »