بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 130)

اہم خبریں

میگامنی لانڈرنگ

میگامنی لانڈرنگ کیس کی اہم سماعت آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک): میگامنی لانڈرنگ کیس کی اہم سماعت آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوگی تاہم آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور فریال تالپور عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کرے گا۔عدالت عظمیٰ نے بلاول بھٹو زرداری، آصف ...

مزید پڑھیں »
خوشحالی

آرمی چیف نے پاکستان کی خوشحالی کی وجہ بتادی

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف قمرجاوہد باجوہ سے وزیر اعلی جام کمال خان کی ملاقات، ملاقات کے دوران آرمی چیف نے پاکستان کی خوشحالی سے متعلق بات چیت کی اورکہا کہ پاکستان کی خوشحالی بلوچستان کے امن واستحکام اور خوشحالی سے جڑی ہے۔ مزید پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ...

مزید پڑھیں »
موبائل فون کارڈز

موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) موبائل کارڈز پر دوبارہ ٹیکس کے حوالے سے وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ آگیا – جس کے مطابق حکومت نے موبائل فون کارڈز پر دوبارہ ٹیکس عائد کر دیا ہے- ذرائع کےمطابق : حکومت کا موبائل کارڈز پر دوبارہ سے ٹیکس لگانے کا فیصلہ، موبائل کارڈز پر ختم کر دیے جانے والا ٹیکس اگلے ماہ پیش کیے جانے ...

مزید پڑھیں »
کمپنی

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی 27 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور اس سلسلے میں بڑے اسٹیشن ‘مدرآف آل رگز’ کو آلات کی سپلائی کے لیے جہاز کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی)پہنچ گئے۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ کراچی ...

مزید پڑھیں »
چوہدری نثار

انتخابی شکست کے بعد سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارکی پہلی سیاسی انٹری

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ اورپاکستان مسلم لیگ ن کے باغی رہنماء چوہدری نثارعلی خان نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وجودہ حکومت کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ نیب یا سپریم کورٹ کے فیصلوں کو اپنا فیصلہ کہہ دیتی ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »
سندھ

پاکستان تحریکِ انصاف سندھ میں بھی حکومت بنانے کے لیے پرتولنے لگی

لاہور(ویب ڈیسک): سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت ختم کرکے نئی حکومت لانے یا گورنرراج لگانے کی افواہیں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد کافی سرگرم ہیں. سندھ میں حکومت سازی کے معاملے پر پی ٹی آئی اورجی ڈی اے کااپوزیشن لیڈرکی سربراہی میں اجلاس جاری ہے جس میں حکومت ہٹانے کے معاملات زیرغورہیں،اجلاس میں جی ڈے اے کے ایم ...

مزید پڑھیں »
مہاتیرمحمد

ملائشین وزیراعظم مہاتیرمحمد کے دورہ پاکستان کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): ملائشین وزیراعظم مہاتیرمحمد کے دورہ پاکستان کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 23 مارچ کو تین روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان آئیں گے جس دوران پام آئل سمیت ملائیشیا سے پاکستان کو ملنے والی متعدد اشیاءپر ٹیکس چھوٹ اور موخر ادائیگیوں کی سہولت ملنے کا امکان ہے۔ ملائیشین سرمایہ کاروں ...

مزید پڑھیں »
سیاسی میدان

مریم نوازنےسیاسی میدان میں بھرپورطریقے سے متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے ابھرتی ہوئی رہنماء مریم نوازنے اپنے والد میاں محمد نوازشریف کی گرفتاری کے بعد سیاسی میدان میں بھرپورطریقےسے متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے. مریم نواز نے لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث سے 5 گھنٹے طویل ملاقات کی۔ملاقات میں قانونی امور پر مشاورت کی گئی،اس دوران طے پایا ...

مزید پڑھیں »
کوریئرسروس

اب پارسل بھیجنے کے لیے کوریئرسروس کے دفتریا ڈاکخانے جانے کی ضرورت نہیں

لاہور(ویب ڈیسک): اب آپ اپنا پارسل بھیجنے کے لیے کسی کوریئرسروس کے دفتریا ڈاکخانےجانے کی ضرورت ہے گھربیٹھے موبائل ایپ کے ذریعے ڈاکخانے کے عملے کو بلائیں اورپارسل بھجوائیں. تفصیلات کے مطابق پارسل کی بکنگ کیلئے اب محکمہ ڈاک بھی اب ایپ استعمال کرے گا۔”محکمہ ڈاک کی”ٹریس ایند ٹریک ایپ“پوسٹل صارفین کو آج سے دستیاب ہو گی۔پوسٹل سروسز کے وفاقی ...

مزید پڑھیں »
جیل

نوازشریف کو جیل میں ایسے کام پر لگادیا گیا کہ ہرشخص عبرت حاصل کرنے پر مجبورہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): میڈیا رپورٹس کے مطابق تین دفعہ پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے پر فائزرہنے والے اورپاکستان مسلم لیگ ن کے قائدمیاں محمد نوازشریف کو جیل میں صفائی پرلگادیا گیا ہے. ملک کے تین بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کو جیل کی صفائی پر لگادیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے کمرے کے علاوہ وارڈ کی صفائی ...

مزید پڑھیں »