بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 2)

اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات پیش

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے 6 غیرملکی دوروں پر 4 کروڑ 3 لاکھ 814 ہزار روپے سے زائد کے اخراجات آئے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خارجہ نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے 18 ستمبر سے 20 نومبر تک غیر ملکی دوروں پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات پیش کردی ہیں، جس کے مطابق وزیراعظم کے 6 غیرملکی ...

مزید پڑھیں »
چیف جسٹس

خدا کا واسطہ اس ملک سے محبت کریں،چیف جسٹس

لاہور)ویب ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ میں رہوں نہ رہوں سپریم کورٹ کا یہ ادارہ برقرار رہے گا اور میرے بعد آنے والے مجھ سے زیادہ بہتر ہیں۔ ذرائع کے مطابق :کوئٹہ میں بلوچستان بار میں اپنے خطاب میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ ڈیم کی تعمیرآنے والی نسلوں کیلئے بہترین تحفہ ہوگا، ...

مزید پڑھیں »
ہیلی کاپٹر

ہیلی کاپٹرحادثہ، وزراء، پولیس چیف سمیت متعدد اہم شخصیات کی ہلاکت نے پورے ملک کو ہلاکررکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): اہم اسلامی ملک سوڈان میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے سے وزراء، پولیس چیف اورمتعدد اہم شخصیات کی ہلاکت نے پورے ملک کو افسردہ کردیا ہے. عینی شاہدین کا کہنا تھا ہیلی کاپٹر ریاست القادریف میں لینڈ کرنے کی کوشش کے دوران کمیونیکیشنز کے ایک ٹاور سے ٹکرا گیا جس کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اٹھی۔سوڈان کی سرکاری ...

مزید پڑھیں »
ریحام خان

وزیراعظم عمران خان اورریحام خان ایک بارپھرساتھ ساتھ نظرآنے لگے، خبرنے ہرطرف تہلکہ مچادیا

لاہور(ویب ڈیسک):وزیراعظم عمران خان اورمعروف صحافی ریحام خان کی شادی چھ جنوری 2015 میں‌ہوئی اور30 اکتوبر2015 کو دونوں شخصیات میں علیحدگی ہوگئی جس کے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنی روحانی پیشوابشری مانیکا سے شادی کرلی اورآجکل ان کے ساتھ خوش وخرم زندگی گزاررہے ہیں. لیکن ریحام خان عمران خان کیساتھ گزارے وقت کو کبھی نہیں بھلاپائیں. ریحام خان ...

مزید پڑھیں »
گناہ ٹیکس

سگریٹ اورمشروبات پر ” گناہ ٹیکس ” کی منظوری کے لیے سمری بھجوادی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): سگریٹ اورمشروبات پر "گناہ ٹیکس” کی منظوری کے لیے سمری بھجوادی گئی ہے. سگریٹ اور مشروبات پر گناہ ٹیکس لگانے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو بھجوادی گئی جس کے مطابق سگریٹ کے ایک پیکٹ پر 10 روپے اور مشروب کی فی بوتل پر ایک روپیہ گناہ ٹیکس لگانے کی تجویز ہے۔نجی نیوز چینل جیو ...

مزید پڑھیں »
تونسہ شریف

تونسہ شریف میں مسافربس نہرمیں گرنے سے متعددافراد جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): تونسہ شریف میں مسافربس نہرمیں گرنے سے متعدد افرادجاں بحق اورززخمی ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق تونسہ کے علاقے ہیڈسوبا کے مقام پر چشمہ رائٹ بینک کینال میں مسافر بس گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے،8 افراد کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے. ریسکیو حکام کے مطابق ...

مزید پڑھیں »
قومی حکومت

اہم لیگی رہنماء نے تمام جماعتوں پرمشتمل قومی حکومت بنانے کا بیان دیکرسب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنماء اورسابق صوبائی وزیرقانون راناثناءاللہ نے تمام جماعتوں پرمشتمل قومی حکومت بنانے کا مطالبہ کردیا ہے.رانا ثنا اللہ نے تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت نااہل حکومت پاکستان پر مسلط ہے۔ رانا ثنااللہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس وقت ...

مزید پڑھیں »
جہانیاں

چیف جسٹس پاکستان نے جہانیاں میں ہونیوالی ظلم وبربریت کا نوٹس لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان نے جہانیاں میں ہونیوالی ظلم وبربریت کا نوٹس لے لیا ہے. تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے جہانیاں میں مخالفین کی جانب سے ماں بیٹی کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے تین دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پنجاب کے شہر جہانیاں میں ماں بیٹی کے قتل کا ...

مزید پڑھیں »
عارف علوی

صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے مدینہ پہنچ کر ایساکام کردیا کہ وزیراعظم عمران خان کی خوشی کی انتہا نہ رہی

لاہور(ویب ڈیسک): صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی دورہ سعودی عرب کے سلسلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں جہاں مدینہ منورہ کے ڈپنی گورنرنے صدرِپاکستان کا استقبال کیا. تفصیلات کے مطابق صدر مملکت مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں، ایئرپورٹ پر مدینہ کے ڈپٹی گورنر شہزادہ سعودبن خالدبن فیصل نے شاندار استقبال کیا۔اس موقع پر پاکستانی قونصل جنرل، قونصلیٹ افسران اور سعودی حکام ...

مزید پڑھیں »
چیئرمین نیب

کرپشن پر سزائے موت مقرر ہوگئی تو آبادی بہت کم ہوجائے گی، چیئرمین نیب

چیئر مین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کا کرپشن کے والے سے واضح موقف سامنے آگیا ،چیئر مین نے کہا ہے کہ ارباب اختیار لوگوں کو احساس دلانے میں کامیاب ہو گیا ہوں کہ جو کرپشن کرنے گااس کو حساب بھی دینا پڑے گا ۔جسٹس (ر)جاوید اقبال نے انسداد بد عنوانی کے عالمی دن کے حوالے سے ایوان صدر میں منعقدہ ...

مزید پڑھیں »