بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 280)

اہم خبریں

عثمان ڈار

پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان انتخابی دنگل جاری، عثمان ڈارکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(ویب ڈیسک): این اے 73سیالکوٹ کے ریٹرننگ آفیسر نے پی ٹی آئی امیدوارعثمان ڈارکی دوبارہ گنتی کروانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ آراو نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد عثمان ڈارکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا ہے۔ یادرہے کہ ابتدائی نتائج کے اعلان کے مطابق عثمان ڈارجیتے لیکن پھر حتمی فیصلہ ن لیگ کے سینئر رہنماء ...

مزید پڑھیں »
فافن

فافن کی حالیہ انتخابات کی شفافیت اور ٹرن آؤٹ کے متعلق اہم رپورٹ جاری، خدشات غلط ثابت

لاہور(ویب ڈیسک): پورے پاکستان میں الیکشن کی شفافیت، طریقہ کاراور ٹرن آؤٹ کو مانیٹر کرنیوالی سب سے بڑی این جی او فافن نے حالیہ انتخابات کے حوالے سے اپنی جامع رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق حالیہ انتخابات 2013کے الیکشن سے بہتر تھے اور ٹرن آؤٹ مجموعی طورپر 53.3فیصد رہا۔ نتائج میں تاخیر اور گنتی کے حوالے سے اپوزیشن ...

مزید پڑھیں »
وزارتِ اعلیٰ پنجاب

وزارتِ اعلیٰ پنجاب کا تاج کس کے سر سجے گا، پی ٹی آئی رہنماؤں کی دوڑیں، جوڑتوڑشروع

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے وفاقی حکومت بنانے کے لیے تو مطلوبہ نمبر پورے ہیں لیکن سب سے بڑا مسئلہ پنجا ب میں حکومت سازی ہے جہاں پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی میں گھمسان کا رن ہے۔ عام انتخابات کے نتیجے میں ن لیگ نے پنجاب اسمبلی میں ایک سو ستائیس جبکہ پی ٹی آئی نے ...

مزید پڑھیں »
حمزہ شہباز

پنجا ب میں حکومت بنانے کے لیے ن لیگ سرگرم، پیپلزپارٹی اور ق لیگ سے اتحاد کا عندیہ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء حمزہ شہبازشریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ پنجاب میں حکومت بنائیگی اور ہمیں روکا گیا تو اس کے نتائج اچھے نہیں ہونگے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ وہ حکومت سازی کے لیے ق لیگ اور پیپلزپارٹی سے بھی رابطہ ...

مزید پڑھیں »

نومنتخب حکومت کی حلف برداری، چودہ اگست کی پروقارتقریب ، ممکنہ وفاقی کابینہ ، پی ٹی آئی نے حکومت سازی کا لائحہ عمل طے کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): عام انتخابات میں جیت کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف حکومت سازی اور وفاقی کابینہ کے ناموں غورکررہی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حکومت سازی کا کام چھ اگست سے چودہ اگست کے درمیان مکمل کرلیا جائیگاکیونکہ پی ٹی آئی قیادت چاہتی ہے کہ چودہ اگست کی تقریب میں عمران خان بطوروزیراعظم شرکت کریں۔ قوانین کے مطابق پولنگ کے ...

مزید پڑھیں »
عمران خان

عمران خان کو بطوروزیراعظم کن مسائل کا فوری سامنا کرناپڑیگا، بین الاقوامی جرید ے کی خبر نے پی ٹی آئی کو پریشان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک):پاکستان تحریکِ انصاف عام انتخابات میں جیت کر پاکستان کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے اور عمران خان ملک کے متوقع وزیراعظم ہونگے۔ بین الاقوامی جرید ے بلوم برگ نے رپورٹ جاری کی ہے کہ عمران خان کو بطوروزیراعظم ابتدائی دنوں میں دس سے پندرہ ارب کی فوری ضرورت ہوگی۔ آئی ایم ایف کے پاس جانا ناگزیر ...

مزید پڑھیں »
پاکستان تحریکِ انصاف

بازی پلٹ گئی، پاکستان تحریکِ انصاف قومی اسمبلی کی جیتی ہوئی نشستیں ہارنے لگی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں پولنگ ختم ہوئے دو دن ہونیوالے ہیں لیکن ابھی تک نتائج کا عمل مکمل نہیں ہوسکاجیتنے والے ہاررہے ہیں اور ہارنے والوں کی ہارفتح میں تبدیل ہورہی ہے ایسا ہی ڈیرہ غازی خان میں ہواجہاں پی ٹی آئی کے مضبوط امیدواربرائے این اے 190سردارذوالفقارکھوسہ کی فتح شکست میں بد ل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ...

مزید پڑھیں »
پی پی پی

بلاول بھٹوذرداری نے سندھ میں کامیابی کے بعد وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی نے عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کی ایک 130نشستوں میں تہتر نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی پی سندھ میں مسلسل تیسری بار حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹوذرداری نے وزارتِ اعلیٰ سندھ کے قلمدان کے لیے مرادعلی شاہ ...

مزید پڑھیں »
عمران خان

عمران خان وزیراعظم بننے سے پہلے بڑی مشکل میں پھنس گئے، کلبھوشن یادیو کے متعلق حیرت انگیز مطالبہ سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): لندن میں مقیم پاکستان کے معروف نجی چینل کے صحافی اظہر جاوید نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی مطالبہ کردیا ہے کہ اب تو مودی کا یارنوازشریف اقتدارمیں نہیں اور کوئی رکاوٹ بھی نہیں ہے تو عمران خان وزیراعظم بنتے ہی بھارتی جاسوس کلبھوشن کو پھانسی دیں کیونکہ پوری قوم کا ...

مزید پڑھیں »
سہیل وڑائچ

سہیل وڑائچ کو عمران خان کی ایک بات بہت اچھی لگی

سہیل وڑائچ کو عمران خان کی ایک بات بہت اچھی لگی نجی نیوز چینل کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بہت اچھی وکٹری سپیچ کی لیکن آج انہوں نے سب سے اچھی بات یہ کی کہ وہ کسی کو بھی سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنائیں گے ،ہم نے ماضی میں ...

مزید پڑھیں »