بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 3)

اہم خبریں

شہبازشریف رمضان شوگر مل کیس میں احتساب عدالت پیش

لاہور(ویب ڈیسک): رمضان شوگر ملز کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر حمزہ شہباز کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد وسیم اختر نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز سے متعلق کیس کی سماعت ...

مزید پڑھیں »
پی آئی اے

گلگت ائیر پورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، گلگت ائیر پورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا، تمام مسافروں کو جہاز سے بحفاظت نکال لیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 608 اسلام آباد سے گلگت پہنچی، پائلٹ نے کمال مہارت سے ...

مزید پڑھیں »
عمران خان

وزیراعظم عمران خان عسکری قیادت کے ہمراہ امریکہ روانہ ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان 5 روزہ دورے پر امریکا چلے گئے، عمران خان صدر ٹرمپ سمیت اعلیٰ امریکی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان 5 روزہ دورے پر غیر ملکی کمرشل پرواز کے ذریعے امریکا گئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی تھے۔ عمران خان کی صدر ٹرمپ سمیت اعلیٰ ...

مزید پڑھیں »
قبائلی اضلاع

قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر پولنگ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا میں ضم 7 قبائلی اضلاع اور ایک ایف آر ریجن میں صوبائی اسمبلی کی 16 جنرل نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ مجموعی طور پر 28 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ضلع خیبر کے تینوں حلقوں کیلئے انتخابی مواد پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی نگرانی میں تقسیم کیا ...

مزید پڑھیں »
شہبازشریف

نیب نے شہباز شریف کیخلاف بڑی کارروائی کردی

لاہور(ویب ڈیسک) نیب کے خط پر ایس ای سی پی کی بڑی کارروائی ، شہباز شریف اور ان کے خاندان کے 150اکاﺅنٹس منجمد کردیئے گئے ، بینکوں کومانیٹرنگ کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق : نیب کے ایس ای سی پی کولکھے گئے خط پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ ...

مزید پڑھیں »
عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کے نام اہم پیغام

لاہور(ویب ڈیسک)‌ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہےکہ کچھ بھی کرلیں احتساب ہوکر رہے گا کیونکہ اللہ سے وعدہ کیا تھا ایک موقع ملے تو ملک کو لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا۔ تفصیلات کے مطابق : میانوالی میں اسپتال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری صاحب بکرا عید کا چاند کب نکال رہے ہیں؟ آرمی چیف

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو میں دفاعی پیداوار کے سیمینار کے دوران وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری سے استفسار کیا کہ فواد چودھری صاحب! بکرا عید کب ہوگی؟ آپ چاند کب نکال رہے ہیں؟ جنرل قمر جاوید باجوہ کے اس استفسار پر حاضرین مسکرا دئیے۔ اس موقع پر دونوں کے درمیان ...

مزید پڑھیں »
دفاعی صنعت

دفاعی صنعت کی بہتری کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ضروری

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دفاعی صنعت کی بہتری کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ضروری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دفاعی پیداوار اور سیکیورٹی انحصاری کے موضوع پر سیمینار ہوا ، سیمینار میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ...

مزید پڑھیں »
آصف زرداری

سابق صدر آصف ذرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس دائر

لاہور(ویب ڈیسک): آصف زرداری کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، نیب نے سابق صدر کیخلاف پارک لین ریفرنس بھی دائر کر دیا۔ ریفرنس احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں دائر کیا گیا، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 17 ملزمان نامزد ہیں، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پہلے ہی سے گرفتار ہیں۔

مزید پڑھیں »

سید صمصام بخاری سمیت پنجاب کے 5 وزراء کے قلمدان تبدیل

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے 5 صوبائی وزرا کے محکمے تبدیل کر دیئے جس کی منظوری گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کے موقع پر دی گئی تھی جس کے بعد آج باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے میاں اسلم اقبال کو اطلاعات اور کلچر کا ...

مزید پڑھیں »