بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 4)

اہم خبریں

پاکستان پر بیرونی قرضہ 100 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

لاہور(ویب ڈیسک) عمران خان کی سربراہی میں پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کی سینچری مکمل ہو گئی ہے اور مجموعی قرض 106 ارب ڈالر تک پہنچ گیاہے ۔ سٹیٹ بینک کا کہناہے کہ ستمبر 2018سے بیرونی قرضوں میں 10 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ مارچ 2018 میں بیرنی قرضوں کا ہجوم 92 ارب ڈالر تھا ۔ گزشتہ حکومت ...

مزید پڑھیں »

ڈالر کی قدرمیں ایک بار پھر اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 فیصد مہنگا ہو کر 147 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق :‌انٹر بینک میں آج کاروبار کا آغاز ہوا تو ایک امریکی ڈالر 141 روپے 39 پیسے کا تھا جس کی قدر میں دیکھتے ہی دیکھتے اضافہ ہوا اور 5 روپے 61 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 147 ...

مزید پڑھیں »

جعلی اکاﺅنٹس کیس ، آصف زرداری نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش

لاہور(ویب ڈیسک) جعلی اکاﺅنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری نیب آفس اسلام آبادمیں پیش ہو گئے ، سابق صدرآصف زرداری 8ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن اور اوپل منصوبہ انکوائری میں اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق : سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری جعلی اکاﺅنٹس کیس میں نیب میں پیش ہوگئے، اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »
ڈالر

ڈالر روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں آئے روز مہنگائی میں اضافہ ہوتا جارہاہے جس کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں جبکہ حکومت کو بھی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر مسلسل تنقید کا سامنا ہے تاہم اب ڈالر بھی اوپن مارکیٹ میں پرواز کر رہاہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر دو روپے مزید مہنگا ہو ...

مزید پڑھیں »
کلثوم حئی

شہبازشریف سے مبینہ شادی کا معاملہ، کلثوم حئی کا مؤقف سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا تھا کہ شہبازشریف نے سرکاری افسر سیدہ کلثوم حئی سے شادی کر لی ہے تاہم اب اس پر خاتون افسر خود میدان میں آ گئیں ہیں اور انہوں نے شادی سے متعلق تمام خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ کلثوم حئی نے کہاہے کہ میں کچھ باتیں کلیئر کرنا ...

مزید پڑھیں »
سلمان شاہ

ڈاکٹر سلمان شاہ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے خزانہ مقرر

لاہور(ویب ڈیسک): ڈاکٹر شاہ سلمان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مشیرتعینات کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اکرم چوہدری نے مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا جسے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظور کر لیاہے اور ان کی جگہ ڈاکٹر سلمان کو مشیر تعینات کر دیا گیاہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »
ثانیہ نشتر

ڈاکٹر ثانیہ نشتر معاون خصوصی وزیراعظم برائے سماجی تحفظ مقرر

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ میں مزید ایک رکن کا اضافہ ہو گیا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و غربت مٹاؤ مہم مقرر، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ثانیہ نشتر وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و غربت مٹاو مہم ہوں گی۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو وفاقی وزیر کا درجہ ...

مزید پڑھیں »
جنوبی پنجاب

جنوبی پنجاب صوبہ کن اضلاع پر مشتمل ہوگا، تفصیلات جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کیلئے آئین میں ترمیم درکار ہے، نیا صوبہ ملتان، بہاولپور ڈویژن اور ڈی جی خان کے اضلاع پر مشتمل ہوگا، آبادی کی بنیاد پر نشستیں اور سینیٹ میں نمائندگی ملے گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف نے جنوبی ...

مزید پڑھیں »
آصف ذرداری

آصف ذرداری نے حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): آصف زرداری نے رمضان کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا حکومت مخالف تحریک پارلیمنٹ نہیں، سڑکوں پر چلائیں گے۔ سابق صدر آصف زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتی، بلاول بی بی شہید کا بیٹا ہے، انگاروں پر چلے گا، ماضی اور ...

مزید پڑھیں »
علیم خان

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء علیم خان کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے اثاثہ جات کیس میں علیم خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما کو ایک ایک کروڑ روپے کے دومچلکے جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ ...

مزید پڑھیں »