بنیادی صفحہ -> اہم خبریں (صفحہ 5)

اہم خبریں

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر شہبازشریف کا ردِعمل سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی گرفتاری پر مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا موقف بھی آگیا اور انہوں نے انکشاف کیا کہ شاہد خاقان عباسی نے روکے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری دکھانے کا مطالبہ کیا تو نیب حکام نے ایک واٹس ایپ میسج دکھادیا۔ تفصیلات کے مطابق : سردارایاز صادق اوراحسن اقبال کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »
شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر حکومتی مؤقف بھی آ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ احتساب شروع ہوچکا ہے، جس نے جو کیا ہے وہ بھگتے گا، نیب ایک آزاد اور خود مختارادارہ ہے، کسی کی گرفتاری میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا چیئرمین نیب کو (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی ...

مزید پڑھیں »
مفتاح اسماعیل

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کو گرفتارکرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): نیب نے ایل این جی کیس میں مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین نیب نے سابق وزیر خزانہ کے وارنٹ جاری کر دیئے۔ سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کیلئے روانہ ہوگئی۔ ...

مزید پڑھیں »
مریم نواز

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر مریم نواز کا ردِعمل آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے ہموطنو، آپ کے ووٹ سے منتخب ہونے والا ایک اور وزیر اعظم گرفتار ہوگیا، جو آپ کے ووٹ سے آئے گا، کیا یہی لا قانونیت، توہین اور ناانصافی اس کا مقدر بنے گی ؟۔ یاد رے قومی احتساب بیورو نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان ...

مزید پڑھیں »
شبر زیدی

حکومت نے شبر زیدی کو ہٹانے کی خبروں کی تردید کردی

لاہور(ویب ڈیسک): نعیم الحق نے کہا ہے کہ شبر زیدی کو عہدے سے ہٹایا نہیں جا رہا، شبر زیدی بطور چیئرمین ایف بی آر کام کرتے رہیں گے۔ یاد رہے چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔ تاہم اب حکومت نے شبر زیدی کو عہدے ...

مزید پڑھیں »
شاہدخاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلیا گیا ہے. : یادر ہے کہ ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی نے آج نیب میں پیشی سے معذرت کرلی تھی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان کی جانب سے نیب کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پیشی کے لیے تیار ہوں، مناسب وقت دیا جائے، پیشی ...

مزید پڑھیں »
عمران خان

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور پہنچ گئے ہیں ،وزیراعظم صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے. لاہور پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا. بعد ازاں وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی . میڈیا رپورٹس کے مطابق ...

مزید پڑھیں »
ارشد ملک

جج ارشد ملک کی درخواست پر لیگی قیادت کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(ویب ڈیسک): ارشد ملک اور وزارت قانون کی درخواست پر ویڈیو سکینڈل میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، جج ارشد ملک کا ویڈیو بلیک میلنگ اور عدلیہ کے خلاف گھناؤنی سازش میں ملوث تمام کرداروں کے خلاف فوری کارروائی کی درخواست۔ جج ارشد ملک اور وزارت قانون کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر ایف آئی اے نے ...

مزید پڑھیں »
شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

لاہور(ویب ڈیسک): ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی نے آج نیب میں پیشی سے معذرت کرلی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان کی جانب سے نیب کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پیشی کے لیے تیار ہوں، مناسب وقت دیا جائے، پیشی کے لیے 3 دن کا وقت درکار ہے، نیب آفس طلبی کا خط گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »
ویڈیو سکینڈل

ویڈیو سکینڈل : ایک اور لیگی رہنماء ایف آئی اے کے نرغے میں آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): مبینہ ویڈیو سکینڈل میں ایف آئی اے سائبر ونگ نے لیگی رہنما میاں رضا سے پوچھ گچھ کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر ونگ کی ایک ٹیم پوچھ گچھ کے لیے لاہور جائے گی، جج ارشد ملک کے مطابق میاں رضا نے طارق محمود سے ویڈیو خریدی تھی، مقدمے میں نامزد دیگر ملزمان کی ...

مزید پڑھیں »