بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں

دنیا کی خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیدی

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ جنگ چاہتا ہے تو یہ اس کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق : امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے جب کہ امریکا نے خلیج فارس میں اپنے مزید جنگی بیڑے تعینات کردیے ہیں ...

مزید پڑھیں »

فرانس میں بچوں کو سکول لانے والی ماؤں کے اسکارف پہننے پر پابندی عائد

لاہور(ویب ڈیسک) فرانس کی سینیٹ نے بچوں کو سکول لانے والی ماؤں کے اسکارف پہننے پر بھی پابندی کا قانون منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق :‌ فرانس کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں مسترد ہونے والے بل کو سینیٹ نے 186 ووٹوں سے پاس کیا جب کہ بل کی مخالفت میں 100 ووٹ پڑے۔ 159 اراکین نے ووٹنگ میں ...

مزید پڑھیں »

دبئی ایئرپورٹ کے نزدیک برطانوی طیارہ گر کر تباہ

لاہور(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دبئی ایئرپورٹ کے قریب چار نشستوں والا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار ایک افریقی اور 3 برطانوی شہری ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق : بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا ہے کہ دبئی ایئرپورٹ سے محض تین میل کے فاصلے پر ایک چھوٹا برطانوی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسزکے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوانوں شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق : کشمیرمیڈیا نے بتایا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسزنے آج بھی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوان کشمیریوں کونام نہاد آپریشن کی آڑمیں شہید کردیا۔ شہادت کے بعد ضلع بھرمیں مظاہرین کا احتجاج جاری تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

امریکہ ایران پر حملے کرے ، سعودی اخبار کا مطالبہ

لاہور(ویب ڈیسک) ایک سعودی اخبار نے امریکہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ایران پر سرجیکل حملے کرے ۔ تفصیلات کے مطابق : غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمنی باغیوں کی جانب سے تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کے بعدایک سعودی اخبار نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سرجیکل حملے کرے۔ واضح ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسزکی جارحیت 4 کشمیری شہید

لاہور(ویب ڈیسک) پلواما اور دادومیں بھارتی فورسزنے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلواما میں ایک بارپھر نام نہاد آپریشن کی آڑمیں 3 کشمیریوں کوشہید جب کہ ایک گھرکوبھی نذرآتش کیا۔ واقعے کے بعد نوجوانوں کی بڑی تعداد فورسزکے خلاف سڑکوں پرنکل آئی تاہم ضلع ...

مزید پڑھیں »
F-21

امریکہ کی بھارت F-21 طیارے تیارکرکے دینے کی پیشکش

لاہور(ویب ڈیسک): امریکا کی سب سے بڑی طیارہ ساز کمپنی لوک ہیڈ مارٹن نے بھارت کو ایف-21 جنگی طیارے بنا کر دینے کی پیشکش کردی، جو صرف مخصوص بھارت کے لیے ہی تیار کیے جائیں گے،شراکت داری سے نہ صرف بھارت اپنی ضروریات پوری کر پائے گا بلکہ اس کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور صنعتی ضرورت بھی پوری ...

مزید پڑھیں »

امریکی اخبار نے بھارت کا مسلمانوں سے متعلق اصل چہرہ بے نقاب کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے نام نہاد سیکولربھارت کا مسلمانوں سے متعلق اصل چہرہ بے نقاب کردیا۔ تفصیلات کے مطابق : امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے نام نہاد سیکولربھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں مسلمانوں کودرپیش مسائل سے پردہ اٹھادیا۔ اخبارکے مطابق بھارت میں انتہا پسند ہندووں نے مسلمانوں کو کاروباراورعبادت کرنے کے حق سے ...

مزید پڑھیں »

امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک سے نکالنے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق : امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا سے نکالے ...

مزید پڑھیں »
مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ معصوم بچی کیساتھ زیادتی کا دلخراش واقعہ

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں 3 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی کی حقوق کی خلاف ورزیاں بھیانک صورتحال اختیار کر گئی ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطے ...

مزید پڑھیں »