بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں (صفحہ 10)

دنیا کی خبریں

خاشقجی کے قتل میں ملوث ملزمان کو سزائے موت دی جائے گی

لاہور(ویب ڈیسک )سعودی عرب کےاٹارنی جنرل سعود المجیب نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 5 سرکاری اہلکاروں کو سزائے موت دی جائے گی۔اٹارنی جنرل سعود المجیب نے ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ استنبول کے سعودی قونصل خانے میں خاشقجی کو قتل کرنے والے ان 5 اہلکاروں کوموت کی سزا دی جائے ...

مزید پڑھیں »
مقبوضہ کشمیر

بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں صدارتی راج نافذکرنے کافیصلہ، حریت رہنماؤں کا اظہارِتشویش

لاہور(ویب ڈیسک): کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیروادی میں صدارتی راج نافذکرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق اس وقت مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج لاگوہے جس کی میعاددسمبرمیں ختم ہورہی ہے. بھارتی حکومت نے رواں سال جون میں محبوبہ مفتی کی کٹھ پتلی حکومت کرکے گورنرراج نافذکیا تھا جس کی میعادچھ ماہ تھی. اسی دوران جنت نظیروادی ...

مزید پڑھیں »
حسن نصراللہ

امریکہ نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے بیٹے کو عالمی دہشت گردقراردیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ نے خزب اللہ کے سربراہ حسن اللہ کے بیٹے کو عالمی دہشتگرد قراردیا ہے. تازہ اطلاعات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے عالمی دہشتگردوں کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں حسن نصراللہ کے بیٹے جوادنصراللہ کوبھی عالمی دہشتگرد قراردیدیاگیا ہے. امریکی حکام نے جوادنصراللہ پرالزام عائد کیا ہے کہ وہ اسرائیلی فورسزاورتنصیبات پرحملوں میں ملوث ...

مزید پڑھیں »
یورپی یونین

برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے اخراج کے معاہدے کی منظوری دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے اخراج کے معاہدے کی منظوری دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی زیرِصدارت کابینہ کاطویل ترین اجلاس ہوا جس میں معاہدے کی منظوری دی گئی. سیکرٹری داخلہ اورسیکرٹری خارجہ سمیت 9 اراکینِ کابینہ نے معاہدے کی مخالفت کی جبکہ کابینہ کی اکثریت نے معاہدے کی منظوری دیدی. کابینہ سے منظوری ...

مزید پڑھیں »

دو سال غیر حاضری کے بعد امریکا نے سعودی میں سفیر تعینات کردیا

لاہور (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو سال کی طویل غیر حاضری کے بعد عراق جنگ میں حصہ لینے والے سابق فوجی جنرل کو سعودی عرب میں سفیر تعینات کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں تعلیم حاصل کرنے والے اور عراق جنگ کے دوران اہم عہدے پر فائز ...

مزید پڑھیں »

ایس پی طاہر داوڑ کے حوالے سے افغان حکام نے اہم خبر دے دی

افغان وزارت خارجہ کی جانب سے ایک لاش کے ساتھ خیبر پختونخوا پولیس کے ایس پی طاہر خان داوڑ کا سروس کارڈ ملنے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغان وزارت خارجہ کے مطابق لاش گزشتہ روز ننگر ہار صوبے کے ضلع دور بابا میں مقامی افراد کو ملی ...

مزید پڑھیں »
مائیک پنس

امریکی نائب صدرمائیک پنس کی سنگاپورمیں میانمارکی سربراہ آنگ سان سوچی سےملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی نائب صدرمائیک پنس نے سنگاپورمیں میانمارکی سربراہ آنگ سان سوچی سےملاقات کی ہے. امریکی نائب صدرمائیک پینس کا اس موقع پرکہنا تھا کہ میانمار میں روہنگیامسلمانوں پرمظالم قابل معذرت کافی نہیں‌ بلکہ مریکامیانمارمیں آزاد،جمہوری پریس چاہتاہے. میانمارمیں دوصحافیوں کوقید کی سزا امریکیوں کیلیےانتہائی پریشان کن ہے. آنگ سان سوچی نے امریکی نائب کو جواب دیتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »
چینی برآمدات

ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل(ر)جان ابی زید کو سعودی عرب میں امریکی سفیرنامزد کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدرٹرمپ نے جنرل(ر)جان ابی زید کو سعودی عرب میں امریکی سفیرنامزد کردیا ہے.ان ابی زیدکی سعودی عرب میں بطورامریکی سفیرنامزدگی کی توثیق سینیٹ کریگی. عودی عرب میں امریکی سفیر کاعہدہ جنوری 2017سےخالی ہے. سعودی نژادامریکی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے بعد سعودی عرب اورامریکہ کے تعلقات میں کافی سردمہری آچکی ہے. ذرائع کے مطابق انہی دوریوں ...

مزید پڑھیں »
کیلیفورنیا

کیلیفورنیا بھر میں آگ کےباعث ہونیوالی ہلاکتیں50 ہوگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): کیلیفورنیا بھر میں آگ کےباعث ہونیوالی ہلاکتیں50 ہوگئیں ہیں. شمالی علاقے کی کیمپ فائر کےباعث 8 ہزارسےزائد مکانات اورعمارتیں تباہ ہوئیں ہیں. کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں تباہ ہونیوالےگھروں سے مزید 6 لاشیں برآمد ہوئیں ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد پچاس ہوگئی. امریکی میڈیا کے مطابق انچ ہزارسےزائد فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں ...

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست کیلیفورنیامیں لگی آگ کوچھ روزبعد بھی نہ بجھایاجاسکا، ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی ریاست کیلیفورنیامیں لگی آگ کوچھ روزبعد بھی نہ بجھایاجاسکا جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی ہے. امریکی ریسکیوذرائع کے مطابق 13 افرادکی لاشیں ایک جلی ہوئی عمارت کے ملبے سے ملی ہیں. آگ کے نتیجے میں لاکھوں ایکڑ اراضی، سرکاری ونجی املاک جل کرراکھ ہوگئی ہیں. تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی ...

مزید پڑھیں »