بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں (صفحہ 2)

دنیا کی خبریں

فحش فلمیں

فحش فلمیں انسان کی نفسیات پر کس طرح اثراندازہوتی ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک): دنیاکے مشہورترین سرچ انجن گوگل کی سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھرمیں سب سے زیادہ فحش فلمیں بھارت اورپاکستان کے شہری دیکھتے اورسرچ کرتے ہیں. فحش فلموں کے ناصرف انسان کے جسم بلکہ نفسیات پر کافی گہرے اثرات ہوتے ہیں یہی وجہ ہےکہ پاکستان اورانڈیا میں آئے روزبچوں اورخواتین کیساتھ زیادتی کی خبریں منظرعام پرآتی رہتی ہیں. ایساہی ...

مزید پڑھیں »
ٍفوٹوگرافر

فوٹوگرافرکو خاتون کی تصویرکھینچنا مہنگاپڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): اگرآپ پروفیشنل فوٹوگرافرہیں یا سیاحتی مقامات پر اپنی تصویریں کھینچنے کے شوقین ہیں تو تصویرکھینچنے سے پہلے تسلی کرلیں کہ آپ جانے ان جانے میں کسی اورکی تصویر تونہیں لے رہے کیونکہ یہ غلطی کافی مہنگی پڑسکتی ہے. ایساہی ایک واقعہ ابوظہبی میں یورپی خاتون فوٹوگرافرکیساتھ پیش آیا ہے جس نے اس کے چودہ طبق روشن کردیے ہیں. ...

مزید پڑھیں »
درخواست

” بڈھاہوگا تیراباپ ” 69 سالہ رنگین مزاج باباعدالت پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سمیت دنیابھر کی عدالتوں میں آئے دن ایسی درخواستیں آتی رہتی ہیں جنہیں پڑھ کر معززجج صاحبان بھی پریشان ہوجاتے ہیں کہ ان کا کیا جائے. ایسی ہی ایک درخواست ہالینڈ کی عدالت میں دائر کی گئی ہے جس میں درخواست گزارنے مؤقف اختیارکیا ہے کہ وہ خود بہت جوان محسوس کرتاہے ، اس کے جسمانی اعضاء ...

مزید پڑھیں »
میکرون

فرانسیسی صدرمیکرون بھی عمران خان کے نقشِ قدم پرچل پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): فرانسیسی صدرایموئل میکرون نے ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں پرعوام کومتفق نہ کرپائیں توپالیسیوں کوتبدیل کرناپڑتاہے. 6ماہ میں ایسےاقدامات پرغورکریں گےجن سےغریب طبقہ متاثرنہ ہو. فرانس میں مظاہروں کےبعدصدرمیکرون کوپٹرول اورڈیزل پرٹیکس بڑھانےکافیصلہ واپس لیناپڑا ہے. فرانسیسی حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کم ازکم6ماہ کیلیےروک دیا. اس ...

مزید پڑھیں »
فوربزمیگزین

فوربزمیگزین نے دنیا کی 100 طاقتورترین خواتین کی فہرست جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک): فوربز میگزین نے دنیا کی 100 طاقتورترین خواتین کی فہرست جاری کردی ہے. فہرست کے مطابق جرمن چانسلرانگیلامرکل دنیاکی100طاقتورترین خواتین کی فہرست میں پہلےنمبرپر ہیں. دنیاکی طاقتورترین خواتین میں برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکادوسرانمبر ہے. دنیاکی طاقتورترین خواتین میں تیسرانمبرآئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹائن لیگارڈکاہے. جرمن چانسلرانگیلامرکل دنیاکی100بااثرخواتین کی فہرست میں پہلےنمبرپرجبکہ برطانوی وزیراعظم تھریسامے دوسرے نمبرپر ہیں. ...

مزید پڑھیں »
حزب اللہ

اسرائیل کا حزب اللہ کی حملوں کے لیے استعمال ہونیوالی سرنگیں پکڑنے کا دعوٰی

لاہور(ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کی سرحد پارحملوں کے لیے سرنگیں پکڑی ہیں جوکہ ایران کی مدد سے بنائی گئی تھیں. اسرائیل کی جانب سےنامعلوم مقام پربھاری مشینوں سےسرنگیں تباہ کرنےکی وڈیوجاری کردی گئی ہے. سرنگیں ایران کی براہ راست مدداورفنڈنگ سےتعمیرکی گئیں. اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہاہوکا مزید کہنا ...

مزید پڑھیں »
امریکا

امریکا ایران کو تباہ کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے

لاہور(ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا باز نہ آیا تو دنیا کو خلیجی ممالک سے پٹرول کی سپلائی کو بند کردیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے صوبے سمنان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اچھی طرح جان لے اگر ایران سے چھیڑ چھاڑ ...

مزید پڑھیں »
ٹیکسز

پرتشدد عوامی احتجاج : فرانسیسی حکومت کا ایندھن پرعائد ٹیکسز واپس لینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک )فرانسیسی حکومت نے پرتشدد عوامی احتجاج کے بعد ایندھن پر عائد کردہ ٹیکسز واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ایڈوارڈ فلپ آج ٹیکسز کی منسوخی کا اعلان کریں گے۔ٹیکسز کی منسوخی کے حکومتی فیصلے کو صدر ایمانیول میکرون کے 2017 میں برسراقتدار آنے کے بعد پہلا ...

مزید پڑھیں »
انسپکٹر

مذبح گائے ملنے پرجنونی بھارتیوں نے انسپکٹرسمیت 2 افرادکو قتل کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی میڈیا کے مطابق میرٹھ میں ایک ویرانے میں مذبح گائے ملنے کے بعد جنوبی ہندو مشتعل ہوگئے اورپولیس کیخلاف مظاہرے شروع کردیے. مظاہرین نےپولیس انسپکٹر سمیت2افرادکوہلاک کردیا. بھارتی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا. بھارتی ریاست اترپردیش کےضلع بلندشہرمیں گائےکےمبینہ ذبح کرنے کیخلاف مظاہرہ ہوا. مظاہرین نےایک پولیس چوکی سمیت متعددگاڑیوں کوبھی آگ لگائی ...

مزید پڑھیں »
حملے

امریکی فضائی حملے افغان طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان ہلاک

لاہور(ویب ڈیسک ) افغانستان میں امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان اخوند ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات افغان صوبے ہلمند کے ضلع نوزاد میں امریکی طیاروں نے افغان طالبان کے مشتبہ ٹھکانے پر حملہ کیا۔ جس میں 29 طالبان ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔ ...

مزید پڑھیں »