بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں (صفحہ 20)

دنیا کی خبریں

آسٹریلیا بھی القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر تیار

لاہور(ویب ڈیسک): آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکوٹ موریسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے لیے کھلے پن کا مظاہرہ کر کرے گا۔ ان کا اشارہ یروشلم کو صہیونی ریاست کے دارالحکومت کے طورپر تسلیم کرنے کی طرف تھا۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے مزید کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ طے ...

مزید پڑھیں »

سعودیہ میں سرمایہ کاری کانفرنس میں 150 عالمی ترجمان شرکت کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی عرب میں 23 سے 25 اکتوبر کے درمیان دارالحکومت الریاض میں منعقد ہونے والی عالمی سرماریہ کاری کانفرنس میں 150 غیرملکی ترجمانوں کی شرکت متوقع ہے۔عرب خبررساں کے مطابق سعودی عرب کے سرمایہ کاری فنڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکا کے 40 کھلے اجلاس، ورکشاپس اور ...

مزید پڑھیں »

احتجاجی مظاہرے میں شرکت پر ایرانی پاسداران انقلاب کا عہدیدار برطرف

لاہور(ویب ڈیسک): ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے اپنے ایک عہدیدار کو دو ماہ پیشتر ایک عوامی احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے اور مظاہرے سے خطاب کی پاداش میں عہدے سے ہٹا دیا ہے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق برطرف غلام رضا احمدی نے دو ماہ قبل مذہبی شہر قم میں سخت گیر مذہبی عناصر کی ایک احتجاجی ریلی میں شرکت ...

مزید پڑھیں »
عالمی فورم

عالمی امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، ملیحہ لودھی

نیو یارک(یواین پی)قوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر اقوام متحدہ کے عالمی امن کے ایجنڈے کو مکمل نہیں کیا جا سکتا۔پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام ابھی تک اس وعدے ...

مزید پڑھیں »

امریکا کے بڑے سرمایہ کار اداروں کا سعودی انوسٹر کانفرنس میں شرکت سے انکار

لاہور(ویب ڈیسک): امریکا کے بڑے سرمایہ کار مالیاتی اور ابلاغی اداروں نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والی سالانہ انٹرنیشنل انوسٹر کانفرنس میں شرکت سے انکارکرنا شروع کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جے پی مورگن اینڈ چیز کو کے چیف ایگزیکیٹو جیمی ڈیمون اور فورڈ موٹرز کارپوریشن کے چئیرمین بل فورڈ نے سعودی انوسٹر کانفرنس میں اپنی شرکت منسوخ کرنے ...

مزید پڑھیں »

قیام امن کیلئے پاک بھارت بات چیت ہونی چاہیے

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سابق چیف امرجیت سنگھ دلت نے کہا ہے کہ امن کے قیام کے لیے پاکستان اور بھارت کو بات کرنا چاہیے، اٹل بہاری واجپائی پاکستان اور بھارت کے درمیان اس محاذ آرائی کا خاتمہ چاہتے تھے ، اور اب دوسرا واجپائی ملنے میں بہت وقت لگے گا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے ...

مزید پڑھیں »
داعش

داعش کے ہاتھوں اغوا 130 شامی خاندانوں پتہ نہ چل سکتا

دمشق (یواین پی) چند ہفتے قبل شام میں شدت پسند تنظیم "داعش” کے جنگجوﺅں نے دیر الزور میں آندھی اور طوفان سے فائدہ اٹھا کر "البحرہ” پناہ گزین کیمپ پر حملہ کردیا تھا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے جب کی داعش نے 130 خاندانوں کو یرغمال بنا لیا تھا۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق "البحرہ” ...

مزید پڑھیں »
جمال خشوگی

ترکی کے ساتھ ٹھوس تعلقات کے خواہاں ہیں، سعودی فرمانرواشاہ سلمان

ریاض(یواین پی)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اتوار کی شب ٹیلیفون پر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن سے بات چیت کی۔ شاہ سلمان نے سعودی شہری جمال خاشقجی کی روپوشی کا معمہ حل کرنے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ سے متعلق سعودی عرب کی تجویز کا خیر مقدم کرنے پر ترکی کے صدر ...

مزید پڑھیں »
پاک بھارت

قیام امن کیلئے پاک بھارت بات چیت ہونی چاہیے، سابق چیف” را “ امرجیت سنگھ دلت

نئی دہلی (یواین پی) بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے سابق چیف امرجیت سنگھ دلت نے کہا ہے کہ امن کے قیام کے لیے پاکستان اور بھارت کو بات کرنا چاہیے، اٹل بہاری واجپائی پاکستان اور بھارت کے درمیان اس محاذ آرائی کا خاتمہ چاہتے تھے ، اور اب دوسرا واجپائی ملنے میں بہت وقت لگے گا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ...

مزید پڑھیں »
فوجی انخلا

امریکا افغانستان سے فوجی انخلا پر رضا مند ہو گیاہے: طالبان کا دعویٰ

دوحہ:امریکا افغانستان سے فوج نکالنے پر راضا مند ہو گیا ہے ،الجزیرہ رپورٹ کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زملے خلیل زاد اور طالبان رہنماﺅں کے درمیان جمعے کو ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں جاری 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے پر بات چیت ہوئی نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر طالبان عہدیدار نے الجزیرہ کو بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »