بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں (صفحہ 3)

دنیا کی خبریں

پلوامہ

پلوامہ حملہ : نوجوت سنگھ سدھو بھی میدان میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ دنوں پلوامہ ، مقبوضہ کشمیر میں بم دھماکہ ہوا جس میں چالیس سے زائد بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ متعدد بھارتی شخصیات نے اس حملے کی مذمت کی۔ معروف شاعر جاوید اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ انہوں نے اپنا کراچی کا دورہ منسوخ کر دیا ہے جہاں وہ اپنی اہلیہ شبانہ اعظمی ...

مزید پڑھیں »
ملک بدر

اہم برادر اسلامی ملک نے 50 ہزارپاکستانیوں کو ملک بدر کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ترکی کے کابینہ اجلاس میں کیا گیا جس میں ملک کی سلامتی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک وزارت خارجہ ...

مزید پڑھیں »

گڑیاﺅں کے ذریعے مردوں کی جاسوسی کا خطرہ

لاہور(ویب ڈیسک) مغربی دنیا میں جنسی گڑیاﺅں کی لعنت تیزی سے پھیل رہی ہے جنہیں ماہرین انسانیت کو درپیش سب سے بڑے خطرات میں سے ایک قرار دے رہے ہیں۔ اب ان کے متعلق کچھ مزید خوفناک باتیں سامنے آ گئی ہیں۔ جس کے مطابق ماہرین نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ان جنسی گڑیاﺅں(Sexbots)کے ذریعے حکومتیں مردوں ...

مزید پڑھیں »
پلوامہ

پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کیخلاف اپنی اوقات دکھادی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت نے پلوامہ میں سیکیورٹی فورسز پر خود کش دھماکے کا الزام پاکستان پر دھرتے ہوئے ’موسٹ فیورڈ نیشن‘ کا اسٹیٹس ختم کرنے کا اعلان کردیا اور اپنے مذموم عزائم کا پردہ خود ہی چاک کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز پر خود کش حملے کے بعد ...

مزید پڑھیں »
ایمرجنسی

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میکسیکو کی سرحدی دیوار کی فنڈنگ کے معاملے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے والے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کی منظوری نہ دینے پر نالاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکومتی شٹ ڈاؤن کے بعد اب ...

مزید پڑھیں »
لارڈ نذیراحمد

لارڈ نذیراحمد پربرطانوی خاتون نے سنگین ترین الزام لگادیا

لاہور(ویب ڈیسک): برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیراحمد پر ایک خاتون نے مبینہ طور پر جنسی تعلق کا الزام عائد کر دیا ہے۔دی مرر کے مطابق اس خاتون کا نام طاہرہ زمان ہے جس نے بی بی سی نیوزلائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ 2017ء کی بات ہے۔ میں ان دنوں شدید ڈپریشن کا شکار تھی۔ میں ایک ...

مزید پڑھیں »
پلوامہ

پلوامہ حملے میں پاکستان ملوث نہیں

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر بندوق سے نہیں بلکہ مذاکرات سے ہی حل ہوگا ، پلوامہ حملے کا الزام صرف پاکستان کونہیں دیا جا سکتا، مقامی کشمیر ی جدوجہد میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی بھارتی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبد اللہ نے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج پرتاریخ کا بڑا حملہ

لاہور(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں خوفناک خود کش دھماکے میں42 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ،حملے کی ذمہ داری مقبوضہ کشمیر کی جہادی تنظیم جیش محمد نے قبول کر لی ہے،قابض بھارتی فوج پر ہونے والا یہ حملہ گذشتہ 20 سالوں میں سب سے بڑا ...

مزید پڑھیں »
صحافی

صدرمملکت کو تنقید کا نشانہ بنانا صحافی کو مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): فلپائن کے صدر رودریکو دوترتے کی سخت ناقد صحافی ماریہ ریسسا کو سائبر کرائم کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں ایک نیوز ویب سائٹ کی مالک اور معروف صحافی ماریہ ریسسا کو ملک کے صدر کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ...

مزید پڑھیں »
عالمی عدالت

ایران نے امریکہ کیخلاف عالمی عدالت میں اہم مقدمہ جیت لیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف مقدمہ جیت لیا جب کہ عدالت نے امریکی موقف کو مسترد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف منجمد اثاثوں کے حوالے سے مقدمہ جیت لیا جب کہ عدالت نے امریکی موقف کو مسترد کردیا ہے۔ عالمی عدالت ...

مزید پڑھیں »