بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں (صفحہ 30)

دنیا کی خبریں

چین

چین: کار سوار نے پیدل چلنے والوں پر گاڑی چڑھا دی،11افراد ہلاک

لاہور(ویب ڈیسک): جنوبی چین میں ایک کار سوار نے پرہجوم چوک میں پیدل چلنے والوں پر اپنی کار چڑھا کر کم از کم11 افراد کو ہلاک کر دیا۔ مقامی حکومتی ترجمان نے بتایا کہ ڈرائیور منشیات فروش ہے اور اس نے گاڑی سے راہگیروں کو نشانہ بنا کر سوسائٹی سے اپنی سابقہ سزاؤں کا انتقام لینے کی کوشش کی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »
تمباکو نوشی

تمباکو نوشی کی لعنت جو اسٹریچر پر بھی نہ چھوٹی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(ویب ڈیسک): مصرمیں سوشل میڈیا پر ایک تصویر کا کافی چرچا ہے جس میں ایک مریض کو اسٹریچر پر اسپتال لے جایا جا رہا ہے مگر وہ مسلسل سگریٹ نوشی کر رہا ہے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پرآنے والی تصاویر مصر کے شہر اسکندریہ کیایک شہری کی ہیں جسے ایک مقامی اسپتال میں سرجری کے لیے اسٹریچر پرلے ...

مزید پڑھیں »

سامعہ شاہدقتل کیس:برطانوی رکن پارلیمنٹ کا وزیراعظم عمران خان سے مداخلت کا مطالبہ

لاہور(ویب ڈیسک): برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پاکستان میں قتل کی گئی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کے قتل کیس میں وزیراعظم عمران خان سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سامعہ شاہد کو 2016 میں جہلم میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا تھا۔بریڈ فورڈ کی رہائشی 28 سالہ سامعہ اپنے والدین کے ...

مزید پڑھیں »

کینیڈا کا وہ خوش قسمت پناہ گزین نوجوان جوبیٹھے بٹھائے لاکھوں ڈالرز کا مالک بن گیا، حیرت انگیز کہانی

لاہور(ویب ڈیسک): کینیڈا میں ایک امیگرینٹ صرف پانچ ماہ میں دو بار لاٹری جیتنے کے بعد لاکھوں کا مالک بن گیا ہے۔مل ہگ مل ہگ جن کی عمر 28 سال ہے نے دو الگ الگ لاٹری کے ٹکٹ خریدے جس میں انھوں نے مجموعی طور پر 35 لاکھ کینڈین ڈالر جیتے۔افریقہ سے تعلق رکھنے والے میل ہگ میل ہگ اب ...

مزید پڑھیں »
مصری نوجوان

مصری نوجوان کو سعودی خاتون کیساتھ ناشتہ کرنامہنگاپڑگیا، سعودی حکام نے نوجوان کو نشانِ عبرت بنادیا

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی عرب میں ایک مصری شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب ان کی ایک خاتون کے ساتھ ناشتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں ایک شخص کو مصری لہجے میں باتیں کرتے ہوئے ایک برقع پوش خاتون کے ساتھ ناشتہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس خاتون کے بارے میں لوگوں کا خیال ہے کہ ...

مزید پڑھیں »
روس

چین کے قریب دوسری جنگ عظیم کے بعد روس کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع

لاہور(ویب ڈیسک): )سرد جنگ کے خاتمے کے بعد روس نے مشرقی سائبیریا میں اب تک کی سب سے بڑی جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں جن میں تین لاکھ سے زیادہ فوجی، ہزاروں کی تعداد میں ٹینک، سینکڑوں جنگی طیارے اور بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔یہ جنگی مشقیں جنہیں واسٹاک 2018 کا نام دیا گیا ان میں چین بھی ...

مزید پڑھیں »
عالمی موسمیاتی ادارے

رواں سال دنیاکے مجموعی موسم میں کیاتبدیلیاں رونماہونے جارہی ہیں، عالمی موسمیاتی ادارے نے انتباہ جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): عالمی موسمیاتی ادارے ڈبلیو ایم او کے مطابق رواں سال کے اختتام سے قبل موسمی مظہر ال نینو کے اثرات دوبارہ مرتب ہونے کے 70 فیصد امکانات ہیں۔اس سے قبل گذشتہ ال نینو جو 2015-16 میں ہوا تھا کے دنیا بھر کے موسمی پیٹرن پر شدید اثر انداز ہوا تھا۔تاہم محققین کا کہنا ہے کہ ان کے خیال ...

مزید پڑھیں »
چینی برآمدات

امریکہ کا پی ایل او کا دفتر بند کرنے کا حکم، انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کیخلاف پابندیوں کی دھمکی

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ نے واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کا دفتر بند کرنے کا حکم دیا ہے اور اس کے ساتھ اس نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (جرائم کی بین الاقومی عدالت)کے خلاف پابندیوں کی دھمکی بھی دی ہے۔فلسطین کا سفارتی دفتر بند کرنے کے متعلق اس کا کہنا ہے کہ ایسا اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ فلسطینی اسرائیل ...

مزید پڑھیں »
ایرانی سفارتخانہ

مشتعل ہجوم کے ہاتھوں عراق میں ایرانی سفارتخانہ نذرِ آتش ، 15 سال بعد ایرانی مفادات خطرات سے دوچار

لاہور(ویب ڈیسک): حال ہی میں عراق کے جنوبی شہر البصرہ میں مشتعل ھجوم کے ہاتھوں ایرانی قونصل خانے کو نذرآتش کیے جانے کے واقعے نے عراق میں پندرہ سال کے بعد ایرانی مفادات کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق بصرہ شہرمیں ایرانی قونصل خانے پر یلغار اور اسے نذرآتش کرنے کے واقعے پر ردعمل کی ...

مزید پڑھیں »
الحرمین الشریفین

سعودی تاریخ میں پہلی بارالحرمین الشریفین کے امور کے لیے 41 خواتین کی لیڈنگ عہدوں پر تقرری

لاہور(ویب ڈیسک): الحرمین الشریفین کے امور کے نگران ادارے کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار حرمین میں خدمات کی انجام دہی کے لیے 41 خواتین کی اعلی عہدوں پر تقرری کا حکم جاری کیا ہے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈنسی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ...

مزید پڑھیں »