بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں (صفحہ 5)

دنیا کی خبریں

سکھ برادری

کرتارپورسرحد کھلنے پردنیا بھرکی سکھ برادری کا خوشی کا اظہار

لاہور(ویب ڈیسک): کرتارپورسرحد کھلنے پردنیا بھرکی سکھ برادری نے خوشی کا اظہارکیا ہے. وزیر اعظم عمران خان نے دنیا بھر کے سکھوں کے دل جیت لئے. وزیراعظم عمران خان نے سکھوں کو بابا گورو نانک دیو جی کے جنم دن کا انمول تحفہ دیا. بہت سی حکومتیں آئیں لیکن غیر مسلم اقلیتوں کے لیے ایسے فیصلے کوئی نا کر سکا. ...

مزید پڑھیں »
blast

چین کے شمالی صوبہ ہبائی سے انتہائی بُری خبر آ گئی، پاکستانی بھی اضطراب

چین کے شمالی صوبہ ہبائی سے ایسی انتہائی بُری خبر آ گئی ہے کہ پاکستانی بھی اضطراب اور بے چینی کا شکار ہو گئے ہیں، بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی صوبہ ہبائی کے شہر زیانگ جیاگو میں کیمیکل پلانٹ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جب کہ 22 زخمی ہو گئے، دھماکے ...

مزید پڑھیں »
جینگ شوانگ

جینگ شوانگ کے بیان سے پاک چین کی مضبوط دوستی کا نعرہ پھر بلند ہوگیا

بیجنگ میں ویلکی میڈیا بریفننگ کرتے ہوئے ہمارے دوست ملک چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ کے ایک بیان سے جینگ شوانگ کے بیان سے پاک چین کی مضبوط دوستی کا نعرہ پھر بلند ہوگیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں‌چینی قونصل خانے پر ہوانے والے حملے کے حوالے سے پاکستان نے حملے میں ملوث افراد اور ...

مزید پڑھیں »

دو نوعمر لڑکے چھوٹا طیارہ چرا کر لے اڑے

لاہور(ویب ڈیسک )امریکی ریاست یوٹاہ میں تھینکس گِونگ ڈے پر ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں دو نوعمر لڑکوں نے ایک فلائنگ کلب کے رن وے پر کھڑے ایک طیارے پر کسی اجازت کے بغیر بیٹھے اور اسے اڑا کرلے گئے۔ تاہم کچھ دیربعد اس طیارے کو انہوں نے بحفاظت اتارلیا جس کے بعد دونوں کو گرفتار کرلیا گیا ...

مزید پڑھیں »
چینی برآمدات

چینی برآمدات پرٹیرف 10فیصدسےبڑھاکر25فیصد کیاجاسکتاہے

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہا ہےکہ چینی برآمدات پرٹیرف 10فیصدسےبڑھاکر25فیصد کیاجاسکتاہے. ٹیرف میں اضافےکوروکنےکی چینی درخواست کےتسلیم کیےجانےکاامکان کم ہے. امریکی مصنوعات کی چین میں داخلےکی اجازت،ٹیرف میں کمی کاواحدحل ہے. واشنگٹن:چینی صدرسےملاقات میں ڈیل نہیں ہوپائی تو ٹیرف میں اضافہ ہوگا. چند روزمیں امریکی صدرکی ارجنٹینامیں چینی صدرسے ملاقات طےہے. چینی برآمدات پر امریکی ٹیرف میں اضافےکااطلاق یکم جنوری ...

مزید پڑھیں »

کیلی فورنیا: جنگلات میں لگی آگ 18 روز بعد بجھا دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک )کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر اٹھارہ روز بعد قابو پالیا گیا ہے۔ آٹھ نومبر کو لگنے والی آگ نے چودہ ہزار گھر جلا دیئے۔ آگ کے بعد دو سو سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ شعلوں نے ایک لاکھ چوون ہزار ایکڑ اراضی کو لپیٹ میں لیا تھا۔خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری اطلاعات ...

مزید پڑھیں »

ایران میں زلزلہ 210افرادزخمی

لاہور(ویب ڈیسک ) ایران کے مغربی صوبے کرمان شاہ میں زلزلے سے 210 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کے شہرسرپول زہب سے 17 کلومیٹر جنوب مغرب میں زلزلے کا مرکز تھا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کی گہرائی 7 کلومیٹر تھی۔کرمان شاہ صوبے کے گورنر ہوشانگ نے بتایا کہ سرپول زہب اورگیلانِ غرب ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے برطانوی جاسوس کو معاف کردیا

لاہور(ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے حکمراں خلیفہ بن زاید النہیان نے صدارتی صوابدید کو استعمال کرتے ہوئے برطانوی جاسوس کی عمر قید کی سزا معاف کر دی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں غیر ملک کیلئے جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے برطانوی طالب علم میتھیو ہیجز کی سزا معاف کردی ...

مزید پڑھیں »

کھانے کی اشیا کو فن پاروں میں ڈھالنے والے دنیا کے واحد تخلیق کار

لاہور(ویب ڈیسک )اطالوی فنکا ویلرینو فیٹیکا تربوز، پنیر، آلو اور ٹرفل پر بنائی جانے والے فن پاروں سے عالمی شہرت حاصل کرچکے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ ویب سائٹ ویلرینووینس: اطالوی فن کار ویلرینو فیٹیکا کا دعویٰ ہے کہ وہ کھانے کے مختلف اشیا کو فن پاروں میں ڈھالنے والے دنیا کے واحد تخلیق کار ہیں۔ اگرچہ ویلرینو کا یہ دعویٰ درست ...

مزید پڑھیں »
ممبئی حملوں

امریکا کا ممبئی حملوں کے ملزمان کی گرفتاری پر 50 لاکھ ڈالرکے نئے انعام کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): امریکا نے ممبئی حملوں کے ملزمان کی گرفتاری پر 50 لاکھ ڈالرکے نئے انعام کا اعلان کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق ممبئی حملوں کے دس سال مکمل ہونے پرامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے ردِ عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ابھی تک اس کے ذمہ دران کو سزانہیں دی گئی . ملزمان کو سزا نہ ملنا ہلاک ہونے والوں کے ...

مزید پڑھیں »