بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں (صفحہ 54)

دنیا کی خبریں

نرس

مسجد پر حملہ کرنے والے امریکی شہری کو 24 برس قید

نیویارک(یواین پی ) امریکی ریاست ٹیکساس کی مسجد کو شہید کرنے اور مسلمانوں پر تشدد کرنے والے شہری کو عدالت نے 24 سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کی عدالت میں رواں برس مسجد پر ہونے والے حملے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں 26 سالہ امریکی شہری مارک ویکینٹ کو جج کے ...

مزید پڑھیں »
فوربزمیگزین

جرمنی کا غزہ میں تعمیر نو کے لیے 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): جرمنی کی حکومت نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ میں گھروں سے محروم شہریوں کیلئے مکانات کی تعمیر کی مد میں 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق یہ رقم جرمن ترقیاتی بنک کی طرف سے "UNOPS” کے توسط سے خرچ کی جائے گی۔ جرمنی کی طرف ...

مزید پڑھیں »

شام: 24 گھنٹوں میں اتحادی فوج کی بمباری سے 32 شہری جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): شام کے مشرقی علاقے دیر الزور میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکا کی قیادت میں "داعش” کے خلاف سرگرم عالمی فوج کی بمباری سے کم سے کم 32 عام شہری مارے گئے۔شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے "آبزرویٹری” کے مطابق داعش کے زیر تسلط دیر الزور میں اتحادی فوج کی بمباری ...

مزید پڑھیں »
وائٹ ہاؤس

جمال خشوگی کیس کی فوری اور منصفانہ تحقیقات چاہتے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک): وائٹ ہاؤس نے ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں لاپتا ہونے والے صحافی جمال خشوگی کے کیس کے حوالے سے جاری تفتیش کے بارے میں کہا ہے کہ امریکا خشوگی کیس کی فوری اور منصفانہ تحقیقات چاہتا ہے۔عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب کی جانب سے خشوگی کیس کی ابتدائی رپورٹ جاری کیے جانے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان کا انٹیلی جنس ادارے کی قیادت تبدیل کرنے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو حکم دیا ہے کہ جنرل انٹیلی جنس پریزیڈنسی کی قیادت کی از سرنو تشکیل کریں۔ عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب کے شاہی دیوان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن ...

مزید پڑھیں »
جمال خشوگی

سعودی عرب کی صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی عرب نے صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کردی۔جمالی خشوگی استنبول کے سعودی قونصل خانے کے اندر موجود افراد سے لڑائی کے دوران مارے گئے۔ مقامی میڈیاکے مطابق سعودی پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خشوگی اپنی ترک منگیتر سے شادی کے لیے 2 اکتوبر کو استنبول کے سعودی قونصلیٹ پہنچے تھے۔وہاں موجود افراد ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں ٹرین حادثہ، 60 سے زائد افرادجان بحق، وزیراعظم عمران خان کا اظہارافسوس

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر کے علاقے جودھا پھاٹک کے قریب علاقے میں دوشہراہ کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس دوران ریلوے لائنوں کے قریب بڑ بڑی سیکرینیں لگائی گئیں تھیں جہاں بڑی تعداد میں لوگ جمع تھے ۔ جس وقت راون کے پتلے کو تیر چلا کر آ گ لگائی گئی تو پٹاخوں کی آواز سے ...

مزید پڑھیں »
جمال خاشقجی

صحافی کی گمشدگی :سعودی سرمایہ کاری کانفرنس خطرے میں پڑ گئی

ریاض (ویب ڈیسک ) استنبول میں سعودی قونصل خانے سے لاپتہ ہونے والے صحافی جمال خاشق جی کے معاملے نے عالمی منظر نامے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اسی وجہ سعودی عرب پر عالمی دباو¿ میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہواہے۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صحافی کی گمشدگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کویت : تارکین وطن کے والدین کے ویزے کے لئے 60سال عمر کی شرط ختم

لاہور(ویب ڈیسک): کویت میں مقیم تارکین کے والدین کے وزٹ ویزے کے لئے 60سال عمر کی پابندی ختم کردی۔کویتی محکمہ اقامہ کے سربراہ جنرل عبد اللہ الہاجری کے مطابق تارکین وطن کے والدین کو وزٹ ویزا جاری کرنے کے لئے ضروری تھا کہ والد یا والدہ کی عمر60سال یا اس سے زائد ہو، وزارت نے کہا کہ اب یہ شرط ...

مزید پڑھیں »
منشیات سمگل

ایئر ہوسٹس سے چھیڑخانی کرنے والا بھارتی تاجر گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک): انڈیگو ایئر لائنز کی 20سالہ ایئر ہوسٹس سے چھیڑ خانی کرنیوالے تاجر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی تاجر راجیو گنگپاپر الزام ہے کہ اس نے فضائی میزبان کے ساتھ چھیڑ خانی کی اور نازیبا جملے استعمال کئے۔ گنگپا پبلشنگ کے کاروبارسے منسلک ہے۔ممبئی سے بنگلور جانے والی پرواز میں ایئر ہوسٹس مسافروں کو ...

مزید پڑھیں »