بنیادی صفحہ -> زراعت / کامرس

زراعت / کامرس

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

لاہور(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق :‌سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر سستا ہوگیا ہے جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1304 ڈالر ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث پاکستان ...

مزید پڑھیں »

عوام کیلئے بری خبر : بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

لاہور(ویب ڈیسک)‌ مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 23 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق : نیپرا کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ فروری میں ...

مزید پڑھیں »

موٹرسائیکل کے بعد گاڑیوں کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌: ہنڈا سوک اور ٹُیوٹا گرانڈی گاڑی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ان گاڑیوں پر ڈیوٹی میں اضافے کے باعث ان کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80 ہزار روپے بڑھادئیے گئے ہیں۔ ان ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ سپلیمنٹری بجٹ میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق :‌فنانس سپلیمنٹری ترمیمی بل 2019 میں حکومت نے مقامی تیار کردہ گاڑیوں ...

مزید پڑھیں »
تجارتی خسارہ

امریکہ کا تجارتی خسارہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ کاتجارتی خسارہ 10 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،امریکاکوسب سے زیادہ خسارہ چین،میکسیکواوریورپی یونین سے درآمدات میں ہوا ۔امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال دسمبرمیں تجارتی خسارے میں 19 فیصداضافہ ہوا،دسمبر 2018 میں تجارتی خسارہ 59 ارب 80 کروڑڈالرتھا، امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ درآمدات پرمحصولات عائدکرنے کے بادجودخسارہ بڑھ رہاہے۔

مزید پڑھیں »

موٹرسائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے تشویشناک خبر آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان میں کچھ عرصہ قبل گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم اب موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بھی تشویشناک خبر آ گئی ہے کیونکہ ” یاماہا اور اٹلس ہونڈا “ نے بھی اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق : ایکسپریس ٹریبون کے مطابق اٹلس ہونڈا ...

مزید پڑھیں »

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی جو وزارت خزانہ نے منظور کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 75پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومت ...

مزید پڑھیں »
سٹاک مارکیٹ

پاکستانی شاہینوں کی اونچی اڑان کے بعد سٹاک مارکیٹ کو پر لگ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبارکے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آج سٹاک مارکیٹ کے آغاز پر مثبت رجحان موجود ہے اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس 410 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

کنٹرول لائن کی خلاف ورزی :بھارت کو لینے کے دینے پڑگئے

لاہور(ویب ڈیسک) کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرنے کے بعد بھارت کی سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی جس سے سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ۔ تفصیلات کے مطابق انڈین سٹاک مارکیٹ 450 پوائنٹس تک نیچے گری جس سے سرمایہ کار سر پکڑ کر رہ گئے ۔بارڈر کی صورتحال کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ کا آغاز ہی 10800کی سطح سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار کونسا ملک ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) رواں مالی سال میں اب تک امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار رہا جب کہ برطانیہ دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر رہے۔ تفصیلات کے مطابق : سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکا نے رواں مالی سال کے ابتدائی سات مہینوں میں پاکستان سے 2 ارب 36 کروڑ ڈالر مالیت کا سامان خریدا ...

مزید پڑھیں »
قرضوں

آئی ایم ایف مذاکرات۔۔ معیشت کودیرپا سہارا مل جائیگا؟

دوست ممالک سے رابطے اُن کا دل کھول کا تعاون اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے کوشاں ہے۔پہلے پہل آئی ایم ایف سے چلنے والے بیک ڈور مذاکرات بھی اسی بات کی کڑی ہے کہ ملک کی معیشت کو کسی نہ کسی صورت سہارا دیا جاسکے،وہ الگ بات ...

مزید پڑھیں »