بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں

سپورٹس کی خبریں

بائیو مکینک

پاکستان کی پہلی بائیو مکینک لیب کی آئی سی سی سے جلد منظوری متوقع

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی پہلی بائیو مکینک لیب کے جلد آئی سی سی سے الحاق کا امکان روشن ہوگیا۔سعید اجمل اور محمد حفیظ سمیت کئی پاکستانی بولرز کے ایکشن مشکوک قرار دیے جانے پر ملک میں بائیو مکینک لیب کی سخت ضرورت محسوس ہورہی تھی جب کہ ایک عرصے قبل آسٹریلیا سے منگوایا گیا سامان پاکستان میں موجود ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے : پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کیلئے280 رنز کا ہدف دیدیا – تفصیلات کے مطابق :شارجہ میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، قومی ...

مزید پڑھیں »
ایرون فنچ

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کے متعلق شانداراعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی وقت اور کسی بھی موقع پر پاکستانی ٹیم کو ہلکا نہیں لیں گے اور اتنی ہی عزت دیں گے جتنی بھارتی ٹیم کو دیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل سے پہلے اپنے ایک بیان میں ایرون فنچ نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »
آسٹریلیا

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کی قیادت شعیب ملک کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شان مسعود، امام الحق، حارث سہیل، عمر اکمل، فہیم اشرف، عماد وسیم، محمد رضوان، محمد عامر، یاسر شاہ اور محمد عباس شامل ہیں۔آسٹریلین ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر سرفراز احمد نے اپنے پیغام میں کیا کہا جانئے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آغاز آج سے یو اے ای میں ہورہا ہے ۔ مگر آرام کی غرض سے کپتان سرفراز کی جگہ شعیب ملک کو اس سیریز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اس آرام کےدوران کپتان سرفراز احمد کھیل سے دور نہیں ہوئے وہ اپنے بیٹے کی صورت میں فیوچر اسٹار تیار کررہے ہیں اوران ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل ہی آسٹریلین کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے پہلے ہی فٹنس مسائل نے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا ہے اور پریکٹس کے ابتدائی دونوں روز ہی اہم ترین کھلاڑی گلین میکس ویل بیماری کے باعث میدان میں نہیں آ سکے جبکہ فاسٹ باﺅلر پیٹ کومنز بھی غائب رہے۔ تفصیلات کے مطابق : آسٹریلین ٹیم مینجمنٹ نے انہیں ...

مزید پڑھیں »

واٹسن نے پاکستان آنے کیلئے کوئی اضافی معاوضہ نہیں لیا : ندیم عمر

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کہا ہے کہ شین واٹسن نے پاکستان آنے کیلئے کوئی اضافی معاوضہ نہیں لیا۔ تفصیلات کے مطابق : نجی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں ندیم عمر نے کہا کہ شین واٹسن کو بھی اتنا ہی اضافی ...

مزید پڑھیں »
ٹیسٹ

آئی سی سی کا ٹیسٹ کٹس کے ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): نئی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سفید کٹ پر بھی کھلاڑیوں کے نام اور نمبرچمکیں گے۔ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور جدت لانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں، ون ڈے کرکٹ کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ سے زیادہ جدت لانے کی کوششیں ہورہی ہیں، پنک گیند اور فلڈ لائٹس میں طویل فارمیٹ کے میچز ہو چکے، اب سفید ...

مزید پڑھیں »
یو اے ای

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی ممکنہ واپسی، یو اے ای کو اپنی فکر پڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں کرکٹ کی واپسی سے یو اے ای کو اپنی فکر پڑگئی جب کہ ابوظبی نے دوراندیشی سے کام لیتے ہوئے ٹی 10 لیگ کے حقوق 5 برس کیلیے اپنے نام محفوظ کرلیے۔پی ایس ایل کے آخری 8 میچز کے پاکستان میں کامیاب انعقاد اور آئندہ برس پوری لیگ اپنے ملک میں کرانے کے اعلان سے متحدہ ...

مزید پڑھیں »
وینیوز

پاکستان سپر لیگ 5 کے ممکنہ وینیوز کے نام سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 5 کے ممکنہ وینیوز کے نام سامنے آگئے، پی ایس ایل 5 کے تمام میچز پاکستان پاکستان میں ہوں گے، پی سی بی نے ملتان اور راولپنڈی کے اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا چوتھا سیزن بھرپور کامیابی کے بعد اختتام پذیر ہوچکا ہے۔پاکستان سپر لیگ ...

مزید پڑھیں »