بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں (صفحہ 10)

سپورٹس کی خبریں

برطانوی باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ آئند ہفتے عمرہ کیلئے رونہ ہونگے

لاہور(ویب ڈیسک ): برطانوی باکسر عامر خان آئندہ ہفتے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب رونہ ہوں گے۔عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کے ساتھ ان کی بیوی فریال مخدوم خان ہو گی۔ ذرائع کے مطابق :عمرے کے دوران باکسر عامر خان امت مسلمہ اور اپنے مستقبل کی فائٹس کے حوالے سے خصوصی دعا بھی کریں گے۔ اس ...

مزید پڑھیں »
کیویز

پاکستان کا کیویز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی(ماینٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا کیویز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ پاکستان نے 3 ون ڈے پر مشتمل سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹر ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہناہے کہ بیٹنگ کیلئے پچ اچھی لگ رہی ہے، پہلے کھیلتے ہوئے اچھاٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور کیویز آج پھر ٹکرائیں گے

دبئی:پاکستان اور کیویز کی ٹیمیں ون ڈے میچ میں آج مد مقابل ہونگی دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز ایک ایک سے برابر ہے اور ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے آج کا میچ جیتنا لازمی ہوگا۔سیریز کا فیصلہ کن میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا، اس سے قبل سیریز ...

مزید پڑھیں »
فیڈرل

فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز ہاکی چمپئن شپ ”کل“ سے شروع ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز ہاکی چمپئن شپ 12 نومبرسے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضی چیمہ کے مطابق چمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے آٹھ منسلک کالجز کی ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »
کرس گیل

کرس گیل کی والدہ انتقال کر گئیں

کنگسٹن (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی والدہ ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی والدہ ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خاندان کیلئے یہ ایک مشکل گھڑی ہے اور وہ اظہار افسوس کرنے والوں کے شکر ...

مزید پڑھیں »
حفیظ

حفیظ کا باولنگ ایکشن قانونی قرار دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر اور آل رائونڈر محمد حفیظ کا بائولنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق بائیو مکینیکل ایکسپرٹ ڈاکٹر پال ہورین نے محمد حفیظ کے باو¿لنگ ایکشن کو لیگل قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈاکٹر پال نے کہا کہ اپریل 2018 سے محمد حفیظ کا ایکشن آئی سی سی سے منظور ہوا ...

مزید پڑھیں »
انجری

جنید خان انجری کا شکار ہوگئے

ابوظہبی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اہم بائولر جنید خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ‌ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق جنید خان انجری کا شکار ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلی جانیوالی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں. جنید خان کے پاؤں کی انگلی میں انفیکشن ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ آج نیوزی ...

مزید پڑھیں »
محسن

مخالفین نے بیانات کوغلط رنگ دیا، محسن حسن

لاہور (ویب ڈیسک) پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان نے کہا ہے کہ تقرری کے مخالف میرے بیانات کو غلط رنگ دے رہے ہیں، ملک کی خدمت کا جذبہ لے کر آیا اور چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو جوابدہ ہوں۔کرک انفو سے بات چیت کرتے ہوئے محسن حسن خان نے کہا ہے کہ میں نے ...

مزید پڑھیں »
نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

ابوظہبی (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق ون ڈے سیزیر میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. جب کہ اس سے قبل ون ڈے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو شکست دی تھی. جس میں گرین شرٹس ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے سیریز: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پرمشتمل ون ڈے سیریزکا متحدہ عرب امارات میں آغازہوگیا ہے. پہلے ون ڈے میں‌کیویز نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی والی کارکردگی برقراررکھنے کے لیے پرعزم ہیں. ان کا کہنا تھا کہ کیوی ٹیم تجربہ کارہے اورہمارے ...

مزید پڑھیں »