بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں (صفحہ 2)

سپورٹس کی خبریں

شاداب خان

شاداب خان کی ورلڈ کپ میں شمولیت پر چھائے شک کے بادل چھٹ گئے

لاہور(ویب ڈیسک)شاداب خان کی واپسی سے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کا چہرہ کھل اٹھا جب کہ لیگ اسپنر کی فٹنس پر چھائے شکوک کے بادل چھٹ گئے۔ورلڈکپ کیلیے15رکنی پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہونے کے بعد شاداب خان کے میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ آئی تو خطرناک وائرس کی نشاندہی ہوئی،انھیں انگلینڈکیخلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ کرتے ہوئے علاج کیلیے انگلش ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے اور انگلش سرزمین پر ون ڈے اننگز میں 150 رنز بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں شاندار اننگز کھیلی ...

مزید پڑھیں »
ٹاس

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان بیٹنگ کیلئے دعوت دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انگلش کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ، پاکستانی ٹیم میں فخر زمان،امام الحق،بابر اعظم، حارث سہیل،کپتان سرفراز احمد، آصف علی، عماد وسیم،فہیم اشرف، حسن علی، جنید خان ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف تیسرا میچ سے قبل قومی ٹیم کو زوردار جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے لیے بری خبر ہے کہ محمد عامر فٹ نہیں ہو پائے۔ فاسٹ باؤلر انگلینڈ کے خلاف تیسرا میچ بھی نہیں کھیل پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر بیماری کی وجہ سے دوسرا میچ بھی نہیں کھیل پائے تھے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق باؤلر کو چکن پاکس ہے۔ جس کی وجہ سے وہ انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

لیگ اسپنر شاداب خان کی صحت سے متعلق بڑی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل پاکستان کے لیگ اسپنر شاداب خان کے ٹیسٹ کلیئر ہو گیا میگا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ تا ہم حتمی اعلان آج متوقع ہے جبکہ 14 مئی کوشاداب کا لندن میں ڈاکٹر معائنہ کریں گے جس کے بعد وہ ٹیم جوائن کر لیں گے۔ محمد عامر کی ورلڈ کپ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ منگل کے روز برسٹل میں کھیلا جائے گا، جو پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے شروع ہوگا – میزبان ٹیم کو ون ڈے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق :‌پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا پہلا میچ بارش کی نذر ہو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ویمن کرکٹر ثناء میر نے ورلڈ ریکارڈر اپنے نام کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور اسپنر ثناء میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈر اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق : پاکستان کی ثناء میر ویمن ون ڈے کرکٹ کی کامیاب ترین اسپنر بن گئی ہیں۔ ثناء میر نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ...

مزید پڑھیں »
ٹاس

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے.پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے محمد عامر کی جگہ یاسرشاہ کو کھلایا گیا ہے. انگلش ٹیم کو معین علی اور جیسن رائے کی خدمات دوبارہ حاصل ہو گئی ہیں جنہوں نے بالترتیب پسلی اور کمر کی تکلیف سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان اور میزبان انگلینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج ساوتھ ہیمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق : ورلڈ کپ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کا بڑا امتحان آج انگلینڈ کے خلاف ساوتھ ہیمپٹن میں ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں دوسرے ایک روزہ میچ کیلئے میدان میں اتریں گی۔ میچ پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کا سرفراز کو ورلڈ کپ میں اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کرنے کا مشورہ

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں سرفراز جتنا اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کریں گے ٹیم کو اس سے فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق : شاہد آفریدی نے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز جارح مزاج اور مثبت کھلاڑی ہیں، امید ہے ورلڈ کپ میں ٹیم ...

مزید پڑھیں »