بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں (صفحہ 20)

سپورٹس کی خبریں

ملتان کا کوئٹہ کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 122 رنز کا دیدیا- دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں دوسری بار ...

مزید پڑھیں »

پشاور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 21ویں میچ میں پشاورزلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی- تفصیلات کے مطابق : پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 176 رنز بنائے جس کے جواب میں پشاور زلمی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کے 21 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی نے 8 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جما رکھا ہے۔ اس سے قبل پی ایس ایل کے 19ویں میچ میں زلمی نے کیرون ...

مزید پڑھیں »

کراچی کا لاہور کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 20 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ لیا ہے – تفصیلات کے مطابق : دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 4کے انیسویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی- تفصیلات کے مطابق : پاکستان سپر لیگ سیزن 4کے انیسویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 173رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔ملتان سلطانز نے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 172رنز بنائے ۔ ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 4کے انیسویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 173رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔ملتان سلطانز نے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 172رنز بنائے ۔ تفصیلات کے مطابق : پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کا ملتان سلطانز نے بھر پور فائدہ ...

مزید پڑھیں »
سرفرازاحمد

مسلسل دوسری شکست کے بعد سرفرازاحمد کا ردِ عمل سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفرازاحمد کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں دوسری ناکامی کے باوجود ان کا مورال بلند ہے اور وہ اگلے میچز میں بہتر کھیل کی بدولت کم بیک کرنے کی بھرپورکوشش کریں گے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل فور میں مسلسل چار میچز جیت کر سرفہرست رہنے والی ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیز ن4کے اٹھارہویں میچ میں کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے- تفصیلات کے مطابق : پاکستان سپر لیگ سیز ن 4کے اٹھارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیل کے مطابق دبئی کے سٹیڈیم میں کراچی کنگز کے ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی فتح : شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاک فوج کی دلیرانہ اور فاتحانہ کارروائی پر پوری قوم خوش ہے، کرکٹر شاہد آفریدی نے خوشی کے اس موقع پر ایسا شاندار پیغام جاری کردیا کہ بھارت کے شدت پسند کرکٹرز کو بھی اپنی سوچ پر افسوس ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق : ایک طرف گوتم گمبھیر جیسے بھارتی کرکٹرز ہیں جو ہر وقت پاکستان مخالف بیانات دیتے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4 : لاہور نے کوئٹہ کو با آسانی شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے 17 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی شکست دیدی- تفصیلات کے مطابق : پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے 17 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »