بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں (صفحہ 3)

سپورٹس کی خبریں

یاسرشاہ

یاسرشاہ نے دنیائے کرکٹ کا 82 سالہ ریکارڈ توڑدیا

لاہور(ویب ڈیسک): یاسرشاہ نے دنیائے کرکٹ کا 82 سالہ ریکارڈ توڑدیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستانی سپنریاسرشاہ 33 ٹیسٹ میچوں میں تیزترین 200 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلربن گئے ہیں. انہوں نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کیخلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں دیا ہے. یاسرشاہ نے یہ اعزازکیویزبلے بازولیم ایڈگاریچرڈ کو آؤٹ کرکے حاصل کیا ہے. اس سے پہلے ...

مزید پڑھیں »
شرجیل خان

سپاٹ فکسنگ: شرجیل خان کے اعترافی بیان نے تہلکہ مچادیا

لاہور(ویب ڈیسک):ذرائع کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں سپاٹ فکسنگ کی زدمیں آنیوالے جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین شرجیل خان نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے. شرجیل خان نے اپنے جرم کا اعتراف پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کو لکھے گئے خط میں کیا ہے. شرجیل خان، شاہ زیب حسن اورمحمد عرفان کے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں‌نام پاکستان ...

مزید پڑھیں »
اے بی ڈویلیئرز

اے بی ڈویلیئرز لاہور قلندرز کا حصہ بننے پر کیا کہتے ہیں؟

لاہور (ویب ڈیسک ) جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز نے لاہور قلندرز کے پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے فرنچائز کو متاثر کن قرار دیا ہے۔نجی خبر رساں ادارے کے مطابق اے بی ڈویلیئرز نے لاہو رقلندرز فرنچائز کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ قلندرز ایک متاثرکن ادارہ ہے جس کا ...

مزید پڑھیں »
ابوظہبی ٹیسٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے روز کا کھیل ختم

لاہور(ویب ڈیسک )ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز بنالیے جب کہ قومی ٹیم کو اب بھی 48 رنز کی سبقت حاصل ہے۔شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے تیسرے روز کیویز نے پاکستان کی 74 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد دوسری اننگز کا آغاز کیا ...

مزید پڑھیں »
محمد حفیظ

محمد حفیظ ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ کی ضرورت ہیں:راشد لطیف

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ کی ضرورت ہے. پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے سینیئر بیٹسمین محمد حفیظ کو خراج تحسین پیش کیا ہے، کراچی میں میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »
پی سی بی

پی سی بی میں موجود لوگ کمنٹری سے روکتے ہیں: عامر سہیل کا الزام

لاہور(ویب ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں موجود لوگ مجھے کمنڑی کرنے سے روکتے ہیں۔پاکستان کرکٹ میں اب سابق کرکڑز کھیل کے بعد مختلف شعبوں میں قسمت آزما رہے ہیں، دوران میچ کرکٹ کمنڑی کے شعبے میں سابق کرکڑز کی آمد کوئی نئی بات نہیں۔ البتہ اس ماہ ...

مزید پڑھیں »
ابوظہبی ٹیسٹ

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے روز کا کھیل ختم

لاہور(ویب ڈیسک )ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنالیے۔ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 274 رنز ہی بناسکی اور آو¿ٹ ہوگئی جس کے جواب میں قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز محمد حفیظ اور امام الحق نے کیا تاہم حفیظ بغیر کوئی رن ...

مزید پڑھیں »
پی ایس ایل4

پی ایس ایل4 کے زیادہ میچز کراچی میں کرانے کا منصوبہ

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے پاکستانی مرحلے کے زیادہ میچز کراچی میں کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔پی ایس ایل فور کے 8 میچز پہلے ہی پاکستان میں کرانے کا اعلان کیا جا چکا ہے اور اب ذرائع کا کہنا ہے 8 میں سے 5 میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کرانے کی منصوبہ ...

مزید پڑھیں »
محمد حفیظ

محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور(ویب دیسک )قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے خلاف محمد حفیظ بغیر کوئی رن بنائے آو¿ٹ ہوئے تھے۔پہلے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔محمد حفیظ کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »
یاسرشاہ

ابوظہبی ٹیسٹ : نیوزی لینڈکی ٹیم پہلی اننگ میں 274 رنزپرپولین لوٹ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف پہلی اننگ میں 274 رنزپر پولین لوٹ گئی ہے. تیزترین 200 وکٹیں مکمل کرنے کے لیے پاکستانی سپنریاسرشاہ کو مزید اگلی اننگ کا انتظارکرناپڑیگا، یاسرشاہ کی اس وقت 198 وکٹیں ہیں‌اورانہیں دوشکارمزیدچاہیں. آج ان کے حصے کی وکٹیں بلال آصف لے اڑے، یاسرشاہ نے اس اننگ میں تین وکٹیں ...

مزید پڑھیں »