بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں (صفحہ 30)

سپورٹس کی خبریں

کیٹن جیننگز

بھارت بمقابلہ انگلینڈ: کبوتروں نے انگلش کھلاڑی کیٹن جیننگز کو آؤٹ کروادیا، گراؤنڈ میں دلچسپ صورتحال

لاہور(ویب ڈیسک): ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستانی امپائر علیم ڈار کبوتروں کو بھی اڑاتے نظر ا?ئے تاہم کھیل پر اثر انداز ہونے کی وجہ سے انھیں ایسا کرنا پڑا۔انگلش اوپنر کیٹن جیننگز نے اپنے آؤٹ ہونے کی وجہ کبوتر کو قرار دینے سے انکار کردیا، انھوں نے بھارت سے میچ کی پہلی صبح 42 رنز بنائے تاہم 36 ویں اوور کے ...

مزید پڑھیں »
پی سی بی

عصرِ حاضرکی ضرورت کے مطابق معیاری پچزتیارکرنے کے لیے پی سی بی کا ماہرینِ زراعت سے مددلینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پی سی بی نے پچز کی تیاری کے کام کو سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کی مہم شروع کر دی۔پاکستان کرکٹ میں ناقص پچز کے حوالے سے شکایات عام ہیں، پی سی بی نے ان مسائل کو دیکھتے ہوئے ٹرف اور میدانوں کی تیاری کے حوالے سے عمل کو سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کیلیے کوشش شروع کر ...

مزید پڑھیں »
محسن خان

جب عمران خان مافیا کیخلاف لڑرہا تھا اس وقت تم لوگ کہاں تھے، محسن خان مبارکبادیں دینے والے کرکٹرزپر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): عمران خان کو مبارکبادیں دینے والے ابن الوقتوں پر محسن خان نے بھی انگلی اٹھا دی۔ایک انٹرویو میں محسن حسن خان نے کہاکہ عمران خان بطور کپتان ٹیم کیلیے بڑی سوجھ بوجھ سے فیصلے کرتے تھے،وہ جانتے تھے کہ کس کھلاڑی کی کہاں جگہ بنتی ہے،میں نمبر 3یا 4پرکھیلتا تھا،انھوں نے نئی گیند پر مہارت دیکھتے ہوئے اوپنر ...

مزید پڑھیں »
پنجاب

کون کونسا کھلاڑی کھیلے گا؟ سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست تیار کرلی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پی سی بی ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ کیلیے کرکٹرز کی فہرست تیار کرلی گئی ہے. فہرست ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی منظوری کے بعد فائنل کی جائیگی. سینٹرل کنٹریکٹ کی تیاری کیلئے چیف سلیکٹر انضمام الحق، ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ہارون رشید اور تینوں فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سرجوڑ کر بیٹھ گئے ہیں. ...

مزید پڑھیں »
کرتاپوربارڈر

عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں نوجوت سنگھ سدھو کی انٹری

ممبئی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو چیئرمین تحریک انصاف کے سربراہ عمران‌ خان کی حلف برداری تقریب میں آنے کی دعوت قبول کرلی ہے. تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو نے سابق کپتان عمران خان کے وزیراعظم بننے پر ان کی حلف برداری تقریب کے دعوت نامے کو قبول کرتے ہوئے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی ...

مزید پڑھیں »
سیریز

نیوزی لینڈ کا پاکستان آنے سے انکار، اب سیریز کہاں ہوگی؟دیکھئے اہم خبر

لاہور (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے اکتوبر میں‌دورہ پاکستان سے معذرت کر لی ہے. تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے تین ٹی 20 میچز پاکستان میں کھیلنے کی درخواست مسترد کردی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین گریگ بارکلے نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات پہلے سے بہتر ہیں لیکن ابھی دورہ نہیں ...

مزید پڑھیں »
شاہینوں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، شاہینوں نے تیاری مکمل کرلی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سیریز اگلے برس یو اے ای میں کھیلی جائیگی. سیریز میں 2 ٹیست میچز کھیلے جائینگے. کینگروز سے دبئی اور ابوظبی میں کھیلی جانے والی سیریز کا شیڈول بھی جلدی جاری کردیا جائے گا. پاکستان کی جانب سے لیگ اسپنر یاسر شاہ کو گیند پر گرپ میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا ...

مزید پڑھیں »
کرس گیل

کرس گیل نے شاہد آفریدی کا زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): گیل اور آفریدی اب مشترکہ طور پر 476 چھکوں کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ میں سرفہرست ہیں ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے پاکستانی جارح مزاج بیٹسمین شاہد آفریدی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔سینٹ کٹس میں بنگلا دیش کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کے دوران کرس ...

مزید پڑھیں »
ایشین گیمز

فنڈزکی کمی نے قومی کھیل ہاکی کو تباہی کے دہانے پرپہنچادیا، پلیئرزکا ایشین گیمزمیں نہ کھیلنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پی ایچ ایف کیخلاف بغاوت کردی، ڈیلی الاؤنس نہ ملنے کے باعث ایشین گیمز کا حصہ بننے سے صاف انکارکردیا۔ہالینڈ میں شیڈول ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے بعد آئندہ ماہ انڈونیشیا میں شیڈول ایشینزگیمزکے بھی تاحال واجبات نہ ملنے کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کپتان سمیت تمام کھلاڑی بغاوت پر ...

مزید پڑھیں »
فیفا

فٹ بال کھیلیں اور لمبی عمر پائیں، اہم تحقیق سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک اور اور یونیورسٹی آف فیریو آئی لینڈز کے ماہرین کی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ فٹ بال کھیلنے کا عمل بوڑھے افراد کی ہڈیاں مضبوط بناتا ہے اور ساتھ ہی قلبی صحت بہتر ہوتی ہے. سرچ رپورٹ کے ایک پروفیسر کا اپنی رپورٹ میں کہنا تھا کہ بڑھاپے میں ہڈیاں بھر بھری ...

مزید پڑھیں »