بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں (صفحہ 4)

سپورٹس کی خبریں

کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے‌ خلاف شاندار فتح

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف شاندار فتح حاصل کرلی – تفصیلات کے مطابق : دبئی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی جانب سے ٹام مورس اور شان ...

مزید پڑھیں »
کراچی کنگز

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر ملتان سلطانزکیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانزکیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے. پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور میں آج پہلا میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کچھ دیرکے بعد کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا چوتھے سیزن ...

مزید پڑھیں »
پشاور زلمی

پشاور زلمی نے برادر ملک کے دو کرکٹرزکواپنے سکواڈ میں شامل کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): چین کے بعد ترکی کے کرکٹرز بھی پاکستان سپرلیگ کا حصہ بن گئے اور پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔ پشاور زلمی نے برادر ملک ترکی کو بھی پی ایس ایل جوش کا حصہ بنادیا ہے، ترکی کے 2 نوجوان کرکٹرز پی ایس ایل 4 کے لیے پشاور زلمی اسکواڈ کے ساتھ موجود رہیں گے۔ ترکش ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4: اسلام آباد کا ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے سیزن 4 کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے – تفصیلات کے مطابق :‌پاکستان سُپر لیگ 4 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیت کر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا دبئی میں آغاز

لاہور(ویب ڈیسک)‌ دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز آج ہو گیا ہے جس میں جنون گروپ سمیت دیگر فنکار پرفارم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق : پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق آج 8 بجکر 45 منٹ پر دبئی میں شروع ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں جنون گروپ، فواد خان اور آئمہ ...

مزید پڑھیں »
امام الحق

اوپننگ بلے باز امام الحق پر بھی پی ایس ایل کی دیوی مہربان ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 4 کے لیے پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹسمین امام الحق کو پشاور زلمی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا، وہ آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔ امام الحق کو بطور 21واں کھلاڑی پشاور زلمی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیاہے، پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے امام الحق کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »
ایک روزہ سیریز

پاکستان کیخلاف ایک روزہ سیریز سے قبل آسٹریلیا کوبڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک):‌ آسٹریلوی پیسر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلوی پیسر بدستور کمر کی انجری سے نجات پانے کے لئے کوشاں ہیں، مارچ کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے والی بھارت کے خلاف سیریز میں انہیں نہ کھلانے کا فیصلہ پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔ جوش ہیزل ووڈ بھارت ...

مزید پڑھیں »
افتتاحی تقریب

معروف گلوکارنے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے سے معذرت کرلی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب آج ہونے جارہی ہے اور اس حوالے سے ہر طرف دھوم مچی تھی کہ معروف انگریزی گلوکار ” پٹ بل “ اس میں پرفارم کرنے جارہے ہیں تاہم اب ان کے ویڈیو پیغام نے شائقین کرکٹ کے دل توڑ دیئے ہیں ، ان کا کہناہے کہ وہ دبئی وقت پر نہ پہنچنے ...

مزید پڑھیں »
پاکستان سپرلیگ

پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ میلے پاکستان سپرلیگ کے چوتھے سیزن کا آغاز ہوگا۔پاکستانیوں کے کرکٹ بخار میں مبتلا ہونے میں صرف چند گھنٹے ہی باقی رہ گئے۔ دنیائے کرکٹ کے بڑے میلے پی ایس ایل کا آج سے دبئی میں آغاز ہونے جارہا ہے۔ پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب دبئی کرکٹ سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »
ہم جنس

معروف بین الاقوامی کرکٹر کے ہم جنس پرست ہونے کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): سینٹ لوشیا میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوران میزبان فاسٹ بولر شینن گیبرائل کو نازیبا الفاظ کہنے پر آن فیلڈ امپائرز روڈ ٹکر اور کماردھرماسینا کی جانب سے خبردار کیا گیا۔ شینن گیبرائل نے انگلش کپتان جوئے روٹ کو ہم جنس پرستی کے حوالے سے کوئی بات کہی، اسٹمپ مائیکرو فون کی وجہ سے روٹ کو آخر میں ...

مزید پڑھیں »