بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں (صفحہ 5)

سپورٹس کی خبریں

پی ایس ایل

علی ترین پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم خریدنے کے خواہاں، ٹیم کا نام کیا ہوگا، جان کرسبھی حیران

لاہور(ویب ڈیسک):پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیرترین کے صاحبزادے علی ترین پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم خریدنے کے لیے بھرپورکوششیں کررہے ہیں. اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اگرنیلامی میں‌وہ ٹیم خریدنے میں‌کامیاب ہوجاتے ہیں توٹیم کانام ملتان سلطانزہی رکھیں گے اورکوشش کریں گے کہ ٹیم جنوبی پنجاب کے ہاتھ سے نہ نکلے اوراس کے ...

مزید پڑھیں »
شین وارن

شین وارن یاسر شاہ کی بولنگ کے گرویدہ ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک )سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن قومی لیگ اسپنر یاسر شاہ کی بولنگ کے گرویدہ ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن نے نیوزی لینڈ کے خلاف ناقابل یقین بولنگ اسپیل کروانے پر یاسر شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پہلی اننگز میں زبردست بولنگ کرواتے ہو ئے ایک ...

مزید پڑھیں »
ہاکی ورلڈ کپ

ہاکی ورلڈ کپ کے 14 ویں ایڈیشن کا آج سے آغاز

لاہور(ویب ڈیسک )بھارت کا شہر بھونیشور آج سے 16 ٹیموں کے ہاکی ورلڈ کپ کے 14ویں ایڈیشن کی میزبانی کرنے جارہا ہے۔ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز یعنی 28 نومبر کو دو میچ کھیلے جائیں گے، جہاں گروپ ‘سی’ میں میزبان بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقا جبکہ بیلجیئم کا مقابلہ کینیڈا کی ٹیم سے ہوگا۔ہاکی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل 16 دسمبر ...

مزید پڑھیں »
بسمہ معروف

پاکستانی کرکٹر بسمہ معروف شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کپتان بسمہ معروف آج انجینئر ابرار کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔گزشتہ روز بسمہ معروف کی رسم حنا اور ڈھولکی روایتی انداز سے منائی گئی، جس میں ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ سابق کپتان ثناء میر، فاسٹ بولر کائنات امتیاز اور ڈیانا بیگ، آل ...

مزید پڑھیں »
ایمرجنگ

ایشین کرکٹ کونسل نے ایمرجنگ نیشن ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایشین کرکٹ کونسل نے ایمرجنگ نیشن ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے. ٹورنامنٹ6 تا15دسمبر تک ہوگا ،پاکستان اور سری لنکا مشترکہ میزبان ہوں گے. ایونٹ کا افتتاحی میچ 6 دسمبر کو پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کراچی میں ہوگا. ایونٹ کا دوسرا میچ بنگلا دیش اور یو اے ای کے درمیان کراچی میں ہوگا. More ...

مزید پڑھیں »
سرفراز احمد

سرفرازاحمد نے ایک بار پھر پاکستانیوں‌کے سر فخر سے بلند کر دیئے

سرفرازاحمد نے ایک بار پھر پاکستانیوں‌کے سر فخر سے بلند کر دیئے تفصیلات کے مطابق بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار کرنے کے ملکی ریکارڈ میں سرفراز احمد نے معین کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نیوزی لینڈ سے دبئی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سرفراز احمد نے ٹرینٹ بولٹ کا کیچ تھاما، یہ ان کا 148 واں شکار تھا، ان میں 128 ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دےدی

لاہور(ویب ڈیسک )یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ کے نتیجے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دبئی ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روز کیویز ٹیم 312 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، یاسر شاہ ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ورلڈ کپ؛ افتتاحی تقریب میں کون سے اداکارجلوے بکھیریں گے؟

لاہور(ویب ڈیسک )ہاکی ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان، دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ اور موسیقار اے آر رحمان جلوے بکھیریں گے۔ہاکی ورلڈکپ کی رنگار نگ افتتاحی تقریب آج شام بھونیشور میں ہورہی ہے جس میں شاہ رخ خان، مادھوری ڈکشٹ اور اے آر رحمان بھی پرفارم کریں گے۔ کالنگا اسٹیڈیم میں تقریب ...

مزید پڑھیں »
پی ایس ایل

پی ٹی آئی رہنماء جہانگیرترین کے بیٹے علی ترین پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم خریدنے کے خواہشمند

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیرترین کے بیٹے علی ترین نے پاکستان سپرلیگ کی چھٹی ٹیم خریدنے میں دلچسپی کا اظہارکردیا ہے اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی سی آفیشلز سے اس سلسلے میں3،2 ملاقاتیں کر چکا ہوں. ڈومیسٹک کرکٹ میں کچھ کرنا چاہتا ہوں. کرکٹ کا کھیل پاکستان میں جنون ...

مزید پڑھیں »
جنوبی افریقہ

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری کردیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری کردیاگیا ہے. پاکستان کےخلاف سیریزکےمیچز کی ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع ہوچکی ہے. جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مید ہے پاکستان کیخلاف سنسنی خیز میچز ہونگے. پاکستان ٹی ٹوینٹی کی نمبر ون اور ون ڈے کی اچھی ٹیم ہے. تماشائیوں کی بڑی تعداد میچزدیکھنے ...

مزید پڑھیں »