بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں

شوبز کی خبریں

پاکستان زندہ باد

ساحرعلی بگا کے ملی ترانے ” پاکستان زندہ باد ” نے ہرطرف دھوم مچادی

لاہور(ویب ڈیسک): معروف گلوکار و موسیقار ساحر علی بگاکے یوم پاکستان کے حوالے سے بنائے گئے ترانے پاکستان زندہ باد نے دھوم مچادی۔بتایاگیاہے کہ ترانے کی دھن انہوں نے خود ترتیب دی ہے اور اپنی آواز میں ریکارڈکرایا ہے ،گانے کے بول شاعر عمران رضا کے ہیں جبکہ ترانہ آئی ایس پی آر کی پروڈکشن ہے۔ساحرعلی بگا نے نا صرف ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان اور میکال ذولفقار میں کیا چل رہا ہے

ماہرہ نے کہہ دیا ہے تواب میری فلم ہٹ ہوجائے گی ، میکال ذوالفقار فوٹوسوشل میڈیا کراچی: نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے اداکارہ ماہرہ خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔ اداکار میکال ذوالفقار کی حب الوطنی کے جذبے سے سرشارفلم ’’شیردل‘‘ کل پورے پاکستان میں ریلیز کردی گئی۔ اس موقع پر پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سٹار بلال عباس ٹیلی فلم ’لال‘ میں اپنے کرادر سے متعلق بول پڑے

لاہور(ویب ڈیسک) معروف اداکار بلال عباس اپنی آنے والی ٹیلی فلم ’لال‘ میں نیوی آفیسر کے کردار سے متعلق بول پڑے۔ تفصیلات کے مطابق : ڈراموں سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے بلال عباس اپنی جان دار اداکاری کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں، وہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’لال‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس ...

مزید پڑھیں »

ایکشن سے بھرپور فلم ’’آئی پی مین 4‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

لاہور(ویب ڈیسک)‌ نئی بائیو گرافک مارشل آرٹ فلم ’’آئی پی مین 4‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ اس فلم کی کہانی چین کے ایک مارشل آرٹ ماسٹر سے متعلق ہے جو اپنی صلاحیتیں اگلی نسل میں منتقل کرنے کیلئے امریکہ جا پہنچتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : ایکشن سے بھرپور فلم میں ہانگ کانگ کے اداکار ٹونی ین ...

مزید پڑھیں »

علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہرجانے کا کیس :عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) عدالت گلوکار علی ظفر کے وکیل کی درخواست پر ماڈل میشا شفیع کیخلاف ہرجانے کا کیس 15 اپریل تک نمٹانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق : علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کیخلاف ہرجانے کے کیس کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی جس دوران موقف اختیار کیا گیا کہ میشا ...

مزید پڑھیں »
ماورا حسین

معروف اداکارہ ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری کتنے کروڑمیں خریدی

لاہور(ویب ڈیسک): ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری 5 کروڑ میں خریدنے پر خاموشی توڑتے ہوئے سچائی بیان کردی۔مقبول ترین اداکارہ ماورا حسین نے جب یونیورسٹی آف لندن سے وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کی خبرلوگوں کے ساتھ شیئرکی توسوشل میڈیا پر طوفان آگیا اورلوگ ماورا کوسراہنے کے بجائے ان پراعتراض کرنے لگے کہ ماورا ہر وقت بیرون ملک دوروں ...

مزید پڑھیں »

وینا ملک نے بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشان بنا ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے اچانک ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق : مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوںبلاول بھٹو کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ جن کرپشن الزامات کا آپ لوگ سامنا کررہے ہیں، کیا آپ اور آپ کی پارٹی نے ان کے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی الیکشن : سلمان خان میدان میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک) ہندوستانی فلموں کے سپر سٹار سلمان خان نے بھارت کے حالیہ انتخابات میں حصہ لینے کی خبروں کے بعد خود میدان میں آ کر ایسی وضاحت کر دی ہے جس کے بعد بھارتی میڈیا پر پھیلی ہوئی افواہوں کو بھی بریک لگ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق : میڈیا میں افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ممکنہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارت کو دھمکی لگادی

لاہور(ویب ڈیسک) : نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارت اور بالی ووڈ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے نہ الجھنا۔ تفصیلات کے مطابق : پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار میکال ذوالفقارکی حب الوطنی کے جذبہ سے بھرپور فلم’’شیر دل‘‘ 22 مارچ کو ملک بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔ فلم میں میکال ذوالفقار ایئرفورس ...

مزید پڑھیں »

کیا ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری 5 کروڑمیں خریدی؟

لاہور(ویب ڈیسک) حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری خریدنے کے الزام پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا لوگوں کا کہنا تھا کیونکہ میں بہت امیر ہوں اس لیے میں نے یونیورسٹی آف لندن سے وکالت کی ڈگری 5 کروڑ روپے میں خریدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : گزشتہ دنوں نامور ...

مزید پڑھیں »