بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں (صفحہ 10)

شوبز کی خبریں

عامر خان کی صاحبزادی ایرا خان خبروں کی زینت بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی 22 سالہ صاحبزادی ایرا خان ویسے تو بالی ووڈ کی لائم لائٹ سے دور رہتی ہیں لیکن اب وہ اپنے مبینہ معاشقے کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : عامر خان اور رینا دتہ کی صاحبزادی ایرا خان بیرون ملک اپنی تعلیم مکمل کر رہی ...

مزید پڑھیں »
جواد احمد

گلوکارجواد احمد کو وزیراعظم عمران خان پر تنقید بھاری پڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سوشل میڈیا سیمینار کے دورا ن گلوکار جواد احمد کو وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانا مہنگا پڑگیا، پی ٹی آئی کارکنان نے نعرہ بازی کی اور مائیک بند کردیا جس پر گلوکار کو سیمینار چھوڑ کر جانا پڑگیا۔ فیصل آباد آرٹس کونسل میں سوشل میڈیا سیمینار میں مہمان خصوصی معروف گلوکارجواد احمد نے اپنی تقریر ...

مزید پڑھیں »
شیردل

فلم ” شیردل ” نے باکس آفس پر دھوم مچادی

لاہور(ویب ڈیسک): یوم پاکستان کے موقع پرریلیز ہونے والی فلم شیردل ریلیز کے 5 دنوں میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی۔نامورپاکستانی اداکارمیکال ذوالفقار اورارمینا خان کی پاک فضائیہ کے موضوع پرمبنی فلم شیردل شائقین کو متاثرکرنے میں کامیاب رہی ہے۔ فلم ریلیز کے پہلے روز ہی ایک کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ...

مزید پڑھیں »
عطاءاللہ

معروف گلوکارعطاءاللہ عیسٰی خیلوی کے متعلق افسوسناک خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔پاکستان کے معروف گلوکارعطا اللہ خان عیسی خیلوی کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد علاج شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق عطا اللہ ...

مزید پڑھیں »

دبنگ اسٹارسوناکشی سنہا نے سوشل میڈیا ٹرولز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے موبائل فون تک کسی کو بھی رسائی نہیں دے سکتیں کیونکہ اس میں موجود معلومات انہیں بہت زیادہ مہنگی پڑ سکتی ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کے موبائل فون میں 16 ہزار 547 تصاویر موجود ہیں۔ سوناکشی سنہا نے سوشل میڈیا ٹرولز کو بھی ...

مزید پڑھیں »

کیا واقعی سلمان خان عمرہ کرنے کیلئے سعودی عرب گئے ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کے انقلاب کے ساتھ ’فیک نیوز‘ جیسی اصلاحات جدید معاشرے کا گویا خاصا بن گئی ہیں۔ چند روز سے سوشل میڈیا پر سلمان خان کے حوالے سے ایسی ہی ایک فیک نیوز پر بہت لے دے ہو رہی ہے۔ یہ خبر بھارت کی نیوز ویب سائٹ Pinkvillaنے پوسٹ کی جس میں اس نے بتایا کہ سلمان ...

مزید پڑھیں »

گلوکار جسٹن بیبر کا موسیقی کو خیر باد کہنے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبرنے کچھ عرصے کے لیے موسیقی کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق : گلوکارجسٹن بیبرنے انسٹاگرام پر مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میں آپ لوگوں کے پیغامات پڑھ رہا ہوں، جس میں آپ لوگ نئی البم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اپنے آخری کنسرٹ میں آپ نے بھی ...

مزید پڑھیں »
شان

سوشل میڈیا صارفین نے معروف اداکار ” شان ” کو دلچسپ خطاب دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکار شان شاہدکو ہانیہ عامر اور گلوکارعاصم اظہر کے تعلق پر تنقید کرنامہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ’’پھپھو‘‘کا خطاب دے ڈالا۔اداکار شان کی طرف سے تنقید کئے جانے پر عاصم اظہر نے انہیں کہا کہ وہ اپنے کام سے کام رکھیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے شان کو پھپھو ...

مزید پڑھیں »

راحت فتح علی خان کی مزیدعالمی پذیرائی

(ویب ڈیسک) یہ ایونٹ سیریمنی جس کا نام Encaenia ہے اس میں 8 لوگوں کو اعزازی سند سے نوازا جائے گا لندن میں موجود یہ یونیورسٹی معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو اعزازی ڈگری دے گا. یونیورسٹی راحت فتح علی خان کا تعارف معروف قوال اور مسلمانوں کے صوفی کلام پڑھنے والے کے طور پر کرواتی ہے. جنہوں نے ...

مزید پڑھیں »

آٹھ سالہ ننھی ہادیہ نے عاطف اسلم کے ساتھ مل میلا لوٹ لیا

لاہور (ویب ڈیسک)‌ گزشتہ دنوں آٹھ سالہ بچی ہادیہ ہاشمی نے اپنے ٹیلنٹ سے انٹرنیٹ کی دنیا میں دھوم مچادی ہے جس کی آواز کے سحر میں لوگ مبتلا ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : نیس کیفے بیسمنٹ کے سیزن 5 میں پاکستانی میوزک بینڈ سوچ کے ایک گانے ’بول ہو‘ کو خوب پزیرائی حاصل ہو رہی ہے جسے ننھی ...

مزید پڑھیں »