بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں (صفحہ 2)

شوبز کی خبریں

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی فیملی مکمل کرنا چاہتی ہیں اور اٴْن کی خواہش ہے کہ نک جونس اور اٴْن کے ہاں اولاد ہو۔ تفصیلات کے مطابق : پریانکا کا کہنا ہے کہ وہ کافی لمبے عرصے سے اس انتظارمیں ہیں کے ...

مزید پڑھیں »
شاہدہ منی

ًمعروف گلوکارہ شاہدہ منی بھی دن بدن بڑھتی مہنگائی کیخلاف پھٹ پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک): معروف گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں عبادات کے ساتھ غریب لوگوں کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے لیکن ماہ رمضان کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے اور غربیوں کیلئے روزے رکھنے مشکل ہو گئے ہیں۔ شاہدہ منی نے کہا کہ سفید پوش لوگوں کے لئے ...

مزید پڑھیں »

صبور علی اور صحیفہ جبار کو چھوٹا سا مذاق مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی اسٹارز سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے جہاں مداحوں سے داد سمیٹتے ہیں وہیں وہ اس کے باعث تنقید کا نشانہ بھی بن جاتے ہیں اور ایسے ہی اس وقت اداکارہ صبور علی اور صحیفہ جبار مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : اداکارہ سجل علی کی بہن صبور ...

مزید پڑھیں »

عدالت نے میشا شفیع کیخلاف علی ظفر کے گواہان کو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے میشا شفیع کیخلاف ہرجانے کے کیس میں گلوکار علی ظفر کے گواہان کو طلب کرلیا اور مزید سماعت دن 11 بجے تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق : گلوکارہ میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کےدعویٰ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج امجدعلی شاہ نے کی اور گلوکارعلی ظفرکےگواہوں کوشہادت کیلئےطلب کرتے ہوئے 11 بجےتک سماعت ...

مزید پڑھیں »

برٹنی سپیئرز نے اپنے منیجر کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے اپنے سابق منیجر سام لطفی کے خلاف عدالت میں تحفظ کی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق : گلوکارہ نے درخواست میں کہا ہے کہ سابق منیجر سام لطفی سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز پیغام بھیج رہا ہے اور میری والدہ کو بھی ایسے پیغام بھیج کر ہراساں کیا جا رہا ہے، ...

مزید پڑھیں »
مولا جٹ

فلم ” لیجنڈ آف مولا جٹ ” کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ ریشم نے دیگر مصروفیات کے باعث فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی شوٹنگ کرانے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل کئی بار ریشم کو مذکورہ فلم کی شوٹنگ کیلیے وقت دیا گیا اور پھر اچانک شوٹنگ ملتوی کر دی گئی۔ اس بار جب ریشم کو فون پر اطلاع دی گئی کہ ...

مزید پڑھیں »

راکھی ساونت نے پاکستانی پرچم اٹھانے کی وجہ بتا دی

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کسی نہ کسی وجہ سے بھارتی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر رہتی ہیں اور اب ان کی پاکستانی پرچم تھامے ایک تصویر سامنے آئی تو بھارتیوں کے لیے اپنے جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہوگیا، اس تصویر کے پس منظر میں ایک چوکی پر بھی پاکستانی پرچم دکھائی دے رہا ہے ۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست منظور کرلی

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع کی علی ظفر کے ہتک عزت کا دعویٰ کو دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کر لی گئی ، ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ گیارہ مئی کو سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق : میشا شفیع نے ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد پر جانبداری کا الزام لگاتے ہوئے کیس دوسرے جج کو ٹرانسفر ...

مزید پڑھیں »

پرینیتی چوپڑا نے علی ظفر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے پاکستان کے باصلاحیت گلوکارواداکارعلی ظفر کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے ان کے ساتھ ایک بار پھر کام کرنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔ تفصیلات کے مطابق : پاکستان کے مایہ نازگلوکارواداکارعلی ظفر کا جادو بھارتیوں پراب بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے اور بھارتی فنکار خاص طورر علی ظفر ...

مزید پڑھیں »

معروف اداکارہ وینا ملک مریم نواز پر برس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ وینا ملک نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق :‌مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ٹویٹ کیا جس انہوں نے لکھا تھا کہ جتنا کٹھن فیصلہ ایک باپ کا بیٹی کا ہاتھ تھامے جیل جانے کا تھا، اتنا ہی کٹھن ایک بیٹی کا اپنے محبوب والد ...

مزید پڑھیں »