لاہور(ویب ڈیسک) بالی وڈ کے نامور اداکار دھرمیندر کے تینوں بیٹے سنی دیول، بوبی دیول اور ابھے دیول فلم نگری سے وابستہ ہیں اور اب ان کے پوتے کرن دیول بھی اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : سنی دیول نے گزشتہ روز ویلنٹائن ڈے پر اپنے بیٹے کرن دیول کی آنے والی ڈیبیو فلم ...
مزید پڑھیں »