بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں (صفحہ 30)

شوبز کی خبریں

ہدایت کار پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی اداکارہ نے گھٹنے ٹیک دیئے

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار سبھاش گھائے پر جنسی ہراساں کا الزام لگانے والی ٹیلی ویژن اداکارہ نے ان کے خلاف درج کی گئی درخواست سے دستبردار ہونے فیصلہ کرلیا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ان پر اپنی بیمار والدہ اور خاندان کی ذمہ داری ہے، تاہم جب سے انہوں نے سبھاش گھائے پر الزام عائد کیا ...

مزید پڑھیں »

سوتیلے بچوں کی ماں نہیں بن سکتی ، کرینہ کپور

لاہور(ویب ڈیسک ) اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے سوتیلے بچوں کی ماں نہیں بن سکتیں۔کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ چوں کہ سارہ علی خان اور ابراہیم علی خان کی ماں امریتا سنگھ ایک بہت ہی اچھی والدہ ہیں، اس لیے وہ ان کی جگہ نہیں لے سکتیں، البتہ اپنے سوتیلے بچوں کی مشکل ...

مزید پڑھیں »

سارہ علی خان کس بیماری میں مبتلاہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک )اداکار سیف علی خان کی بیٹی اور بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے حال ہی میں اپنے بڑھے ہوئے وزن اور بیماری سے جنگ لڑنے کی کہانی میڈیا پر شیئر کی ہے۔فلم’کیدار ناتھ‘ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ جو آج ٹی وی اسکرین پر خوبصورت اور فٹ نظر آتی ہیں مگر وہ چند سال قبل تک بہت ...

مزید پڑھیں »

گلوکار عاصم اظہر کا نیا گانا پاکستان سمیت بھارت میں بھی مقبول ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کا نیا گانا ’جو تو نہ ملا‘ پاکستان سمیت بھارت میں بھی مقبول ہوگیا ہے۔عاصم اظہر کا یہ گانا 2 روز قبل ریلیز ہوا، جسے یوٹیوب پر اب تک 7 ملین سے بھی زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔اس گانے کی ویڈیو میں عاصم کے ساتھ خوبرو اداکارہ اقراء عزیز بھی جلوہ گر ہوئیں۔یاسر جسوال ...

مزید پڑھیں »

انوشکا شرما نے 4 کروڑ مالیت کی لگژی گاڑی خرید لی

لاہور(ویب ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے 4 کروڑ مالیت کیلگژی گاڑی خرید لی۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی گاڑی کی تصویر بھی شیئر کی-غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے انسٹا گرام پر نئی گاڑی رینج روور کی تصویر شیئرکرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا جسکی مالیت تقریبا 4کروڑ روپے ہے۔گاڑی کی خاص بات ...

مزید پڑھیں »

دپیکا،رنویر کے بعد پریانکا اور نک جونس کی شادی کے میڈیا پر چرچے

لاہور(ویب ڈیسک )بالی وڈ میں اسٹارز کی شادیوں کا سلسلہ جاری ہے اور دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کے بعد اب اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس بھی عنقریب رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہے ہیں، جن کی شادی کی تقریبات کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی 2 دسمبر کو ...

مزید پڑھیں »

بالی وڈ کی مہنگی ترین فلم کون سی ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک )کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی وڈ کی مہنگی ترین فلموں کے بجٹ میں کتنے کروڑ روپوں کا فرق ہے؟ اور کیا آپ کو یہ بھی جاننا ہے کہ مہنگی ترین پاکستانی فلم کا بجٹ کتنا رہا ہوگا؟ان سوالات کا جواب جاننے کے لیے ہمیں بالی وڈ کے دیس میں بننے والی مہنگی ترین فلموں کا جائزہ لینا ...

مزید پڑھیں »

ایمن اور منیب نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور (ویب ڈیسک )خوبرو ٹیلی ویژن اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ گذشتہ روز نکاح کے بندھن میں بن گئے۔ایمن خان اور منیب بٹ کی جوڑی اس وقت مداحوں کی پسندیدہ جوڑیوں میں سے ایک ہے۔دونوں کی منگنی گزشتہ برس ہوئی تھی، جس کے بعد پرستاروں کو دونوں کی شادی کا بے صبری سے انتظار تھا۔اور اب اس انتظار ...

مزید پڑھیں »

اکشےکی فلم ’مشن منگل‘ کی کہانی پر چوری کے الزامات

لاہور(ویب ڈیسک )امریکی نژاد بھارتی فلمساز رادھا بھردواج نے بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار کی آنے والی فلم’مشن منگل‘کی کہانی پر چوری کاالزام لگادیا۔اداکاراکشے کمار نے تقریباً ایک ہفتے قبل ٹوئٹر پر فلم’مشن منگل‘میں کام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’یہ فلم ان عام لوگوں کی طاقتور سچی کہانی پر مبنی ہے جن کے خواب ...

مزید پڑھیں »

سپر اسٹاررجنی کانت کی فلم ریلیز سے قبل ہی 100 کروڑ کلب میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک )بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹاررجنی کانت اور ایکشن ہیرو اکشے کمار کی فلم2.0 ریلیز سے قبل ہی 100 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی۔سپر اسٹار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم2.0 کا شائقین بے چینی سے انتظار کررہے ہیں اور فلم دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں یہی وجہ ہے کہ ریلیز سے قبل ہی فلم کی ...

مزید پڑھیں »